Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 69

سورة الحج

اَللّٰہُ یَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۶۹﴾

Allah will judge between you on the Day of Resurrection concerning that over which you used to differ."

بیشک تمہارے سب کے اختلاف کا فیصلہ قیامت والے دن اللہ تعالٰی آپ کرے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ
یَحۡکُمُ
وہ فیصلہ کرے گا
بَیۡنَکُمۡ
درمیان تمہارے
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
فِیۡمَا
اس معاملے میں جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
فِیۡہِ
اس میں
تَخۡتَلِفُوۡنَ
تم اختلاف کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
یَحۡکُمُ
فیصلہ کرے گا
بَیۡنَکُمۡ
درمیان تمہارے
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
فِیۡمَا
اُس میں جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
فِیۡہِ
جن میں
تَخۡتَلِفُوۡنَ
اختلاف کرتے
Translated by

Juna Garhi

Allah will judge between you on the Day of Resurrection concerning that over which you used to differ."

بیشک تمہارے سب کے اختلاف کا فیصلہ قیامت والے دن اللہ تعالٰی آپ کرے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ ہی قیامت کے دن تمہارے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں تم اختلاف کر رہے ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ تمہارے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کر دے گاجن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah will judge between you, on the Day of Judgment, about what you used to differ in.

اللہ فیصلہ کرے گا تم میں قیامت کے دن جس چیز میں تمہاری راہ جدا جدا تھی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ فیصلہ کر دے گا تمہارے مابین قیامت کے دن ان تمام چیزوں کے بارے میں جن میں تم اختلاف کرتے رہے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اللہ قیامت کے روز تمہارے درمیان ان سب باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں تم اختلاف کرتے رہے ہو ۔ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(یہ کہہ کر ساری بحث ختم کر دے جن باتوں میں تم اختلاف کر رہے ہو ان 1 کا فیصلہ اللہ قیامت کے دن تم میں کر دے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان ان میں فیصلہ فرمادیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اللہ قیامت کے دن اس کا فیصلہ فرمادے گا جس میں تم اختلاف کرتے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو خدا تم میں قیامت کے روز ان کا فیصلہ کردے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah will judge between you on the Day of Judgment concerning that wherein ye have been differing.

اللہ تمہارے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کردے گا اس باب میں جس میں تم اختلاف کرتے رہتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ فیصلہ کرے گا تمہارے درمیان قیامت کے دن اس چیز کا ، جس میں تم اختلاف کر رہے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) تم لوگوں کے درمیان قیامت کے دن جس ( بات میں ) تم اختلاف کررہے تھے فیصلہ فرمادیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو اللہ قیامت کے روز تم میں اس کا فیصلہ کر دے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ فیصلہ فرما دے گا تم سب کے درمیان عملی اور آخری طور پر ان تمام باتوں کا جن کے بارے میں تم لوگ اختلاف کرتے رہے ہو

Translated by

Noor ul Amin

اللہ ہی یوم قیامت تمہارے درمیان ان باتوں کافیصلہ کرے گاجن میں تم اختلاف کررہے ہو‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ تم پر فیصلہ کردے گا قیامت کے دن جس بات میں اختلاف کرتے ہو ( ف۱۷۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اﷲ تمہارے درمیان قیامت کے دن ان تمام باتوں کا فیصلہ فرما دے گا جن میں تم اختلاف کرتے رہے تھے

Translated by

Hussain Najfi

قیامت کے دن اللہ تمہارے درمیان ان باتوں کے بارے میں فیصلہ کر دے گا جن میں تم باہم اختلاف کرتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Allah will judge between you on the Day of Judgment concerning the matters in which ye differ."

Translated by

Muhammad Sarwar

He will issue His decree about your differences on the Day of Judgment."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Allah will judge between you on the Day of Resurrection about that wherein you used to differ."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah will judge between you on the day of resurrection respecting that in which you differ.

Translated by

William Pickthall

Allah will judge between you on the Day of Resurrection concerning that wherein ye used to differ.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह क़ियामत के दिन तुम्हारे बीच उस चीज़ का फ़ैसला कर देगा, जिस में तुम विभेद करते हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ تعالیٰ تمہارے درمیان قیامت کے روز (عملی) فیصلہ فرماوے گا جن چیزوں میں تم اختاف کرتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں تم اختلاف کرتے رہے ہو۔ “ (٦٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ قیامت کے روز تمہارے درمیان ان سب باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں تم اتخلاف کرتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان ان چیزوں میں فیصلے فرما دے گا جن میں تم اختلاف کرتے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ فیصلہ کرے گا تم میں قیامت کے دن جس چیز میں تمہاری راہ جدا جدا تھی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ تمہارے مابین قیامت کے دن ان باتوں کا فیصلہ کردے گا جن میں تم باہم اختلاف کرتے رہتے ہو