Surat Luqman

Surah: 31

Verse: 9

سورة لقمان

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۹﴾

Wherein they abide eternally; [it is] the promise of Allah [which is] truth. And He is the Exalted in Might, the Wise.

جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ کا سچا وعدہ ہے ، وہ بہت بڑی عزت و غلبہ والا اور کامل حکمت والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

خٰلِدِیۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَا
ان میں
وَعۡدَ
وعدہ ہے
اللّٰہِ
اللہ کا
حَقًّا
سچا
وَہُوَ
اور وہ
الۡعَزِیۡزُ
بہت زبردست ہے
الۡحَکِیۡمُ
خوب حکمت والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

خٰلِدِیۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَا
ان میں
وَعۡدَ
وعدہ ہے
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کا
حَقًّا
سچا
وَہُوَ
اور وہ
الۡعَزِیۡزُ
سب پرغالب ہے
الۡحَکِیۡمُ
کمال حکمت والا ہے
Translated by

Juna Garhi

Wherein they abide eternally; [it is] the promise of Allah [which is] truth. And He is the Exalted in Might, the Wise.

جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ کا سچا وعدہ ہے ، وہ بہت بڑی عزت و غلبہ والا اور کامل حکمت والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ ہر چیز پر غالب ہے اور حکمت والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ، اﷲ تعالیٰ کاوعدہ سچا ہے اوروہ سب پر غالب ،کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

where they shall live-forever - an absolute promise of Allah. And He is the Mighty, the Wise.

ہمیشہ رہا کریں ان میں وعدہ ہوچکا اللہ کا سچا اور وہ زبردست ہے حکمتوں والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے جو سچا ہے۔ اور وہ زبردست ہے حکمت والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They shall abide in them forever. This is Allah's promise that shall come true. He is the Most Powerful, the Most Wise.

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے 11 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے چین اڑائیں گے یہ اللہ تعالیٰ کا پکا وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے حکمت والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے اور غالب حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Therein they will be abiders: a true promise of Allah. And He is the Mighty, the Wise.

جن میں وہ (ہمیشہ) رہیں گے (یہ) اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا وعدہ پورا ہوکر رہے گا اور وہ غالب اور حکمت والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ غلبے والا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہمیشہ ان میں رہیں گے اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے “۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہی ہے (سب پر) غالب بڑا ہی حکمت والا

Translated by

Noor ul Amin

یہ اللہ کاسچاوعدہ ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہمیشہ ان میں رہیں گے ، اللہ کا وعدہ ہے سچا ، اور وہی عزت و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) ان میں ہمیشہ رہیں گے ، اﷲ کا وعدہ سچّا ہے ، اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا ( اور پکا ) وعدہ ہے ۔ وہ بڑا غالب ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To dwell therein. The promise of Allah is true: and He is Exalted in Power, Wise.

Translated by

Muhammad Sarwar

wherein they will live forever. It is the true promise of God. He is Majestic and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To abide therein. It is a promise of Allah in truth. And He is the All-Mighty, the All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Abiding in them; the promise of Allah; (a) true (promise), and He is the Mighty, the Wise.

Translated by

William Pickthall

Wherein they will abide. It is a promise of Allah in truth. He is the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिनमें वे सदैव रहेंगे। यह अल्लाह का सच्चा वादा है और वह अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ نے سچا وعدہ فرمایا ہے اور وہ زبردست حکمت والا ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ غالب اور حکمت والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ نے سچا وعدہ فرمایا ہے اور وہ عزیز ہے حکیم ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہمیشہ رہا کریں ان میں وعدہ ہوچکا اللہ کا سچا اور زبردست ہے حکمتوں والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ان باغوں میں ہمیشہ رہیں گے ، یہ اللہ نے سچا وعدہ فرمایا ہے اور وہی کمال قوت کمال حکمت کا مالک ہے