Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 34

سورة الشعراء

قَالَ لِلۡمَلَاِ حَوۡلَہٗۤ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۙ۳۴﴾

[Pharaoh] said to the eminent ones around him, "Indeed, this is a learned magician.

فرعون اپنے آس پاس کے سرداروں سے کہنے لگا بھئی یہ تو کوئی بڑا دانا جادوگر ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
لِلۡمَلَاِ
سرداروں سے
حَوۡلَہٗۤ
جو اس کے اردگرد تھے
اِنَّ
بےشک
ہٰذَا
یہ
لَسٰحِرٌ
البتہ ایک جادوگر ہے
عَلِیۡمٌ
خوب جاننے والا/ماہر
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
لِلۡمَلَاِ
سرداروں کے لیے
حَوۡلَہٗۤ
اپنے اردگرد
اِنَّ
یقیناً
ہٰذَا
یہ
لَسٰحِرٌ
یقیناً جادو گرہے
عَلِیۡمٌ
ماہر
Translated by

Juna Garhi

[Pharaoh] said to the eminent ones around him, "Indeed, this is a learned magician.

فرعون اپنے آس پاس کے سرداروں سے کہنے لگا بھئی یہ تو کوئی بڑا دانا جادوگر ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

فرعون نے اپنے آس پاس والوں سے کہا : یہ تو یقینا بڑا ماہر جادو گر ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُنہوں نے کہا: ’’آپ اُسے اوراُس کے بھائی کو مہلت دیں اور شہروں میں اکٹھاکرنے (فرعون نے اپنے اردگردکے سرداروں سے کہا: ’’یقینایہ ایک ماہرجادوگر ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (the Pharaoh) said to the chiefs around him |"This man is certainly an expert sorcerer|".

بو لا اپنے گرد کے سرداروں سے یہ تو کوئی جادوگر ہے پڑھا ہوا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

فرعون نے اپنے ارد گرد موجود سرداروں سے کہا کہ یہ تو واقعتا ایک ماہر جادوگر ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

فرعون اپنے گردوپیش کے سرداروں سے بولا ” یہ شخص یقینا ایک ماہر جادوگر ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

فرعون نے اپنے ارد گرد کے سرداروں سے کہا : یقینا یہ کوئی ماہر جادوگر ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اب فرعون ناپنے سرداروں سے جو اس کے گرد و یش تھے (کیا) کہنے لگا یہ ایک کامل جادو گر ہے۔ 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اپنے اردگرد کے سرداروں سے کہنے لگ کہ یقینا یہ بڑا ماہر فن جادوگر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرعون نے اپنے اردگرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کوئی بڑا ماہر جادوگر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

فرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Fir'awn said unto the chiefs around him: verily this is a magician knowing.

(فرعون نے) اپنے اہل دربار سے جو اس کے آس پاس تھے کہا کہ یہ بڑا ماہر جادوگر ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( فرعون نے ) اپنے ارد گرد کے درباریوں سے کہا: بیشک یہ بڑا ہی ماہر جادوگر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس ( فرعون ) نے اپنے آس پاس ( موجود ) سرداروں سے کہا بے شک البتہ یہ تو ایک ماہر جادو گر ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرعون نے اپنے سرداروں سے کہا کہ یہ تو ماہر جادوگر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس پر فرعون بوکھلا کر اپنے گردوپیش کے سرداروں سے کہنے لگا کہ یہ شخص تو یقینی طور پر ایک ماہر جادوگر ہے

Translated by

Noor ul Amin

فرعون نے اپنے آس پاس والوں سے کہا:’’یہ تویقینابڑاماہر جادوگرہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولا اپنے گرد کے سرداروں سے کہ بیشک یہ دانا جادوگر ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) اپنے ارد گرد ( بیٹھے ہوئے ) سرداروں سے کہا: بلاشبہ یہ بڑا دانا جادوگر ہے

Translated by

Hussain Najfi

فرعون نے اپنے اردگرد کے عمائدین سے کہا کہ یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Pharaoh) said to the Chiefs around him: "This is indeed a sorcerer well-versed:

Translated by

Muhammad Sarwar

The Pharaoh said to the people around him, "He is certainly a skillful magician.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said to the chiefs around him: "Verily, this is indeed a well-versed sorcerer."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(Firon) said to the chiefs around him: Most surely this is a skillful magician,

Translated by

William Pickthall

(Pharaoh) said unto the chiefs about him: Lo! this is verily a knowing wizard,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने अपने आस-पास के सरदारों से कहा, "निश्चय ही यह एक बड़ा ही प्रवीण जादूगर है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

فرعون نے اہل دربار سے جو اس کے آس پاس (بیٹھے) تھے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ شخص بڑا ماہر جادو گر ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرعون اپنے اردوگرد پیش کے سرداروں سے بولا یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے۔ “ (٣٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا یہ شخص یقینا ایک ماہر جادوگر ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

قوم کے سردار جو فرعون کے آس پاس موجود تھے ان سے فرعون نے کہا کہ بلاشبہ یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا اپنے گرد کے سرداروں سے یہ تو کوئی جادوگر ہے پڑھا ہوا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

فرعون نے اپنے گردو پیش کے سرداروں سے کہا کہ واقعی یہ شخص کوئی بڑا ماہر اور سمجھ دار جادوگر ہے