Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 55

سورة طه

مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۵﴾

From the earth We created you, and into it We will return you, and from it We will extract you another time.

اس زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوبارہ تم سب کو نکال کھڑا کریں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مِنۡہَا
اسی سے
خَلَقۡنٰکُمۡ
ہم نے تم کو پیدا کیا
وَ فِیۡہَا
اس میں
نُعِیۡدُکُمۡ
ہم تم کو لوٹائیں گے
وَمِنۡہَا
اور اسی میں سے
نُخۡرِجُکُمۡ
ہم نکالیں گے تم کو
تَارَۃً اُخۡرٰی
دوسری مرتبہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

مِنۡہَا
اس سے
خَلَقۡنٰکُمۡ
ہم نے پیدا کیا تمہیں
وَ فِیۡہَا
اور اسی میں
نُعِیۡدُکُمۡ
ہم لوٹائیں گے تمہیں
وَمِنۡہَا
اور اسی میں سے
نُخۡرِجُکُمۡ
ہم نکالیں گے تمہیں
تَارَۃً اُخۡرٰی
دوبار ہ
Translated by

Juna Garhi

From the earth We created you, and into it We will return you, and from it We will extract you another time.

اس زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوبارہ تم سب کو نکال کھڑا کریں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں تمہیں واپس لے جائیں گے اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اوراسی میں سے ہم تمہیں دوبارہ نکالیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

From this (earth) We created you and in this we shall put you back and from this We shall raise you up once again.

اسی زمین سے ہم نے تم کو بنایا اور اسی میں پھر پہنچا دیتے ہیں اور اسی سے نکا لیں گے تم کو دوسری بار

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اسی (زمین) سے ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی میں سے ہم تمہیں ایک مرتبہ پھر نکالیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

From this very earth We created you and to the same earth We shall cause you to return, and from it We shall bring you forth to life again.

اس زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے ، اسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے ۔ 28

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا تھا ، اسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے ، اور اسی سے ایک مرتبہ پھر تمہیں نکال لائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم نے تم کو اسی (زمین سے) پیدا کیا۔ اور اسی میں (مرنے کے بعد) پھر لیجائیں گے اور اسی سے تم کو دوسری بار قیامت کے دن نکالیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہم نے تم کو اسی (زمین) میں پیدا فرمایا ہے اور اسی میں تمہیں (بعد موت) لوٹائیں گے اور اسی سے تم کو دوسری بار نکالیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(ارشاد فرمایا کہ ) ہم نے تمہیں زمین سے پیدا کیا۔ اس میں ہم تمہیں لوٹا دیں گے اور اسی سے ہم تمہیں دوسری مرتبہ نکالیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thereof We created you, and thereunto We return you, and therefrom We shall bring You forth once again.

اسی (زمین) میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا تھا اور اس ی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے اور اسی میں سے تمہیں دوبارہ پھر نکالیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اسی سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی میں تم کو لوٹائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اسی ( زمین ) سے ہم نیتمہیں پیدافرمایاہے اوراسی میں ہم ( موت کے بعد ) تمہیں لوٹادیں گے اوراسی سے ہم ( قیامت میں ) تمہیں دوسری مرتبہ نکالیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور طرح طرح کی ان پیداواروں کی طرح) ہم نے خود تمہیں بھی (اے لوگو ! ) اسی زمین سے پیدا کیا، اسی میں ہم تمہیں دوبارہ لے جائیں گے اور اسی سے ہم تمہیں ایک مرتبہ پھر نکالیں گے،

Translated by

Noor ul Amin

اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اوراسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی میں تمہیں دوبارہ نکالیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہم نے زمین ہی سے تمہیں بنایا ( ف۲۷ ) اور اسی میں تمہیں پھر لے جائیں گے ( ف٦۸ ) اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے ( ف٦۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( زمین کی ) اسی ( مٹی ) سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے ہم تمہیں دوسری مرتبہ ( پھر ) نکالیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوبارہ تمہیں نکالیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

From the (earth) did We create you, and into it shall We return you, and from it shall We bring you out once again.

Translated by

Muhammad Sarwar

We have created you from the earth to which We will return you and will bring you back to life again.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Thereof We created you, and into it We shall return you, and from it We shall bring you out once again.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

From it We created you and into it We shall send you back and from it will We raise you a second time.

Translated by

William Pickthall

Thereof We created you, and thereunto We return you, and thence We bring you forth a second time.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उसी से हम ने तुम्हें पैदा किया और उसी में हम तुम्हें लौटाते हैं और उसी से तुम्हें दूसरी बार निकालेंगे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم نے تم کو اسی زمین سے پیدا کیا (3) اور اسی میں ہم تم کو (بعد موت) لے جاویں گے (4) اور (قیامت کے روز) پھر دوبارہ اس سے ہم تم کو نکال لیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے۔ (٥٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے ، اسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے ار اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسی سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے تمہیں دوسری بار نکالیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسی زمین سے ہم نے تم کو بنایا اور اسی میں تم کو پھر پہنچا دیتے ہیں اور اسی سے نکالیں گے تم کو دوسری بار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہم نے تم کو اسی زمین سے پیدا کیا ہے اور تم کو پھر اسی میں لوٹا دیں گے اور اسی سے پھر تم سب کو دوبارہ نکالیں گے۔