The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
ذُدْتُّہٗ: (ن) عَنْ کَذَا کے معنیٰ کسی چیز سے دفع کرنے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (وَ وَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمُ امۡرَاَتَیۡنِ تَذُوۡدٰنِ ) (۲۸۔۲۳) اور دیکھا ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنے مال کو) روکے کھڑی ہیں۔یعنی اپنے ذَوْدٌ کو روکے کھڑی ہیں اور ذَوْدٌ دس اونٹوں کی جماعت کو کہا جاتا ہے۔
1 results