Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 116

سورة الشعراء

قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰنُوۡحُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمَرۡجُوۡمِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾ؕ

They said, "If you do not desist, O Noah, you will surely be of those who are stoned."

انہوں نے کہا کہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کر دیا جائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
لَئِنۡ
البتہ اگر
لَّمۡ
نہ
تَنۡتَہِ
تو باز آیا
یٰنُوۡحُ
اے نوح
لَتَکُوۡنَنَّ
البتہ تو ضرور ہو گا
مِنَ الۡمَرۡجُوۡمِیۡنَ
سنگسار کیے جانے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
اُنہوں نے کہا
لَئِنۡ
یقیناً اگر
لَّمۡ تَنۡتَہِ
نہیں تم باز آؤگے
یٰنُوۡحُ
اے نوح
لَتَکُوۡنَنَّ
یقیناً تم ضرور ہوجاؤگے
مِنَ الۡمَرۡجُوۡمِیۡنَ
سنگسار کیے گئے لوگوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

They said, "If you do not desist, O Noah, you will surely be of those who are stoned."

انہوں نے کہا کہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کر دیا جائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ کہنے لگے : نوح ! اگر تم باز نہ آئے تو تمہیں سنگسار کردیا جائے گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے کہا: ’’اے نوح!یقینااگرتم بازنہیں آؤ گے تویقیناضرورتم سنگسارکیے گئے لوگوں میں سے ہو جاؤ گے‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, |"Should you not stop, 0 Nuh, you will surely be among those stoned.|"

کھول کر بولے اگر تو نہ چھوڑے گا اے نوح تو ضرور سنگسار کردیا جائے گا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے کہا : اے نوح ! اگر تم باز نہ آئے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

انہوں نے کہا ” اے نوح ( علیہ السلام ) ، اگر تو باز نہ آیا تو پھٹکارے ہوئے لوگوں میں شامل ہو کر رہے گا ۔ ” 84

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ کہنے لگے : اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو تمہیں پتھر مار مار کر ہلاک کردیا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ کہنے لگے نوح مگر تو (ایسی باتوں سے 8 بز نہ آئے گا تو بیشک ہم پتھروں سے تجھ کو مار ڈالیں گے (یا تجھ پر گالیوں کو بوچھاڑ کرینگے آئو مجبور ہو کر

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے کہا اے نوح (علیہ السلام) ! اگر تم باز نہ آؤ گے تو ضرور سنگسار کردیئے جاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہنے لگے کہ اے نوح (علیہ السلام) اگر تم باز نہ آئے تو ضرور سنگسار کردیئے جائو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

انہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: if thou desistest not, thou shalt surely be of those stoned.

وہ بولے کہ اگر اسے نوح تم باز نہ آئے تو ضرور ہی سنگسار کردیئے جاؤ گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا: اے نوح! اگر تم باز نہ رہے تو تم سنگسار ہوکر رہو گے!

Translated by

Mufti Naeem

انہوں نے کہا ( اے ) نوح ( علیہ السلام ) اگر تم باز نہ آئے تو البتہ ضرور سنگسار کیے جانے والوں میں سے ہوجاؤگے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے کہا کہ ” نوح اگر تم باز نہ آئے تو سنگسار کردیے جاؤ گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آخر اس پر وہ لوگ دھمکی پر اتر آئے اور کہنے لگے کہ اے نوح، اگر تم باز نہ آئے تو تم ضرور بالضرور سنگسار کر دئیے جاؤ گے،

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:’’نوح!اگرتم باز نہ آئے تو سنگسارکردئیے جائوگے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولے اے نوح! اگر تم باز نہ آئے ( ف۱۱۲ ) تو ضرور سنگسار کیے جاؤ گے ( ف۱۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ بولے: اے نوح! اگر تم ( ان باتوں سے ) باز نہ آئے تو تمہیں یقیناً سنگ سار کر دیا جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

ان لوگوں نے کہا اے نوح! اگر تم باز نہ آئے تو تم ضرور سنگسار کر دیئے جاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said: "If thou desist not, O Noah! thou shalt be stoned (to death)."

Translated by

Muhammad Sarwar

They said, "Noah, if you do not desist, you will, certainly, be stoned to death."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "If you cease not, O Nuh you will surely be among those stoned."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: If you desist not, O Nuh, you shall most certainly be of those stoned to death.

Translated by

William Pickthall

They said: If thou cease not, O Noah, thou wilt surely be among those stoned (to death).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहा, "यदि तू बाज़ न आया ऐ नूह, तो तू संगसार होकर रहेगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ لوگ کہنے لگے اگر تم (اس کہنے سننے سے) اے نوح (علیہ السلام) باز نہ آؤ گے تو ضرور سنگسار کردیے جاؤ گے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” انہوں نے کہا اے نوح اگر تو باز نہ آیا تو رجم ہونے والوں میں شامل ہوکر رہے گا۔ (١١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ انہوں نے کہا اے نوح ، اگر تو باز نہ آیا تو پھٹکارے ہوئے لوگوں میں شامل ہو کر رہ گا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان لوگوں نے جواب دیا کہ اے نوح اگر تو باز نہ آیا تو ان لوگوں میں سے ہوجائیگا جنہیں سنگسار کردیا جاتا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے اگر تو نہ چھوڑے گا اے نوح تو ضرور سنگسار کردیا جائے گا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس پر قوم کے لوگوں نے کہا اے نوح (علیہ السلام) اگر تو اپنے طریقہ کار سے باز نہ آئے گا تو ضرور تو سنگسار کردیاجائے گا