Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 216

سورة الشعراء

فَاِنۡ عَصَوۡکَ فَقُلۡ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۱۶﴾ۚ

And if they disobey you, then say, "Indeed, I am disassociated from what you are doing."

اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تُو اعلان کر دے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
عَصَوۡکَ
وہ نافرمانی کریں آپ کی
فَقُلۡ
تو کہہ دیجیے
اِنِّیۡ
بےشک میں
بَرِیۡٓءٌ
بری الذمہ ہوں
مِّمَّا
اس سے جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کر رہے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
عَصَوۡکَ
نا فر مانی کریں آپ کی
فَقُلۡ
پھر آپ کہہ دو
اِنِّیۡ
یقیناً میں
بَرِیۡٓءٌ
بے زار ہوں
مِّمَّا
اس سے جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

And if they disobey you, then say, "Indeed, I am disassociated from what you are doing."

اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تُو اعلان کر دے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر اگر آپ کی نافرمانی کریں تو ان سے کہئے کہ جو کچھ تم کرتے ہو ، میں اس سے برئ الذمہ ہوں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھراگروہ آپ کی نافرمانی کریں توآپ کہہ دیں یقینامیں ان کاموں سے بے زار ہوں جو تم کرتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So if they disobey you, then say, |"I disown what you do,|"

پھر اگر تیری نافرمانی کریں تو کہہ دے میں بےزار ہوں تمہارے کام سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر اگر یہ لوگ آپ ( علیہ السلام) کی نافرمانی کریں تو ان سے کہہ دیجیے کہ میں بری ہوں اس سے جو کچھ تم کر رہے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

لیکن اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو ان سے کہہ دو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذمہ ہوں ۔ 136

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ : جو کچھ تم کر رہے ہو ، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اگر وہ (یعنی مشرک) تیرا کہنا نہ مانیں تو (ان سے) کہہ دے میں تمہارے کاموں سے الگ ہو 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو فرما دیجئے کہ میں تمہارے اعمال سے کوئی تعلق نہیں رکھتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

لیکن اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو ان سے کہہ دیجئے کہ جو کچھ تم کرتے ہو میں تمہارے اعمال سے بیزار ہوں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And if they disobey thee, say thou: verily I am quit of that which ye work.

لیکن اگر یہ آپ کا کہا نہ مانیں تو آپ کہہ دیجیے کہ میں تمہارے اعمال سے بیزار ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اگر یہ لوگ تمہاری نافرمانی کر رہے ہیں تو ان کو سنا دو کہ جو کچھ تم کر رہے ہو ، میں اس سے بَری ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اگر وہ ( لوگ ) آپ ( ﷺ ) کی نافرمانی کریں تو آپ ( ان سے ) فرمادیجیے میں جو کام تم کرتے ہو ان سے بیزار ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر اگر یہ لوگ نافرمانی ہی کیے جائیں تو ان سے صاف طور پر کہہ دو کہ بیشک میں قطعی طور پر بری اور بےزار ہوں ان تمام کاموں سے جو تم لوگ کرتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

پھراگروہ آپ کی نافرمانی کریں تو کہہ دیجئے کہ جو تم کرتے ہومیں اس سے بری ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اگر وہ تمہارا حکم نہ مانیں تو فرمادو میں تمہارے کاموں سے بےعلاقہ ہوں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ فرما دیجئے کہ میں ان اعمالِ ( بد ) سے بیزار ہوں جو تم انجام دے رہے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں اس سے بیزار ہوں جو کچھ تم کرتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then if they disobey thee, say: "I am free (of responsibility) for what ye do!"

Translated by

Muhammad Sarwar

If they disobey you, tell them, "I condemn your disobedient deeds".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then if they disobey you, say: "I am innocent of what you do."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But if they disobey you, then say: Surely I am clear of what you do.

Translated by

William Pickthall

And if they (thy kinsfolk) disobey thee, say: Lo! I am innocent of what they do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु यदि वे तुम्हारी अवज्ञा करें तो कह दो, "जो कुछ तुम करते हो, उस की ज़िम्मेदारी से मैं बरी हूँ।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر یہ لوگ (جن کو آپ نے ڈرایا ہے) آپ کا کہنا نہ مانیں تو آپ کہہ دیجیئے کہ میں تمہارے افعال سے بیزار ہوں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو ان سے فرما دو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذمّہ ہوں۔ (٢١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دیں کہ میں ان باتوں سے بری الذمہ ہوں جو تم کرتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اگر یہ لوگ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ فرما دیجیے کہ بلاشبہ میں تمہارے اعمال سے بری ہوں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر اگر تیری نافرمانی کریں تو کہہ دے میں بیزار ہوں تمہارے کام سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جن کو آپ ڈرائیں اگر وہ آپ کا کہنا نہ مانیں تو آپ فرما دیجئے کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق اور بری الذمہ ہوں