Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 54

سورة آل عمران

وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۵۴﴾٪  13 الثلٰثۃ

And the disbelievers planned, but Allah planned. And Allah is the best of planners.

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالٰی نے بھی ( مکر ) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالٰی سب خُفیہ تدبیر کر نے والوں سے بہترہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَکَرُوۡا
اور انہوں نے چال چلی
وَمَکَرَ
اور خفیہ تدبیر کی
اللّٰہُ
اللہ نے
وَاللّٰہُ
اور اللہ
خَیۡرُ
بہترین ہے
الۡمٰکِرِیۡنَ
خفیہ تدبیر کرنے والوں میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَکَرُوۡا
اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی
وَمَکَرَ
اور خفیہ تدبیر کی
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
خَیۡرُ
بہتر ہے
الۡمٰکِرِیۡنَ
خفیہ تدبیرکرنے والوں میں
Translated by

Juna Garhi

And the disbelievers planned, but Allah planned. And Allah is the best of planners.

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالٰی نے بھی ( مکر ) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالٰی سب خُفیہ تدبیر کر نے والوں سے بہترہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اب بنی اسرائیل (حضرت عیسیٰ کے خلاف) خفیہ تدبیر کرنے لگے اور جواب میں اللہ تعالیٰ نے ان کی تدبیر انہی پر لوٹا دی اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورانہوں نے خفیہ تدبیرکی اوراﷲ تعالیٰ نے بھی خفیہ تدبیرکی اوراﷲ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے بہترہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they made a move, and Allah made a move. And Allah is the best of those who make moves.

اور مکر کیا ان کافروں نے اور مکر کیا اللہ نے اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اب انہوں نے بھی چالیں چلیں اور اللہ نے بھی چال چلی اور اللہ تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then they schemed (against the Messiah), and Allah countered their schemes by schemes of His own. Allah is the best of schemers.

پھر بنی اسرائیل﴿مسیح کے خلاف﴾ خفیہ تدبیریں کرنے لگے ۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی خفیہ تدبیر کی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے ۔ ؏۵

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کافروں نے ( عیسیٰ ( علیہ السلام ) کے خلاف ) خفیہ تدبیر کی ، اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی ۔ اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور انہوں نے یعنی یہودیوں نے جو حضرت عیدی کے دشمن تھے خفیہ داو کیا اور اللہ نے ان سے داؤ کیا اور اللہ سب سے بہتر داؤ کرنے والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے تدبیر کی اور اللہ نے تدبیر کی اور اللہ بہتر تدبیر کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر بنی اسرائیل حضرت مسیح کے خلاف خفیہ تدبیریں کرنے لگے تو اللہ نے بھی تدبیریں کیں اور اللہ سے بڑھ کر تدبیر کرنے والا ہے کون۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور خدا بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) چال چلا اور خدا خوب چال چلنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they plotted, and Allah plotted, and Allah is the Best of plotters.

اور انہوں نے بھی خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی اور اللہ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے خفیہ چالیں چلیں تو اللہ نے بھی ان کا خفیہ توڑ کیا اور اللہ بہترین توڑ کرنے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان لوگوں نے مکر کیا اور اللہ ( تعالیٰ ) نے ( خفیہ ) تدبیر فرمائی اور اللہ ( تعالیٰ ) سب سے بہتر تدبیر فرمانے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان کافروں نے مکر کیا اور اللہ نے بھی تدبیر کی اور اللہ سب سے بڑھ کر تدبیر کرنے کرنے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان لوگوں نے (جو کہ آپ کے منکر اور دشمن تھے آپ کے قتل و قید کیلئے) خفیہ تدبیریں کیں، اور اللہ نے بھی ان کے جواب میں خفیہ تدبیر فرمائی، اور اللہ خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ خفیہ تدبیرکرنے لگے اللہ نے تدبیرانہی پر لوٹادی اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کافروں نے مکر کیا ( ف۱۰۹ ) اور اللہ نے ان کے ہلاک کی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے بہتر چھپی تدبیر والا ہے ( ف۱۱۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ( یہودی ) کافروں نے ( عیسٰی علیہ السلام کے قتل کے لئے ) خفیہ سازش کی اور اﷲ نے ( عیسٰی علیہ السلام کو بچانے کے لئے ) مخفی تدبیر فرمائی ، اور اﷲ سب سے بہتر مخفی تدبیر فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

انہوں ( بنی اسرائیل ) نے ( عیسیٰ کے خلاف ) مکاری کی اور اللہ نے بھی اپنی ( جوابی ) تدبیر و ترکیب کی ۔ اور اللہ سب سے بہتر تدبیر و ترکیب کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And (the unbelievers) plotted and planned, and Allah too planned, and the best of planners is Allah.

Translated by

Muhammad Sarwar

The unbelievers plotted and God planned, but God is a much better planner;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they (disbelievers) plotted and Allah planned too. And Allah is the Best of those who plot

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they planned and Allah (also) planned, and Allah is the best of planners.

Translated by

William Pickthall

And they (the disbelievers) schemed, and Allah schemed (against them): and Allah is the best of schemers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन लौगों ने ख़ुफ़िया तदबीर की और अल्लाह ने भी (उनके जवाब में) ख़ुफ़िया तदबीर की, और अल्लाह सबसे बढ़ कर तदबीर करने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان لوگوں نے خفیہ تدبیر کی (1) اور اللہ تعالیٰ نے خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ تعالیٰ سب تدبیریں کرنیوالوں سے اچھے ہیں۔ (2) (54)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی تدبیر فرمائی اور اللہ تعالیٰ تمام تدبیر کرنے والوں سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر بنی اسرائیل مسیح کے خلاف خفیہ تدبیریں کرنے لگے جواب میں اللہ نے بھی اپنی خفیہ تدبیر کی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان لوگوں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے بہتر تدبیر فرمانے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مکر کیا ان کافروں نے اور مکر کیا اللہ نے اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہے  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہود ایک چال چلے اور اللہ تعالیٰ ان کو توڑ کے لئے دوسری چال چلا اور اللہ تعالیٰ تمام چال چلنے والوں میں بہتر چال چلنے والا ہے۔