Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 33

سورة آل عمران

اِنَّ اللّٰہَ اصۡطَفٰۤی اٰدَمَ وَ نُوۡحًا وَّ اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اٰلَ عِمۡرٰنَ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۳۳﴾

Indeed, Allah chose Adam and Noah and the family of Abraham and the family of 'Imran over the worlds -

بیشک اللہ تعالٰی نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم ( علیہ السلام ) کو اور نوح ( علیہ السلام ) کو ، ابراہیم ( علیہ السلام ) کے خاندان اور عمران کے خاندان کو منتخب فرمالیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی نے
اصۡطَفٰۤی
چن لیا
اٰدَمَ
آدم
وَنُوۡحًا
اور نوح کو
وَّ
اور
اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ
آل ابراہیم کو
وَاٰلَ عِمۡرٰنَ
اور آل عمران کو
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہان والوں پر
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ نے
اصۡطَفٰۤی
منتخب فرمایا
اٰدَمَ
آدم ؑکو
وَنُوۡحًا
اور نوحؑ کو
وَّاٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ
اور آل ابراہیمؑ کو
وَاٰلَ عِمۡرٰنَ
اور آل عمران ؑکو
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں پر
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah chose Adam and Noah and the family of Abraham and the family of 'Imran over the worlds -

بیشک اللہ تعالٰی نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم ( علیہ السلام ) کو اور نوح ( علیہ السلام ) کو ، ابراہیم ( علیہ السلام ) کے خاندان اور عمران کے خاندان کو منتخب فرمالیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے آدم کو، نوح کو، آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام اہل عالم میں سے (رسالت کے لیے) منتخب کیا تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینااﷲ تعالیٰ نے تمام جہانوں میں سے آدم کواورنوح کو اورابراہیم کے خاندان کواورعمران کے خاندان کومنتخب فرمایا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Verily, Allah has chosen Adam and Nuh and the House of Ib¬rahim and the House of ` Imran over the worlds,

بیشک اللہ نے پسند کیا آدم کو اور نوح کو اور ابراہیم کے گھر کو اور عمران کے گھر کو سارے جہان سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اللہ نے ُ چن لیا آدم ( علیہ السلام) کو نوح ( علیہ السلام) کو آل ابراہیم (علیہ السلام) کو اور آل عمران کو تمام جہان والوں پر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Truly Allah chose Adam and Noah and the descendants of Abraham and of 'Imran above all mankind.

اللہ 29 نے آدم اور نوح اور آلِ ابراہیم اور آلِ عمران 30 کو تمام دنیا والوں پر ترجیح دے کر ﴿اپنی رسالت کے لیے﴾ منتخب کیا تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے آدم ، نوح ، ابراہیم کے خاندان ، اور عمران کے خاندان کو چن کر تمام جہانوں پر فضیلت دی تھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک اللہ تعالیٰ نے سارے جہان کے لوگوں میں آدم اور نوح کو اور ابراہیم (علیہ السلام) کی اور عمران کی اولاد کو پسند کرلیا ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا اللہ نے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو اور ابراہیم (علیہ السلام) کے خاندان کو اور عمران کے خاندان کو جہانوں پر منتخب فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ آدم (علیہ السلام) ، نوح (علیہ السلام) ، اور ابراہیم (علیہ السلام) ، کے خاندان اور عمران کے خاندان کو تمام جہان والوں پر منتخب کیا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا نے آدم اور نوح اور خاندان ابراہیم اور خاندان عمران کو تمام جہان کے لوگوں میں منتخب فرمایا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily did Allah choose Adam and Nuh and the house of lbrahim and the house of 'lmran out of the worlds

بیشک اللہ نے آدم (علیہ السلام) اور نوح (علیہ السلام) اور خاندان براہیم (علیہ السلام) اور خاندان عمران کو سارے دنیا جہاں پر برگزیدہ کیا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ نے آدم ، نوح ، آلِ ابراہیم اور آلِ عمران کو اہلِ عالم کی رہنمائی کیلئے منتخب فرمایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) نے منتخب فرمالیا آدم اور نوح اور ابراہیم ( علیہم السلام ) کے گھرانے کو اور عمران کے گھرانے کو سارے جہان والوں سے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ نے آدم، نوح، آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام دنیا والوں سے (اپنی رسالت کے لئے) منتخب کیا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ نے چن لیا آدم اور نوح کو، اور آل ابراہیم اور آل عمران کو، سب جہانوں پر،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ تعالیٰ نے آدم کو ، نوح کو ، آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام اہل عالم میں سے ( رسالت کے لئے ) منتخب کیا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اللہ نے چن لیا آدم اور نوح اور ابراہیم کی آل اولاد اور عمران کی آل کو سارے جہاں سے ( ف٦٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اﷲ نے آدم ( علیہ السلام ) کو اور نوح ( علیہ السلام ) کو اور آلِ ابراہیم کو اور آلِ عمران کو سب جہان والوں پر ( بزرگی میں ) منتخب فرما لیا

Translated by

Hussain Najfi

بے شک اللہ نے آدم ، نو ح ، خاندانِ ابراہیم اور خاندانِ عمران کو سارے جہانوں سے منتخب کیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Allah did choose Adam and Noah, the family of Abraham, and the family of 'Imran above all people,-

Translated by

Muhammad Sarwar

God chose (and gave distinction to) Adam, Noah, the family of Abraham, and Imran over all the people of the world.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah chose Adam, Nuh (Noah), the family of Ibrahim and the family of `Imran above the nations.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah chose Adam and Nuh and the descendants of Ibrahim and the descendants of Imran above the nations.

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah preferred Adam and Noah and the Family of Abraham and the Family of 'Imran above (all His) creatures.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक अल्लाह ने आदम (अलै॰) को और नूह (अलै॰) को और आले-इब्राहीम और आले-इमरान (अलैहिमुस्सलाम) को पूरी दुनिया के ऊपर मुंतख़ब कर लिया है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک اللہ تعالیٰ نے (نبوت کے لیے) منتخب فرمایا ہے (حضرت) آدم کو اور (حضرت) نوح کو اور (حضرت) ابراہیم کی اولاد ( میں سے بعضوں) کو اور عمران کی اولاد ( میں سے بعضوں) کو تمام جہان پر۔ (1) (33)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اللہ تعالیٰ نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم ‘ نوح ‘ ابراہیم کے خاندان اور عمران کے خاندان کو منتخب فرمایا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ نے آدم اور نوح اور آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام دنیا والوں پر ترجیح دے کر (رسالت کے لئے) منتخب کیا تھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک اللہ نے منتخب فرما لیا آدم کو اور نوح کو اور آل ابراہیم کو اور آل عمران کو سارے جہانوں پر

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک اللہ نے پسند کیا آدم کو اور نوح کو اور ابراہیم کے گھر کو اور عمران کے گھر کو سارے جہان سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو اور ابراہیم (علیہ السلام) کے گھرانے کو اور عمران کے گھرانے کو اقوام عالم پر برگزیدہ فرمایا تھا ،