Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 32

سورة الأنبياء

وَ جَعَلۡنَا السَّمَآءَ سَقۡفًا مَّحۡفُوۡظًا ۚ ۖ وَّ ہُمۡ عَنۡ اٰیٰتِہَا مُعۡرِضُوۡنَ ﴿۳۲﴾

And We made the sky a protected ceiling, but they, from its signs, are turning away.

آسمان کو محفوظ چھت بھی ہم نے ہی بنایا ہے ۔ لیکن لوگ اسکی قدرت کے نمونوں پر دھیان ہی نہیں دھرتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَجَعَلۡنَا
اور بنایا ہم نے
السَّمَآءَ
آسمان کو
سَقۡفًا
چھت
مَّحۡفُوۡظًا
محفوظ
وَّہُمۡ
اور وہ
عَنۡ اٰیٰتِہَا
اس کی نشانیوں سے
مُعۡرِضُوۡنَ
منہ موڑنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَجَعَلۡنَا
اور بنایا ہم نے
السَّمَآءَ
آسمان کو
سَقۡفًا
چھت
مَّحۡفُوۡظًا
محفوْظ
وَّہُمۡ
اور وہ
عَنۡ اٰیٰتِہَا
اُس کی نشانیوں سے
مُعۡرِضُوۡنَ
منہ موڑنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And We made the sky a protected ceiling, but they, from its signs, are turning away.

آسمان کو محفوظ چھت بھی ہم نے ہی بنایا ہے ۔ لیکن لوگ اسکی قدرت کے نمونوں پر دھیان ہی نہیں دھرتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور آسمان کو ایک محفوظ چھت بنادیا۔ پھر بھی یہ لوگ اللہ کی نشانیوں کی طرف توجہ نہیں کرتے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے آسمان کوایک محفوظ چھت بنایااوروہ اس کی نشانیوں سے منہ موڑنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We made the sky a roof, protected; and they are averse to its signs.

بنایا ہم نے آسمان کو چھت محفوظ اور وہ آسمان کی نشانیوں کو دھیان میں نہیں لاتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا لیکن یہ لوگ اس (آسمان) کی نشانیوں کو دھیان میں نہیں لاتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We made the sky a secure canopy; and yet they turn away from these Signs.

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا ، 33 مگر یہ ہیں کہ اس کی نشانیوں کی طرف 34 توجہ ہی نہیں کرتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا ہے ، ( ١٦ ) اور یہ لوگ ہیں کہ اس کی نشانیوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے آسمان کو مضبوط چھت بنایا اور وہ زمین پر نہیں کرتا یا محفوظ 2 چھت کہ شیطان وہاں جانے نہیں پاتے اور یہ لوگ آسمان کی نشانیوں 3 پر دھیان نہیں کرتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے آسمان کو محفوظ چھت بنایا اور یہ لوگ اس (کے اندر) کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت (کی طرح) بنا دیا اور وہ ہماری آیتوں سے منہ پھیر کر چلتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We have made the heaven a roof, safe, and from the signs there of they are averters.

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا ۔ اور یہ لوگ اس کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنایا اور وہ اس کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور م نے آسمان کو محفوظ چھت ( کی طرح ) بنایا ( اور ) حال یہ ہے ک وہ ہماری نشانیوں سے اعراض کیے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم نے زمین کے اس عظیم الشان فرش کے لئے آسمان کو ایک عظیم الشان محفوظ چھت بنادیا مگر یہ لوگ ہیں کہ اس کی ان تمام عظیم الشان نشانیوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور آسمانوں کو ایک محفوظ چھت بنایاپھربھی یہ لوگ اللہ کی نشانیوں کی طرف توجہ نہیں کرتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے آسمان کو چھت بنایا نگاہ رکھی گئی ( ف٦۰ ) اور وہ ( ف٦۱ ) اس کی نشانیوں سے روگرداں ہیں ( ف٦۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے سماء ( یعنی زمین کے بالائی کرّوں ) کو محفوظ چھت بنایا ( تاکہ اہلِ زمین کو خلا سے آنے والی مہلک قوتوں اور جارحانہ لہروں کے مضر اثرات سے بچائیں ) اور وہ اِن ( سماوی طبقات کی ) نشانیوں سے رُوگرداں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے آسمان کو محفوظ چھت بنایا مگر یہ لوگ پھر بھی اس کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We have made the heavens as a canopy well guarded: yet do they turn away from the Signs which these things (point to)!

Translated by

Muhammad Sarwar

We made the sky above them as a well-guarded ceiling, but they have neglected the evidence (of Our existence) therein.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We have made the heaven a roof, safe and well-guarded. Yet they turn away from its signs.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We have made the heaven a guarded canopy and (yet) they turn aside from its signs.

Translated by

William Pickthall

And we have made the sky a roof withheld (from them). Yet they turn away from its portents.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने आकाश को एक सुरक्षित छत बनाया, किन्तु वे हैं कि उस की निशानियों से कतरा जाते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے (اپنی قدرت سے) آسمان کو (مثل) ایک چھت (کے) بنایا جو محفوظ ہے (5) اور یہ لوگ اس (آسمان کے اندر) کی (موجودہ) نشانیوں سے اعراض کیے ہوئے ہیں۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنایا مگر لوگ کائنات کی نشانیوں کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ (٣٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا مگر یہ ہیں کہ کائنات کی نشانیوں کی طرف توجہ ہی نہیں کرتے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے آسمان کو محفوظ چھت بنا دیا اور وہ ہماری نشانیوں سے اعراض کیے ہوئے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بنایا ہم نے آسمان کو چھت محفوظ اور وہ آسمان کی نشانیوں کو دھیان میں نہیں لاتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے آسمان کو ایک ایسی چھت بنایا جو ہر طرح محفوظ ہے اور لوگوں کی حالت یہ ہے کہ یہ ان نشانیوں سے جو آسمان میں ہیں اعراض کرتے ہیں