Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 43

سورة آل عمران

یٰمَرۡیَمُ اقۡنُتِیۡ لِرَبِّکِ وَ اسۡجُدِیۡ وَ ارۡکَعِیۡ مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾

O Mary, be devoutly obedient to your Lord and prostrate and bow with those who bow [in prayer]."

اے مریم !تُو اپنے رب کی اطاعت کر اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰمَرۡیَمُ
اے مریم
اقۡنُتِیۡ
ہمیشہ اطاعت کر
لِرَبِّکِ
اپنے رب کی
وَاسۡجُدِیۡ
اور سجدہ کر
وَارۡکَعِیۡ
اور رکوع کر
مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ
رکوع کرنے والوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰمَرۡیَمُ
اے مریمؑ
اقۡنُتِیۡ
تم اطاعت کرو
لِرَبِّکِ
اپنے رب کیلئے
وَاسۡجُدِیۡ
اور سجدہ کرو
وَارۡکَعِیۡ
اور رکوع کرو
مَعَ
ساتھ
الرّٰکِعِیۡنَ
رکوع کرنے والوں کے
Translated by

Juna Garhi

O Mary, be devoutly obedient to your Lord and prostrate and bow with those who bow [in prayer]."

اے مریم !تُو اپنے رب کی اطاعت کر اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مریم ! اپنے پروردگار کی فرمانبردار رہنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ مل کر تم بھی رکوع و سجود کیا کرو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے مریم! اپنے رب کی اطاعت کرو، سجدے کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 Maryam, stand in devotion to your Lord, and prostrate and bow down with those who bow.|"

اے مریم بندگی کر اپنے رب کی اور سجدہ کر اور رکوع کر ساتھ رکوع کرنے والوں کے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

) اے مریم ( علیہ السلام) ! اپنے رب کی فرماں برداری کرتی رہو اور سجدہ کرتی رہو اور رکوع کرتی رہو رکوع کرنے والوں کے ساتھ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Mary! Remain devout to your Lord, and prostrate yourself in worship, and bow with those who bow (before Him).'

اے مریم ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ ، اس کے آگے سربسجود ہو ، اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں ان کے ساتھ تو بھی جھک جا‘‘ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے مریم ! تم اپنے رب کی عبادت میں لگی رہو ، اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع بھی کیا کرو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے مریم اپنے پر ودگار کے سامنے دیرتک کھڑی رہ اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے مریم (علیہا السلام) اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کریں اور سجدہ کریں اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے مریم اپنے پروردگار کی اطاعت کر ۔ اس کے سامنے سجدہ کر اور اللہ کے حضور جو بندے اس کے سامنے جھکتے ہیں ان کے ساتھ جھک ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Maryam! be devout unto thy Lord, prostrate thyself, and bow down with them that bow down.

اے مریم اپنے پروردگار کی اطاعت کرتی رہ اور سجدہ کرتی رہ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرتی رہ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے مریم! اپنے رب کی فرمانبرداری میں لگی رہو اور کوع سجدہ کرنے والوں کے ساتھ سجدہ اور رکوع کرتی رہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے مریم! تم اپنے رب کی فرمانبرداری کرتی رہو اور سجدہ کرتی رہو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کرو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے مریم ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ اس کے آگے سربسجود ہو اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں ان کے ساتھ تو بھی جھک جا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(پس اب تم اس کے شکریے میں) اے مریم، اپنے رب کی فرمانبرداری میں لگ جاؤ، اس کے سامنے سجدہ ریز رہو، اور اس کے حضور جھکنے والوں کے ساتھ جھک جاؤ،

Translated by

Noor ul Amin

اے مریم!اپنے رب کی فرمانبردار رہنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع وسجود کیا کرو‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے مریم اپنے رب کے حضور ادب سے کھڑی ہو ( ف۹۰ ) اور اس کے لئے سجدہ کر اور رکوع والوں کے ساتھ رکوع کر ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے مریم! تم اپنے رب کی بڑی عاجزی سے بندگی بجا لاتی رہو اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کرو

Translated by

Hussain Najfi

اے مریم ۔ اپنے پروردگار کی اطاعت کرو ۔ اور سجدہ کرو ۔ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرتی رہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"O Mary! worship Thy Lord devoutly: Prostrate thyself, and bow down (in prayer) with those who bow down."

Translated by

Muhammad Sarwar

Mary, pray devotedly to your Lord, prostrate yourself before Him and bow down with those who bow down before Him."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"O Maryam! Submit yourself with obedience (Aqnuti) to your Lord and prostrate yourself, and bow down along with Ar-Raki`in."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O Marium! keep to obedience to your Lord and humble yourself, and bow down with those who bow.

Translated by

William Pickthall

O Mary! Be obedient to thy Lord, prostrate thyself and bow with those who bow (in worship).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ मरियम! अपने रब की फ़रमाँबरदारी करो और सज्दा करो और रुकूअ करने वालों के साथ रुकूअ करो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے مریم اطاعت کرتی رہو اپنے پروردگار کی اور سجدہ کیا کرو اور اور رکوع کیا کرو ان لوگوں کے ساتھ جو رکوع کرنے والے ہیں۔ (43)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے مریم ! تو اپنے رب کی فرمانبرداری کر اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے مریم ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ ‘ اس کے آگے سربسجود ہو اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں اس کے ساتھ تو بھی جھک جا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے مریم تو اپنے رب کی فرمانبر داری کرتی رہو اور سجدہ کرو اور رکوع کرو ان لوگوں کے ساتھ جو رکوع کرنے والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے مریم بندگی کر اپنے رب کی اور سجدہ کر   اور رکوع کر ساتھ رکوع کرنے والوں کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے مریم تو اپنے رب کی فرمانبردار بن کر رہ اور سجدہ کیا کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کر