Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 22

سورة آل عمران

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۲۲﴾

They are the ones whose deeds have become worthless in this world and the Hereafter, and for them there will be no helpers.

ان کے اعمال دنیا وآخرت میں غارت ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
وہ جو
حَبِطَتۡ
ضائع ہوگئے
اَعۡمَالُہُمۡ
اعمال ان کے
فِی الدُّنۡیَا
دنیا میں
وَالۡاٰخِرَۃِ
اور آخرت میں
وَمَا
اور نہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
مددگاروں میں سے کوئی
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
وہ جو
حَبِطَتۡ
ضائع ہوگئے
اَعۡمَالُہُمۡ
جن کے اعمال
فِی الدُّنۡیَا
دنیا میں
وَالۡاٰخِرَۃِ
اور آخرت میں
وَمَا
اور نہیں
لَہُمۡ
ان کےلئے
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
کوئی مدد گار
Translated by

Juna Garhi

They are the ones whose deeds have become worthless in this world and the Hereafter, and for them there will be no helpers.

ان کے اعمال دنیا وآخرت میں غارت ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہوجائیں گے اور کوئی بھی ان کا مددگار نہ ہوگا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیااورآخرت میں ضائع ہوگئے اوراُن کے لئے کوئی مددگار نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those are the ones whose deeds have gone waste in this world, and in the Hereafter, and for them there are no helpers.

یہی ہیں جن کی محنت ضائع ہوئی دنیا میں اور آخرت میں اور کوئی نہیں ان کا مدد گار۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جن کے تمام اعمال دنیا اور آخرت میں اکارت ہوگئے اور ان کا پھر کوئی مددگار نہیں ہوگا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

These are the people whose works have gone to waste in this world and in the World to Come. They have none to help them.

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں ضائع ہو گئے ، 20 اور ان کا مددگار کوئی نہیں ہے ۔ 21

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوچکے ہیں ، اور ان کو کسی قسم کے مددگار نصیب نہیں ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہی وہ لوگ ہیں جن نیک اعمال اکارت ہوئے دنیا اور آخرت میں اور ان کے کوئی مددگار نہیں ہیں جو عذاب سے انک بچا دیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں برباد ہوئے اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا اور آخرت میں اپنے تمام اعمال کو برباد کر ڈالا ہے۔ ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں برباد ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These are they whose works have Come to naught in the world and the Hereafter, nor have they helpers.

یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں اکارت گئے اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت ، دونوں میں اکارت گئے اور ان کا کوئی مدد کرنے والا نہ بنے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیاوآخرت میں برباد ہوگئے اور ان کا کوئی مدد کرنے والا نہ ہوگا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا و آخرت میں ضائع ہوگئے اور ان کا مددگار کوئی نہیں ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

، یہ وہ لوگ ہیں جن کے اکارت چلے گئے سب عمل، دنیا میں بھی، اور آخرت میں بھی، اور ان کے لئے کوئی مددگار نہیں ہوگا۔

Translated by

Noor ul Amin

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیااور آخرت میں ضائع ہوجائینگے اور کوئی بھی ان کا مدد گارنہ ہو گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہیں وہ جنکے اعمال اکارت گئے دنیا و آخرت میں ( ف٤۹ ) اور ان کا کوئی مددگار نہیں ( ف۵۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت ( دونوں ) میں غارت ہوگئے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

یہ وہ ( بدنصیب ) ہیں جن کے اعمال دنیا و آخرت میں اکارت و برباد ہوگئے ۔ اور ان کے لئے کوئی مددگار نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They are those whose works will bear no fruit in this world and in the Hereafter nor will they have anyone to help.

Translated by

Muhammad Sarwar

The deeds of such people are made devoid of all virtue in both this life and the life to come. There will be no one to help them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They are those whose works will be lost in this world and in the Hereafter, and they will have no helpers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those are they whose works shall become null in this world as well as the hereafter, and they shall have no helpers.

Translated by

William Pickthall

Those are they whose works have failed in the world and the Hereafter; and they have no helpers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यही वे लोग हैं जिनके आमाल दुनिया और आख़िरत में ज़ाया हो गए और उनका कोई मददगार नहीं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( اور) یہ وہ لوگ ہیں کہ ان کے سب اعمال (صالحہ) غارت ہوگئے دنیا میں اور آخرت میں (4) اور (سزا کے وقت) ان کا کوئی حامی مددگار نہ ہوگا۔ (22)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان کے اعمال دنیا و آخرت میں غارت ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا وآخرت دونوں میں ضائع ہوگئے ۔ اور ان کا مددگار کوئی نہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا و آخرت میں ضائع ہوگئے اور ان کی کوئی مدد کرنے والا نہ ہوگا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہی ہیں جن کی محنت ضائع ہوئی دنیا میں اور آخرت میں اور کوئی نہیں ان کا مددگار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں ضائع ہوگئے اور ان کا کوئی بھی مدد گار نہ ہوگا