Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 72
سورة الشعراء
قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾
He said, "Do they hear you when you supplicate?
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں؟
قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾
He said, "Do they hear you when you supplicate?
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں؟
|
قَالَ
اس نے کہا
|
ہَلۡ
کیا
|
یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ
وہ سنتے ہیں تمہیں
|
اِذۡ
جب
|
تَدۡعُوۡنَ
تم پکارتے ہو
|
|
قَالَ
ابراہیم نے کہا
|
ہَلۡ
کیا
|
یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ
یہ سنتے ہیں تمہاری
|
اِذۡ
جب
|
تَدۡعُوۡنَ
تم بلاتےہو
|
He said, "Do they hear you when you supplicate?
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں؟
ابراہیم نے پوچھا : جب تم انھیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری بات سنتے ہیں ؟
ابراہیم نے کہا: ’’کیایہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
He said, |"Do they listen to you when you call
کہا کچھ سنتے ہیں تمہارا کہا جب تم پکارتے ہو،
اس ( علیہ السلام) نے پوچھا : کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو
ابراہیم نے کہا : جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟
ابراہیم نیپوچھا جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری سنتے ہیں
انہوں نے فرمایا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری پکار سنتے ہیں ؟
ابراہیم (علیہ السلام) نے پوچھا جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری پکار کو سنتے ہیں
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟
He said: hearken they unto you when ye cry?
(ابراہیم نے) کہا اچھا تو یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو ؟
۔ ( حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا کیا وہ تمہاری ( بات ) سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو؟
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز سنتے ہیں ؟۔
ابراہیم نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ تمہاری پکار کو سن سکتے ہیں جب تم ان کو پکارو ؟
۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم ( ان کو ) پکارتے ہو
ابراہیم نے کہا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری آواز سنتے ہیں ۔
ابراہیم (علیہ السلام) نے فرمایا کہ کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم ان کو پکارتے ہو۔
ابراہیم نے پوچھا جب تم انہیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری سنتے ہیں ؟ (٧٢)
اور ابراہیم نے کہا کہ کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو