Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 80

سورة الشعراء

وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾

And when I am ill, it is He who cures me

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
مَرِضۡتُ
میں بیمار ہوتا ہوں
فَہُوَ
تو وہی
یَشۡفِیۡنِ
وہ شفا دیتا ہے مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
مَرِضۡتُ
میں بیمار ہوتا ہوں
فَہُوَ
تو وہی
یَشۡفِیۡنِ
شفا دیتا ہے مجھے
Translated by

Juna Garhi

And when I am ill, it is He who cures me

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تووہی مجھے شفا دیتا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and when I become sick, He heals me,

اور جب میں بیمار ہوں تو وہی شفا دیتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and Who, when I am ill, heals me;

اور جب بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ۔ 58

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے ( ١٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھ کو چنگا تندرست کرتا ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہ ہی مجھے شفا بخشتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when I sicken, then He healeth me.

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں ، پس وہی مجھے شفا عطا فرماتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

Translated by

Noor ul Amin

اور جب میں بیمارپڑتاہوں تووہی مجھے شفا دیتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ( ف۸۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And when I am ill, it is He Who cures me;

Translated by

Muhammad Sarwar

and heals me when I am sick.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when I am ill, it is He Who cures me.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when I am sick, then He restores me to health

Translated by

William Pickthall

And when I sicken, then He healeth me,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब मैं बीमार होता हूँ, तो वही मुझे अच्छा करता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں (جس کے بعد شفا ہوجاتی ہے) تو وہی مجھ کو شفا دیتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ (٨٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جب بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب بیمار ہوجاؤں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب میں بیمار ہوں تو وہی شفا دیتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب میں بیمار پڑجاتا ہوں تو وہی مجھ کو اچھا کرتا ہے