Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 85

سورة الأنبياء

وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ اِدۡرِیۡسَ وَ ذَاالۡکِفۡلِ ؕ کُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۸۵﴾ۚ ۖ

And [mention] Ishmael and Idrees and Dhul-Kifl; all were of the patient.

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) یہ سب صابر لوگ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِسۡمٰعِیۡلَ
اور اسماعیل
وَاِدۡرِیۡسَ
اور ادریس
وَذَاالۡکِفۡلِ
اور ذوالکفل
کُلٌّ
سب
مِّنَ الصّٰبِرِیۡنَ
صبر کرنے والوں میں سے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِسۡمٰعِیۡلَ
اور اسماعیل کو
وَاِدۡرِیۡسَ
اور ادریس کو
وَذَاالۡکِفۡلِ
اور ذوالکفل کو
کُلٌّ
ہر ایک
مِّنَ الصّٰبِرِیۡنَ
صبر کرنے والوں میں سے تھے
Translated by

Juna Garhi

And [mention] Ishmael and Idrees and Dhul-Kifl; all were of the patient.

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) یہ سب صابر لوگ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اسمٰعیل، ادریس اور ذوالکفل کو بھی نعمت دی تھی اور یہ سب بڑے صابر تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اسماعیل اورادریس اورذوالکفل کو،ہر ایک صبرکرنے والوں میں سے تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (remember) Ismail and Idris and Dhul-Kifl. Each one of them was of those who observed patience.

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب ہیں صبر والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اسی طرح ) اسماعیل ( علیہ السلام) اور ادریس ( علیہ السلام) اور ذو الکفل ( علیہ السلام) (پر بھی ہم نے فضل کیا) ۔ وہ سب صابرین میں سے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And (We bestowed the same favour) upon Ishmael, Idris and Dhu al-Kifl, for they were all steadfast.

اور یہی نعمت اسماعیل ( علیہ السلام ) اور ادریس ( علیہ السلام ) 80 اور ذوالکفل ( علیہ السلام ) 81 کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو دیکھو ! یہ سب صبر کرنے و الوں میں سے تھے ۔ ( ٣٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) اسمعیل اور ادریس اور الاکفل پیغمبروں کو یاد کر، یہ سب صبر کرنیوالوں میں سے تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (علیہم السلام) یہ سب صبر کرنے والے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یاد کرو اسماعیل، ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب صبر کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Isma'il and ldris and Zul-Kifl! each were of the patient.

اور اسمعیل اور ادریس اور ذوالکفل کا (تذکرہ کیجیے) (یہ) سب ثابت قدم رہنے والوں میں تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسماعیل ، ادریس اور ذوالکفل پر بھی ( ہم نے فضل کیا ) یہ سب ثابت قدموں میں سے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اسماعیل اور ا دریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کہ ( یہ ) سب صبر کرنے والوں میں سے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اسمعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو ( بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسماعیل، ادریس اور ذوالکفل کو بھی یاد کرو کہ یہ سب بھی صبر و استقامت والے لوگ تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور اسمٰعیل ، ادریس اور ذوالکفل کو بھی یہی نعمت دی گئی تھی اور یہ سب بڑے صابر تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو ( یاد کرو ) ، وہ سب صبر والے تھے ( ف۱٤۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل ( علیہم السلام کو بھی یاد فرمائیں ) ، یہ سب صابر لوگ تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور اسماعیل ( ع ) ، ادریس ( ع ) اور ذوالکفل ( کا تذکرہ کیجئے ) یہ سب ( راہ حق میں ) صبر کرنے والوں میں سے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And (remember) Isma'il, Idris, and Zul-kifl, all (men) of constancy and patience;

Translated by

Muhammad Sarwar

Ismael, Idris and Dhul Kifl all were people of great patience.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And (remember) Isma`il, Idris and Dhul-Kifl: All were from among the patient.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Ismail and Idris and Zulkifl; all were of the patient ones;

Translated by

William Pickthall

And (mention) Ishmael, and Idris, and Dhu'l-Kifl. All were of the steadfast.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इसमाईल और इदरीस और ज़ुलकिफ़्ल पर भी कृपा-स्पष्ट की। इन में से प्रत्येक धैर्यवानों में से था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اسماعیل (علیہ السلام) اور ادریس (علیہ السلام) اور ذوالکفل (علیہ السلام) کا تذکرہ کیجیئے (3) (یہ) سب (احکام الہٰیہ پر) ثابت قدم رہنے والے لوگوں سے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل سب صابر لوگ تھے۔ (٨٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور یہی نعمت اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (علیہم السلام) کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اسماعیل کو اور ادریس اور ذوالکفل کو یاد کرو، یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب ہیں صبر والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اسماعیل (علیہ السلام) اور ادریس (علیہ السلام) اور ذوالکفل کا تذکرہ کیجئے یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے