Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 155

سورة الشعراء

قَالَ ہٰذِہٖ نَاقَۃٌ لَّہَا شِرۡبٌ وَّ لَکُمۡ شِرۡبُ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۱۵۵﴾ۚ

He said, "This is a she-camel. For her is a [time of] drink, and for you is a [time of] drink, [each] on a known day.

آپ نے فرمایا یہ ہے اونٹنی پانی پینے کی ایک باری اس کی اور ایک مقررہ دن کی باری پانی پینے کی تمہاری ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
ہٰذِہٖ
یہ ہے
نَاقَۃٌ
ایک اونٹنی
لَّہَا
اس کے لیے ہے
شِرۡبٌ
پانی پینے کی باری
وَّلَکُمۡ
اور تمہارے لیے ہے
شِرۡبُ
پانی پینے کی باری
یَوۡمٍ
دن
مَّعۡلُوۡمٍ
معلوم کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
صالح نے کہا
ہٰذِہٖ
یہ
نَاقَۃٌ
ایک اونٹنی ہے
لَّہَا
اس کے لیے
شِرۡبٌ
پانی پینے کی باری ہے
وَّلَکُمۡ
اور تمہارے لیے
شِرۡبُ
پانی پینے کی باری ہے
یَوۡمٍ
دن میں
مَّعۡلُوۡمٍ
مقرر
Translated by

Juna Garhi

He said, "This is a she-camel. For her is a [time of] drink, and for you is a [time of] drink, [each] on a known day.

آپ نے فرمایا یہ ہے اونٹنی پانی پینے کی ایک باری اس کی اور ایک مقررہ دن کی باری پانی پینے کی تمہاری ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

صالح نے کہا : نشانی یہ اونٹنی ہے ایک دن اس اونٹنی کے پانی پانی پینے کے لئے مقرر ہے اور ایک دن تم سب کے لئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

صالح نے کہا: ’’یہ ایک اونٹنی ہے ایک اس کے پانی پینے کی باری ہے اورایک مقررہ دن تمہارے لیے پانی پینے کی باری ہے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"This is a she-camel - She has a share of water, and you have a share of water on a specified day.

کہا یہ اونٹنی ہے اس کے لئے پانی پینے کی ایک باری اور تمہارے لئے باری ایک دن کی مقرر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

صالح ( علیہ السلام) نے کہا : یہ اونٹنی ہے ایک دن اس کے پانی پینے کی باری ہے اور ایک معینّ دن کی باری تمہاری ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

” صالح نے کہا ” یہ اونٹنی ہے ۔ 103 ایک دن اس کے پینے کا ہے اور ایک دن تم سب کے پانی لینے کا ۔ 104

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

صالح نے کہا : ( لو ) یہ اونٹنی ہے ۔ پانی پینے کے لیے ایک باری اس کی ہوگی ، اور ایک معین دن میں ایک باری تمہاری ۔ ( ٣٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

صالح نے کہا لو یہ اونٹنی اللہ تعالیٰ کی بڑی نشانی 5 ہے ایک دن بستی کا پانی پئے ایک دن تمہارا مقرر ہے تم پیو 6 اور اپنے جانوروں کو پلائو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا یہ ایک اونٹنی ہے (بطور معجزہ) پانی پینے کے لئے مقررہ دن میں ایک باری اس کی ہے اور ایک تمہاری

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(حضرت صالح نے ) کہا یہ ایک اونٹنی ہے۔ پانی پینے کے لئے ایک دین اس (اونٹنی) کا ہے اور ایک مقرر دن تمہارے مویشیوں کے لئے ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: yonder is a she-camel; to her a drink, and to you a drink, each on a day known.

) صالح (علیہ السلام) نے) کہا یہ ایک اونٹنی ہے پانی پینے کیلئے ایک باری اس کی ہے اور ایک مقرر دن میں ایک باری تمہاری ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: یہ ایک اونٹنی ہے ۔ ایک دن پانی پینے کی باری اس کی ہے اور ایک معین دن کی باری تمہارے لئے ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت ) صالح ( علیہ السلام نے ) فرمایا یہ اونٹنی ہے ( ایک دن ) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معلوم ( ومقرر ) دن تمہاری پانی پینے ( پلانے ) کی باری ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

صالح نے کہا دیکھو ! یہ اونٹنی ہے ایک دن اس کے پانی پینے کی باری ہے اور ایک دن تمہاری باری۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

صالح نے فرمایا یہ ایک اونٹنی ہے جس کے لیے ایک مقرر دن میں پانی پینے کی باری ہے اور ایک دن تمہارے لیے مقرر ہے

Translated by

Noor ul Amin

صالح نے کہا:نشانی یہ اونٹنی ہے ایک دن اس اونٹنی کے پانی پینے کے لئے مقرر ہے اور ایک دن تم سب کے لئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا یہ ناقہ ہے ایک دن اس کے پینے کی باری ( ف۱۳۹ ) اور ایک معین دن تمہاری باری ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( صالح علیہ السلام نے ) فرمایا: ( وہ نشانی ) یہ اونٹنی ہے پانی کا ایک وقت اس کے لئے ( مقرر ) ہے اور ایک مقررہ دن تمہارے پانی کی باری ہے

Translated by

Hussain Najfi

صالح نے کہا یہ ایک اونٹنی ہے ایک دن اس کے پانی پینے کا ہوگا اور ایک مقررہ دن کا پانی تمہارے پینے کیلئے ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Here is a she-camel: she has a right of watering, and ye have a right of watering, (severally) on a day appointed.

Translated by

Muhammad Sarwar

He said, "This is a she-camel. She will have her share of water as you have your share, each on a certain day.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Here is a she-camel: it has a right to drink (water), and you have a right to drink (water) (each) on a day, known."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: This is a she-camel; she shall have her portion of water, and you have your portion of water on an appointed time;

Translated by

William Pickthall

He said: (Behold) this she-camel. She hath the right to drink (at the well), and ye have the right to drink, (each) on an appointed day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "यह ऊँटनी है। एक दिन पानी पीने की बारी इस की है और एक नियत दिन की बारी पानी लेने की तुम्हारी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

صالح (علیہ السلام) نے فرمایا کہ یہ ایک اونٹنی ہے (3) پانی پینے کے لیے ایک باری اس کی ہے اور ایک مقرر دن میں ایک باری تمہاری۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” صالح نے فرمایا یہ اونٹنی ہے ایک دن کنویں سے یہ پانی پیا کرے گی اور دوسرے دن تم لوگ پانی لیا کرو گے۔ (١٥٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

صالح نے کہا یہ اونٹنی ہے ، ایک دن اس کے پینے کا ہے اور ایک دن تم سب کے پانی پینے کا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

صالح (علیہ السلام) نے کہا کہ یہ اونٹنی ہے پانی پینے کے لیے ایک دن اس کی باری ہے اور ایک مقررہ دن میں پینے کی تمہاری باری ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا یہ اونٹنی ہے اس کے لیے پانی پینے کی ایک باری اور تمہارے لیے باری ایک دن کی مقرر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس پر صالح (علیہ السلام) نے کہا یہ ایک اونٹنی ہے ایک باری پانی پینے کے لئے اس کی ہے اور ایک مقررہ دن کی باری تمہارے مواشی کیلئے ہے