Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 27

سورة الأنبياء

لَا یَسۡبِقُوۡنَہٗ بِالۡقَوۡلِ وَ ہُمۡ بِاَمۡرِہٖ یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۷﴾

They cannot precede Him in word, and they act by His command.

کسی بات میں اللہ پر پیش دستی نہیں کرتے بلکہ اس کے فرمان پر کار بند ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَایَسۡبِقُوۡنَہٗ
نہیں وہ آگے بڑھتے اس سے
بِالۡقَوۡلِ
بات میں
وَہُمۡ
اور وہ
بِاَمۡرِہٖ
اس کے حکم پر ہی
یَعۡمَلُوۡنَ
وہ عمل کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَایَسۡبِقُوۡنَہٗ
نہیں وہ پہل کرتے اس سے
بِالۡقَوۡلِ
بات میں
وَہُمۡ
اور وہ
بِاَمۡرِہٖ
اسکے حکم پر
یَعۡمَلُوۡنَ
عمل کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

They cannot precede Him in word, and they act by His command.

کسی بات میں اللہ پر پیش دستی نہیں کرتے بلکہ اس کے فرمان پر کار بند ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے بس اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ اس سے بات میں پہل نہیں کرتے اوروہ اس کے حکم پرعمل کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They do not precede Him in speech and only under His command they act.

اس سے بڑھ کر نہیں بول سکتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ سبقت نہیں کرتے اس سے بات میں اور وہ اس کے حکم ہی کی تعمیل کرتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They do not outstrip Him in speech and only act as He commands.

اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ اس سے آگے بڑھ کر کوئی بات نہیں کرتے ، اور وہ اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ اس کے سامنے بڑھ کر بات نہیں کرسکتے اور وہ 5 اس کے حکم پر چلتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ اس سے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے اور وہ اس کے ارشاد پر عمل کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے اور وہ اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس کے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے۔ اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They precede Him not in words, and by His command they work.

وہ اس سے آگے بڑھ کر بات نہیں کرسکتے ۔ اور وہ اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ اس کے آگے بات میں پہل نہیں کرتے ، وہ بس اس کے حکم ہی کی تعمیل کرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ اس کے آگے بڑھ کر بات نہیں کرسکتے اور وہ اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ اس کے سامنے بڑھ کر بول نہیں سکتے اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ تو اس کے حضور آگے بڑھ کر بات بھی نہیں کرسکتے اور وہ کام بھی اسی کے حکم پر کرتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

وہ اس کے حضوربڑھ کر نہیں بولتے بس اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بات میں اس سے سبقت نہیں کرتے اور وہ اسی کے حکم پر کاربند ہوتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ کسی بات ( کے کرنے ) میں اس سے سبقت نہیں کرتے اور وہ اسی کے امر کی تعمیل کرتے رہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو بات کرنے میں بھی اس سے سبقت نہیں کرتے اور اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They speak not before He speaks, and they act (in all things) by His Command.

Translated by

Muhammad Sarwar

These servants do not speak before He speaks. They simply act according to His orders.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They speak not until He has spoken, and they act on His command.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They do not precede Him in speech and (only) according to His commandment do they act.

Translated by

William Pickthall

They speak not until He hath spoken, and they act by His command.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस से आगे बढ़कर नहीं बोलते और उन के आदेश का पालन करते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ اس سے آگے بڑھ کر بات نہیں کرسکتے اور وہ اس کے حکم کے موافق عمل کرتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔ (٢٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے۔ اور بس اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ اس سے آگے بڑھ کر بات نہیں کرسکتے اور وہ اسی کے حکم کے موافق عمل کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اس سے بڑھ کر نہیں بول سکتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ فرشتے خدا سے بات کرنے میں پیش قدمی نہیں کرسکتے اور وہ سب فرشتے خدا ہی کے حکم کے موافق عمل کرتے ہیں۔