Every available translation of Surat ul Qasass, verse 42, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
وَاَتۡبَعۡنٰہُمۡ
اور پیچھے لگا دی ہم نے ان کے
|
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
اس دنیا میں
|
لَعۡنَۃً
لعنت
|
وَیَوۡمَ
اور دن
|
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
|
ہُمۡ
وہ
|
مِّنَ الۡمَقۡبُوۡحِیۡنَ
بدحال لوگوں میں سے ہوں گے
|
|
وَاَتۡبَعۡنٰہُمۡ
اور پیچھے لگا دی ہم نے ان کے
|
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
اس دُنیا میں
|
لَعۡنَۃً
لعنت
|
وَیَوۡمَ
اور دن
|
الۡقِیٰمَۃِ
قیا مت کے
|
ہُمۡ
وہ
|
مِّنَ الۡمَقۡبُوۡحِیۡنَ
بد حال لوگوں میں سےہوں گے
|
And We caused to overtake them in this world a curse, and on the Day of Resurrection they will be of the despised.
اور ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے اپنی لعنت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وہ بدحال لوگوں میں سے ہونگے ۔
ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے دن ان کا بہتر برا حال ہوگا۔
اورہم نے اس دنیا میں بھی اُن کے پیچھے لعنت لگادی ہے اورقیامت کے دن وہ بدحال لوگوں میں سے ہوں گے۔
And We made a curse to pursue them in this world; and on the Day of Judgment they will be among those treated badly.
اور پیچھے رکھ دی ہم نے ان پر اس دنیا میں پھٹکار اور قیامت کے دن ان پر برائی ہے
اور ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگا دی اس دنیا میں بھی اور قیامت کے دن وہ بہت ہی برے حال والوں میں سے ہوں گے
We have made a curse to pursue them in this world, and on the Day of Judgement they shall be among the despised.
ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے روز وہ بڑی قباحت میں مبتلا ہوں گے 58 ۔ ؏٤
دنیا میں ہم نے لعنت ان کے پیچھے لگا دی ہے ، اور قیامت کے دن وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جن کی بری حالت ہونے والی ہے ۔
اور ہم نے اس دنیا میں پھٹکار ان کے ساتھ لگا دی ہر کوئی ان پر لعنت کرتا ہے اور قیامت کے دن وہ بدتر ہوں گے کالے منہ نیلی آنکھیں بد شکل بدصورت 4
اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وہ بدحال لوگوں میں سے ہوں گے
ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت مسلط کردی اور وہ قیامت کے دن بدترین حال میں ہوں گے۔
اور اس دنیا سے ہم نے اُن کے پیچھے لعنت لگادی اور وہ قیامت کے روز بھی بدحالوں میں ہوں گے
And We caused a curse to follow them in this world, and on the Day of Resurrection they shall be of the castaway.
اور دنیا میں بھی ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگا دی ۔ اور قیامت کے دن بھی وہ بدحال لوگوں میں ہوں گے
اور اس دنیا میں ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگا دی ہے اور قیامت کے دن وہی خوار ہونے والوں میں سے ہوں گے ۔
اور ہم نے ان کے پیچھے اس دنیا میں ( بھی ) لعنت لگادی اور وہ قیامت کے دن بھی بدحالوں میں سے ہوں گے
اور اس دنیا میں ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور وہ قیامت کے روز بھی بدحالوں میں ہوں گے۔
اور ہم نے ان کے پیچھے لگا دی لعنت اس دنیا میں تاکہ قیام قیامت اور قیامت کے روز یہ بڑے ہی بدحال لوگوں میں سے ہوں گے ()
ہم نے اس دنیامیں ان کے پیچھے لعنت لگادی ہے اور قیامت کے دن ان کابہت براحال ہوگا
اور اس دنیا میں ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگائی ( ف۱۰۸ ) اور قیامت کے دن ان کا برا ہے ،
اور ہم نے ان کے پیچھے اس دنیا میں ( بھی ) لعنت لگا دی اور قیامت کے دن ( بھی ) وہ بدحال لوگوں میں ( شمار ) ہوں گے
اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی ہے اور قیامت کے دن قبیح المنظر لوگوں میں سے ہوں گے ۔
in this world We made a curse to follow them and on the Day of Judgment they will be among the loathed (and despised).
We made them to be mentioned with condemnation in this life and they will be disgraced on the Day of Judgment.
And We made a curse to follow them in this world, and on the Day of Resurrection, they will be among disgraced.
And We caused a curse to follow them in this world, and on the day of resurrection they shall be of those made to appear hideous.
And We made a curse to follow them in this world, and on the Day of Resurrection they will be among the hateful.
और हम ने इस दुनिया में उन के पीछे लानत लगा दी और क़ियामत के दिन वही बदहाल होंगे
اور (یہ لوگ دونوں عالم میں مبتلائے خسران ہوئے چنانچہ) دنیا میں بھی ہم نے ان کے پیچھے لعنت (1) لگا دی اور قیامت کے دن بھی وہ بد حال لوگوں میں سے ہوں گے۔ (2)
ہم نے اس دنیا میں ان پر لعنت ڈال دی اور قیامت کے دن بڑی ذلت سے دو چار ہوں گے۔ “ (٤٢)
ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے روز وہ بڑی قباحت میں مبتلا ہوں گے۔
اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے دن قباحت والوں میں سے ہوں گے
اور پیچھے رکھ دی ہم نے ان پر اس دنیا میں پھٹکار اور قیامت کے دن ان پر برائی ہے
اور ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وہ بد حال لوگوں میں سے ہوں گے