Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 37
سورة الشعراء
یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
Who will bring you every learned, skilled magician."
جو آپ کے پاس ذی علم جادوگروں کو لے آئیں ۔
یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
Who will bring you every learned, skilled magician."
جو آپ کے پاس ذی علم جادوگروں کو لے آئیں ۔
یَاۡتُوۡکَ
وہ لے آئیں گے تیرے پاس
|
بِکُلِّ
تمام
|
سَحَّارٍ
بڑے جادوگر
|
عَلِیۡمٍ
خوب جاننے والے
|
یَاۡتُوۡکَ
وہ لے آئیں آپ کے پاس
|
بِکُلِّ سَحَّارٍ
ہرجادوگر کو
|
عَلِیۡمٍ
بڑے ماہر
|
Who will bring you every learned, skilled magician."
جو آپ کے پاس ذی علم جادوگروں کو لے آئیں ۔
so that they bring to you every highly expert sorcerer.|"
لے آئیں تیرے پاس جو بڑا جادو گر ہو پڑھا ہوا
جو ماہر جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں ( اور ان جادوگروں کا مقابلہ کریں )
وہ ہر ایک استاد جادوگر تیرے پاس لے آئیں جو ان جو وقت ٹھہرا تھا۔ 8
Thot they may bring to thee every magician knowing.
کہ وہ جمع کرکے ماہرفن جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں ۔
وہ آپ کے پاس تمام بڑے بڑے ماہر جادوگروں کو لے آئیں ( تاکہ ان کا مقابلہ کیا جاسکے ) ۔
(کہ وہ سب شہروں سے) سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لا کر حاضر کردیں۔