Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 217
سورة الشعراء
وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ
And rely upon the Exalted in Might, the Merciful,
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ ۔
وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ
And rely upon the Exalted in Might, the Merciful,
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ ۔
وَتَوَکَّلۡ
اور توکل کیجیے
|
عَلَی الۡعَزِیۡزِ
اوپر بہت زبردست
|
الرَّحِیۡمِ
نہایت رحم کرنے والا ہے
|
وَتَوَکَّلۡ
اور آپ بھروسہ رکھیں
|
عَلَی
اُوپر
|
الۡعَزِیۡزِ
سب پر غالب
|
الرَّحِیۡمِ
نہایت رحم والے کے
|
And rely upon the Exalted in Might, the Merciful,
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ ۔
and place your trust in the Mighty, the Merciful,
اور بھروسہ کر اس زبردست رحم والے پر
اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ بھروسہ کیجیے اس اللہ پر جو بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے
And put your trust in Him Who is Immensely Mighty, Most Compassionate,
اور اس زبردست اور رحیم پر توکل کرو 137
اور اس ( اللہ ) پر بھروسہ رکھو جو بڑا اقتدار والا ، بہت مہربان ہے ۔
And rely thou upon the Mighty, the Merciful.
اور آپ بھروسہ رکھئے بڑے قوت والے بڑے رحم والے (خدا) پر
اور بھروسہ ہمیشہ اسی ذات واحد پر رکھو جو انتہائی زبردست نہایت مہربان ہے
اور اس ( پروردگار ) پر بھروسہ کیجئے جو غالب ہے اور بڑا رحم کرنے والا ہے ۔