Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 50

سورة النمل

وَ مَکَرُوۡا مَکۡرًا وَّ مَکَرۡنَا مَکۡرًا وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۵۰﴾

And they planned a plan, and We planned a plan, while they perceived not.

انہوں نے مکر ( خفیہ تدبیر ) کیا اور ہم نے بھی اور وہ اسے سمجھتے ہی نہ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَکَرُوۡا
اور انہوں نے چال چلی
مَکۡرًا
ایک چال
وَّمَکَرۡنَا
اور ہم نے تدبیر کی
مَکۡرًا
ایک تدبیر
وَّہُمۡ
اور وہ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
نہ وہ شعور رکھتے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَکَرُوۡا
اور انہوں نے ایک خفیہ تدبیر کی
مَکۡرًا
ایک خفیہ تدبیر
وَّمَکَرۡنَا
اور تدبیر کی ہم نے
مَکۡرًا
ایک تدبیر
وَّہُمۡ
اور وہ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
شعورنہیں رکھتے تھے
Translated by

Juna Garhi

And they planned a plan, and We planned a plan, while they perceived not.

انہوں نے مکر ( خفیہ تدبیر ) کیا اور ہم نے بھی اور وہ اسے سمجھتے ہی نہ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے ان کی چال انھیں پر لوٹا دی جس کی انھیں خبر تک نہ ہوئی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور انہوں نے ایک خفیہ تدبیرکی اورہم نے بھی ایک خفیہ تدبیرکی اوروہ شعورنہیں رکھتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (thus) they devised a plan and We devised a plan, while they were not aware.

اور انہوں نے بتایا ایک فریب اور ہم نے بتایا ایک فریب اور ان کو خبر نہ ہوئی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک تدبیر کی اور انہیں پتا بھی نہ چلا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thus they planned and We too planned, the while they did not know.

یہ چال تو وہ چلے اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی ۔ 65

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے یہ چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال اس طرح چلی کہ ان کو پتہ بھی نہ لگ سکا ۔ ( ٢٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور انہوں نے ایک دائو کیا اور ہم نے بھی ایک دائو کیا اور ان کو ہمارا دائو معلوم ہی نہ تھا 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور انہوں نے ایک تدبیر کی اور ہم نے بھی تدبیر فرمائی اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور انہوں نے خفیہ سازش کی اور ہم نے بھی ان کے خلاف تدبیر کی جس کی انہیں خبر بھی نہ تھی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ ایک چال چلے اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they plotted a plot, and We plotted a plot, while they perceived it not.

اور ایک چال وہ چلے اور ایک چال ہم چلے اور (ہماری چال کی) انہیں خبر بھی نہ ہوئی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے بھی چال چلی اور ہم نے بھی تدبیر کی اور وہ باخبر بھی نہ ہوئے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ ایک چال چلے اور ہم ( بھی ) ایک چال چلے اور ان کو خبر ( بھی ) نہ ہوئی ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ ایک چال چلے اور ہم نے ان کی چال انہیں پر لوٹا دی اور وہ کچھ شعور نہیں رکھتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو انہوں نے ایک سازش کی اور ہم نے ان کی سازش کا توڑ اس طرح پیش کیا کہ انھیں پتہ تک نہ چلا،

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے ان کی چال الٹ دی جس کی انہیں خبرتک نہ ہوئی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہوں نے اپنا سا مکر کیا اور ہم نے اپنی خفیہ تدبیر فرمائی ( ف۸۷ ) اور وہ غافل رہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور انہوں نے خفیہ سازش کی اور ہم نے ( بھی اس کے توڑ کے لئے ) خفیہ تدبیر فرمائی اور انہیں خبر بھی نہ ہوئی

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اس طرح ) انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They plotted and planned, but We too planned, even while they perceived it not.

Translated by

Muhammad Sarwar

They plotted and We planned without their knowledge. Consider the result of their plot.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, they plotted a plot, and We planned a plan, while they perceived not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they planned a plan, and We planned a plan while they perceived not.

Translated by

William Pickthall

So they plotted a plot: and We plotted a plot, while they perceived not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे एक चाल चले और हम ने भी एक चाल चली और उन्हें ख़बर तक न हुई

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (یہ مشورہ کر کے) انہوں نے ایک خفیہ تدبیر کی اور ایک خفیہ تدبیر ہم نے کی (اور اس تدبیر کی) ان کو خبر نہ ہوئی۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے یہ سازش کی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔ “ (٥٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور انہوں نے خاص قسم کا مکر کیا اور ہم نے اس حال میں خاص تدبیر کی اور انہیں پتہ بھی نہیں چلا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور انہوں نے بنایا ایک فریب اور ہم نے ایک فریب اور ان کو خبر نہ ہوئی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور انہوں نے ایک خفیہ سازش کی اور ہم نے بھی ان کے خلاف ایک خفیہ تدبیر کی اور ان کو اس تدبیر کی خبر بھی نہ ہوئی