Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 86

سورة الأنبياء

وَ اَدۡخَلۡنٰہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۸۶﴾

And We admitted them into Our mercy. Indeed, they were of the righteous.

ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا ۔ یہ سب لوگ نیک تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَدۡخَلۡنٰہُمۡ
اور داخل کیا ہم نے انہیں
فِیۡ رَحۡمَتِنَا
اپنی رحمت میں
اِنَّہُمۡ
یقیناً وہ
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
صالح لوگوں میں سے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَدۡخَلۡنٰہُمۡ
اور داخل کیا ہم نے انہیں
فِیۡ رَحۡمَتِنَا
اپنی رحمت میں
اِنَّہُمۡ
بلاشبہ وہ
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
صالحین میں سے تھے
Translated by

Juna Garhi

And We admitted them into Our mercy. Indeed, they were of the righteous.

ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا ۔ یہ سب لوگ نیک تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان سب کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ یہ صالح بندے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور انہیں ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا،بلاشبہ وہ صالحین میں سے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We admitted them to Our mercy. Surely, they were of the righteous.

اور لے لیا ہم نے ان کو اپنی رحمت میں وہ ہیں نیک بختوں میں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ سب صالحین میں سے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We admitted them into Our mercy, for they were of the righteous.

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا تھا ، یقینا ان کا شمار نیک لوگوں میں ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا کیونکہ وہ نیک بختوں میں تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل فرمایا بیشک وہ نیک لوگوں میں سے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کرلیا بیشک وہ نیکو کاروں میں سے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ وہ نیکوکار تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We caused them to enter into our mercy, verily they are of the righteous.

اور ہم نے ان (سب) کو اپنی رحمت (خاص) میں داخل کرلیا تھا بیشک وہ (سب) صالح لوگوں میں تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بیشک وہ نیکوکاروں میں سے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا ، بے شک وہ نیک لوگوںمیں سے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا بیشک وہ نیک بختوں میں ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم نے ان کو بھی داخل فرمایا تھا اپنی خاص رحمت و عنایت میں یہ سب بھی یقینی طور پر کمال صلاحیت والوں میں سے تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور ان سب کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا بلاشبہ یہ سب نیک بندے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انھیں ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ، بیشک وہ ہمارے قربِ خاص کے سزاواروں میں ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں اپنے ( دامنِ ) رحمت میں داخل فرمایا ۔ بیشک وہ نیکو کاروں میں سے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے ان سب کو اپنی ( خاص ) رحمت میں داخل کر لیا تھا ۔ یقیناً وہ نیکوکار بندوں میں سے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We admitted them to Our mercy: for they were of the righteous ones.

Translated by

Muhammad Sarwar

We encompassed them in Our mercy; they were righteous people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We admitted them to Our mercy. Verily, they were of the righteous.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We caused them to enter into Our mercy, surely they were of the good ones.

Translated by

William Pickthall

And We brought them in unto Our mercy. Lo! they are among the righteous.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन्हें हम ने अपनी दयालुता में प्रवेश कराया। निस्संदेह वे सब अच्छे लोगों में से थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت (خاصہ) میں داخل کرلیا تھا بیشک یہ کمال صلاحیت والوں سے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کیونکہ وہ صالحین میں سے تھے۔ “ (٨٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے ‘

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کرلیا بلاشبہ وہ صالحین میں سے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور لے لیا ہم نے ان کو اپنی رحمت میں وہ ہیں نیک بختوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے ان سب کو اپنی رحمت میں لے لیا بیشک یہ نیک لوگوں میں سے تھے