Surat Assajdah

Surah: 32

Verse: 11

سورة السجدة

قُلۡ یَتَوَفّٰىکُمۡ مَّلَکُ الۡمَوۡتِ الَّذِیۡ وُکِّلَ بِکُمۡ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمۡ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾  14

Say, "The angel of death will take you who has been entrusted with you. Then to your Lord you will be returned."

کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
یَتَوَفّٰىکُمۡ
فوت کرے گا تمہیں
مَّلَکُ
فرشتہ
الۡمَوۡتِ
موت کا
الَّذِیۡ
وہ جو
وُکِّلَ
مقرر کیا گیا
بِکُمۡ
تم پر
ثُمَّ
پھر
اِلٰی رَبِّکُمۡ
طرف اپنے رب کے
تُرۡجَعُوۡنَ
تم لوٹائے جاؤ گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
یَتَوَفّٰىکُمۡ
قبض کرلے گا تمہیں
مَّلَکُ
فرشتہ
الۡمَوۡتِ
موت کا
الَّذِیۡ
جو
وُکِّلَ
مقررکیاگیا ہے
بِکُمۡ
تم پر
ثُمَّ
پھر
اِلٰی رَبِّکُمۡ
اپنے رب کی طرف
تُرۡجَعُوۡنَ
تم لوٹائے جاؤ گے
Translated by

Juna Garhi

Say, "The angel of death will take you who has been entrusted with you. Then to your Lord you will be returned."

کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ : موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر ہے تمہاری روح قبض کرلے گا پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں کہ موت کافرشتہ جوتم پرمقررکیاگیاہے تمہیں قبض کر لے گاچنانچہ تم اپنے رب کی جناب میں لوٹائے جاؤگے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"The angel of death who has been assigned for you will take you in full, then you will be brought back to your Lord.|"

تو کہہ قبض کرلیتا ہے تم کو فرشتہ موت کا جو تم پر مقرر ہے پھر اپنے رب کی طرف پھر جاؤ گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کہہ دیجیے کہ تمہیں قبض کرلے گا موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کردیا گیا ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا دیے جاؤ گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Tell them: “The angel of death who has been charged with your souls shall gather you, and then you shall be brought back to your Lord.”

ان سے کہو موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف پلٹا لائے جاؤ گے 21ع1

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کرلے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے ، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر کہہ دے تمہارا دن تو خاک میں رہتا ہے مگر تمہاری جان موت کا وہ فرشتہ سمیٹ لیتا ہے جو تم پر تعینات ہے پھر تم کو اپنے مالک کے پاس جاتا ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ فرمادیجئے کہ تمہاری جان موت کا فرشتہ قبض کرتا ہے جو تم پر متعین ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹا کر لائے جاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تمہاری جان ایک فرشتہ قبض کرتا ہے جو تمہارے اوپر مقرر (متعین) کیا گیا ہے۔ پھر تم سب کو اللہ کی طرف لوٹا یا جائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: the angel of death who is set over you shall cause you to die, thereafter unto your Lord ye shall be returned.

آپ کہہ دیجئے تمہاری جان موت کا فرشتہ قبض کرتا ہے جو تم پر متعین کردیا گیا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ تمہاری جان وہ فرشتہ ہی قبض کرتا ہے جو تم پر مامور ہے ، پھر تم اپنے رب ہی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ فرمادیجیے کہ تمہیں ( موت دے کر ) پورا پورا وصول کرے گا وہ فرشتہ جو تم لوگوں پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم لوگ اپنے رب کی طرف واپس لوٹائے جاؤگے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرمادیں کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے۔ تمہاری روحیں قبض کرلیتا ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان سے) کہو کہ تمہاری جان پوری کی پوری قبض کرتا ہے موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب کو بہرحال اپنے رب ہی کے حضور لوٹ کر جانا ہے

Translated by

Noor ul Amin

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ ، موت کافرشتہ جو تم پر مقرر ہے تمہاری روح قبض کرلے گاپھرتم اپنے رب کی طرف لوٹائے جائو گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ تمہیں وفات دیتا ہے موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر ہے ( ف۲۰ ) پھر اپنے رب کی طرف واپس جاؤ گے ( ف۲۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ فرما دیں کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روح قبض کرتا ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے

Translated by

Hussain Najfi

آپ کہہ دیجئے! کہ موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے وہ تمہیں پورا پورا اپنے قبضے میں لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "The Angel of Death, put in charge of you, will (duly) take your souls: then shall ye be brought back to your Lord."

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say, "The angel of death, who is appointed over everyone of you, will cause you to die and to your Lord you will all return."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "The angel of death, who is set over you, will take your souls. Then you shall be brought to your Lord."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: The angel of death who is given charge of you shall cause you to die, then to your Lord you shall be brought back.

Translated by

William Pickthall

Say: The angel of death, who hath charge concerning you, will gather you, and afterward unto your Lord ye will be returned.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "मृत्यु का फ़रिश्ता जो तुम पर नियुक्त है, वह तुम्हें पूर्ण रूप से अपने क़ब्जे में ले लेता है। फिर तुम अपने रब की ओर वापस होंगे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ فرما دیجیئے کہ تمہاری جان موت کا فرشتہ قبض کرتا ہے جو تم پر متعین ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا کر لائے جاؤ گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان سے فرمائیں کہ جو تم پر موت کا فرشتہ مقرر کیا گیا ہے وہ پوری طرح تمہیں اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف لٹائے جاؤ گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہو موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف پلٹا لائے جاؤ گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے ملک الموت تمہاری جانوں کو قبض کرتا ہے جو تم پر مقرر ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ قبض کرلیتا ہے تم کو فرشتہ موت کا جو تم پر مقرر ہے پھر اپنے رب کی طرف پھر جاؤ گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ فرما دیجئے کہ تمہاری جانوں کا وہ فرشتہ جو تم پر متعین ہے قبض کرلیتا ہے پھر تم سب کی بازگشت اپنے رب ہی کی طرف ہوگی ۔