Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 105

سورة الأنبياء

وَ لَقَدۡ کَتَبۡنَا فِی الزَّبُوۡرِ مِنۡۢ بَعۡدِ الذِّکۡرِ اَنَّ الۡاَرۡضَ یَرِثُہَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾

And We have already written in the book [of Psalms] after the [previous] mention that the land [of Paradise] is inherited by My righteous servants.

ہم زبور میں پندو نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ( ہی ) ہونگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
کَتَبۡنَا
لکھ دیا ہم نے
فِی الزَّبُوۡرِ
زبور میں
مِنۡۢ بَعۡدِ الذِّکۡرِ
بعد ذکر کے
اَنَّ
کہ بےشک
الۡاَرۡضَ
زمین
یَرِثُہَا
وارث ہوں گے اس کے
عِبَادِیَ
میرے بندے
الصّٰلِحُوۡنَ
جو نیک ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
کَتَبۡنَا
لکھ دیا ہم نے
فِی الزَّبُوۡرِ
زبور میں
مِنۡۢ بَعۡدِ
بعد
الذِّکۡرِ
نصحت
اَنَّ
بے شک
الۡاَرۡضَ
زمین
یَرِثُہَا
وارث ہوں گے اس کے
عِبَادِیَ
میرے بندے
الصّٰلِحُوۡنَ
نیک
Translated by

Juna Garhi

And We have already written in the book [of Psalms] after the [previous] mention that the land [of Paradise] is inherited by My righteous servants.

ہم زبور میں پندو نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ( ہی ) ہونگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور زبور میں ہم نے نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ یقیناًزبورمیں ہم نے اس نصیحت کے بعد لکھ دیاکہ بے شک زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We have written in Zabur (Psalms) after the Dhikr (the Torah) that the land will be inherited by My righteous slaves.

اور ہم نے لکھ دیا ہے زبور میں نصیحت کے پیچھے کہ آخر زمین پر مالک ہوں گے میرے نیک بندے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے لکھ دیا تھا زبور میں نصیحت کے بعد کہ اس زمین کے وارث ہوں گے ہمارے نیک بندے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely We wrote in the Psalms, after the exhortation, that the earth shall be inherited by My righteous servants.

اور زبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ۔ ( ٤٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیونکہ ہمارا وعدہ خلاف نہیں ہوسکتا اور ہم تو زبور میں لوح محفوظ (یا تورت شریف) کے بعد لکھ چکے ہیں کہ (بہشت یا بیت القمدس کی زمین کے مالک میرے نیک بندے ہونگے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم نے ذکر (نصیحت) کے بعد زبور میں لکھا دیا تھا کہ میرے نیکوکار بندے ہی ملک کے وارث ہوں گے (یعنی حکومت نیک لوگوں کے سپرد کی جائے)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بلاشبہ ہم نصیحت کے بعد زبور میں یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے نصیحت (کی کتاب یعنی تورات) کے بعد زبور میں لکھ دیا تھا کہ میرے نیکوکار بندے ملک کے وارث ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We have prescribed in the Scripture after the admonition, that: the land! there shall inherit it My bondmen righteous.

اور ہم نے کتب آسمانی میں لکھ رکھا ہے ۔ لوح محفوظ (میں لکھنے) کے بعد ۔ کہ زمین (جنت) کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے زبور میں موعظت کے بعد لکھ دیا ہے کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے ذکر ( نصیحت / تورات ) کے بعد زبور میں لکھ دیا ہے کہ بے شک ملکِ ( جنت ) کے وارث میرے نیک بندے ( ہی ) ہوں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے نصیحت کی کتاب (یعنی) زبور میں لکھ دیا تھا کہ میرے نیک بندے ملک کے وارث ہوں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یقینا ہم نے لکھ دیا زبور میں ذکر کے بعد کہ بلاشبہ اس زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہی ہوں گے

Translated by

Noor ul Amin

اور زبورمیں ہم نے نصیحت کے بعدیہ لکھ دیاتھاکہ زمین کے وارث نیک بندے ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد لکھ دیا کہ اس زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ( ف۱۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بلا شبہ ہم نے زبور میں نصیحت کے ( بیان کے ) بعد یہ لکھ دیا تھا کہ ( عالمِ آخرت کی ) زمین کے وارث صرف میرے نیکو کار بندے ہوں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے ذکر ( توراۃ یا پند و نصیحت ) کے بعد زبور میں لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Before this We wrote in the Psalms, after the Message (given to Moses): My servants the righteous, shall inherit the earth."

Translated by

Muhammad Sarwar

We have written in the psalms which We had revealed after the Torah that the earth will be given to Our righteous servants as their inheritance.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We have written in Az-Zabur after Adh-Dhikr that My righteous servants shall inherit the land.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We wrote in the Book after the reminder that (as for) the land, My righteous servants shall inherit it.

Translated by

William Pickthall

And verily we have written in the Scripture, after the Reminder: My righteous slaves will inherit the earth:

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ज़बूर में याददिहानी के पश्चात लिए चुके हैं कि "धरती के वारिस मेरे अच्छे बन्दें होंगे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم ضرور اس کو پورا کریں گے اور ہم سب (آسمانی) کتابوں میں لوح محفوظ (میں لکھنے) کے بعد لکھ چکے ہیں کہ اس زمین (جنت) کے مالک میرے نیک بندے ہوں گے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم زبور میں نصیحت کرنے کے بعد لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے۔ (١٠٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ اور زبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ واقعی بات ہے کہ ہم نے ذکر کے بعد آسمانی کتابوں میں لکھ دیا ہے کہ بلاشبہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے لکھ دیا ہے زبور میں نصیحت کے پیچھے کہ آخر زمین پر مالک ہوں گے میرے نیک بندے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلاشبہ ہم لوح محفوظ میں لکھنے کے بعد یہ مضمون تمام کتب سماوی میں لکھ چکے ہیں کہ جنت کے حقیقی مالک میرے نیک بندے ہی ہوں گے