Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 37

سورة الأنبياء

خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ مِنۡ عَجَلٍ ؕ سَاُورِیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ﴿۳۷﴾

Man was created of haste. I will show you My signs, so do not impatiently urge Me.

انسان جلد باز مخلوق ہے میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی ابھی دکھاؤں گا تم مجھ سے جلد بازی نہ کرو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

خُلِقَ
پیدا کیا گیا
الۡاِنۡسَانُ
انسان
مِنۡ عَجَلٍ
عجلت(کےخمیر) سے
سَاُورِیۡکُمۡ
عنقریب میں دکھاؤں گا تمہیں
اٰیٰتِیۡ
اپنی نشانیاں
فَلَا
پس نہ
تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ
تم جلدی مانگو مجھ سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

خُلِقَ
پیدا کیا گیا
الۡاِنۡسَانُ
انسان کو
مِنۡ عَجَلٍ
جلد باز
سَاُورِیۡکُمۡ
جلد ہی میں دکھاؤں گا تمہیں
اٰیٰتِیۡ
اپنی نشا نیاں
فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ
سو نہ جلدی طلب کرو تم
Translated by

Juna Garhi

Man was created of haste. I will show you My signs, so do not impatiently urge Me.

انسان جلد باز مخلوق ہے میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی ابھی دکھاؤں گا تم مجھ سے جلد بازی نہ کرو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

انسان جلد باز مخلوق ہے عنقریب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھلا دوں گا لہذا جلدی کا مطالبہ نہ کرو۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انسان جلدبازپیدا کیا گیا ہے، میں جلدہی تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گاسوتم جلدی طلب نہ کرو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Man is made of haste. I shall show you My signs, so do not seek haste from Me.

بنا ہے آدمی جلدی کا اب دکھلاتا ہوں تم کو اپنی نشانیاں سو مجھ سے جلدی مت کرو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انسان بنایا گیا ہے ُ عجلت سے جلد ہی میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھا دوں گا پس تم لوگ مجھ سے جلدی نہ مچاؤ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Man is hasty by nature. I shall certainly show you My Signs. Do not ask Me to be hasty.

انسان جلد باز مخلوق ہے ۔ 41 ابھی میں تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں ، جلدی نہ مچاؤ 42 ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انسان جلد بازی کی خصلت لے کر پیدا ہوا ہے ۔ میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھلا دوں گا ، لہذا تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آدمی کی پیدائش میں جلد بازی 7 ہے اب میں تم کو اپنی (قدرت کی) نشانیاں دکھلاتا ہوں تو مجھ سے جلدی نہ کرو 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انسان (جلد باز ہے گویا) جلد بازی سے بنایا گیا ہم عنقریب تم لوگوں کو اپنی نشانیاں دکھا دیں گے تو تم جلدی نہ کرو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آدمی بہت جلد باز بنایا گیا ہے۔ میں بہت جلد تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا۔ جلدی نہ کرو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

انسان (کچھ ایسا جلد باز ہے کہ گویا) جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے۔ میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم جلدی نہ کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Man was created of hast, surely I shall show you MY signs, so ask Me not to hasten.

انسان کی خلقت ہی جلدی (کے خمیر) سے ہوئی ہے ۔ ہم عنقریب تم کو اپنی نشانیاں دکھادیں گے سو تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انسان عجلت کے خمیر سے پیدا ہوا ہے ۔ تو میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم مجھ سے جلدی نہ مچاؤ!

Translated by

Mufti Naeem

انسان جلد بازی کے ( کے مزاج ) سے بنایا گیا ہے ، عنقریب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاؤں گا پس تم جلد بازی نہ کرو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(انسان کچھ ایسا جلد باز ہے) گویا انسان جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے۔ میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھائوں گا تو تم جلدی نہ کرو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انسان کی جلد بازی کا یہ عالم ہے کہ گویا اس کا خمیر ہی جلد بازی سے بنایا گیا ہے تو اے جلد باز منکرو ! میں عنقریب ہی وقت آنے پر تم کو دکھا دوں گا اپنی نشانیاں، پس تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ۔

Translated by

Noor ul Amin

انسان جلدباز مخلوق ہے ، عنقریب تمہیں اپنی نشانیوں کو دکھلاوں گا لہٰذاجلدی کا مطالبہ نہ کرو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

آدمی جلد باز بنایا گیا ، اب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا مجھ سے جلدی نہ کرو ( ف۷٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

انسان ( فطرتًا ) جلد بازی میں سے پیدا کیا گیا ہے ، میں تمہیں جلد ہی اپنی نشانیاں دکھاؤں گا پس تم جلدی کا مطالبہ نہ کرو

Translated by

Hussain Najfi

انسان جلد بازی سے پیدا ہوا ہے میں عنقریب تمہیں اپنی ( قدرت کی ) نشانیاں دکھلاؤں گا ۔ پس تم مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Man is a creature of haste: soon (enough) will I show you My Signs; then ye will not ask Me to hasten them!

Translated by

Muhammad Sarwar

The human being is created hasty. Tell them, "Do not be hasty, for God will soon show you the evidence of His existence".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Man is created of haste. I will show you My Ayat. So ask Me not to hasten (them).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Man is created of haste; now will I show to you My signs, therefore do not ask Me to hasten (them) on.

Translated by

William Pickthall

Man is made of haste. I shall show you My portents, but ask Me not to hasten.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मनुष्य उतावला पैदा किया गया है। मैं तुम्हें शीघ्र ही अपनी निशानियाँ दिखाए देता हूँ। अतः तुम मुझ से जल्दी मत मचाओ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انسان جلدی ہی (کے خمیر) کا بنا ہوا ہے (9) ہم عنقریب (اس کے وقت آنے پر) تم کو اپنی نشانیاں (قہر کی یعنی سزائیں) دکھائے دیتے ہیں پس تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” انسان جلد باز پیدا کیا گیا ہے عنقریب ” اللہ “ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا لہٰذا مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو۔ (٣٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انسان جلد باز مخلوق ہے۔ ابھی میں تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں ‘ مجھ سے جلدی نہ مچائو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انسان جلدی سے پیدا کیا گیا ہے، میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھا دوں گا، سو تم مجھ سے جلدی مت مچاؤ

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بنا ہے آدمی جلدی کا اب دکھلاتا ہے تم کو اپنی نشانیاں، سو مجھ سے جلدی مت کرو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

انسانی فطرت کی وضع جلدی پر کی گئی ہے میں عنقریب تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں سو تم مجھ سے ان کے طلب کرنے میں جلدی نہ کرو