Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 15

سورة الأحزاب

وَ لَقَدۡ کَانُوۡا عَاہَدُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ لَا یُوَلُّوۡنَ الۡاَدۡبَارَ ؕ وَ کَانَ عَہۡدُ اللّٰہِ مَسۡئُوۡلًا ﴿۱۵﴾

And they had already promised Allah before not to turn their backs and flee. And ever is the promise to Allah [that about which one will be] questioned.

اس سے پہلے تو انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور اللہ تعالٰی سے کئے ہوئے وعدہ کی باز پرس ضرورہوگی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
کَانُوۡا
تھے وہ
عَاہَدُوا
وہ عہد کر چکے
اللّٰہَ
اللہ سے
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
لَایُوَلُّوۡنَ
کہ نہیں وہ پھیریں گے
الۡاَدۡبَارَ
پشتیں
وَکَانَ
اور ہے
عَہۡدُ
عہد
اللّٰہِ
اللہ کا
مَسۡئُوۡلًا
پوچھا جانے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
کَانُوۡا
تھے وہ
عَاہَدُوا
عہد کر چکے
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
لَا
نہ
یُوَلُّوۡنَ
وہ دکھائیں گے
الۡاَدۡبَارَ
پیٹھیں
وَکَانَ
اور(ہمیشہ سے)ہے
عَہۡدُ
عہد
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کا
مَسۡئُوۡلًا
پوچھا جانے والا
Translated by

Juna Garhi

And they had already promised Allah before not to turn their backs and flee. And ever is the promise to Allah [that about which one will be] questioned.

اس سے پہلے تو انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور اللہ تعالٰی سے کئے ہوئے وعدہ کی باز پرس ضرورہوگی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

حالانکہ اس سے بیشتر وہ اللہ سے عہد کرچکے تھے کہ وہ پیٹھ نہ پھریں گے۔ اور اللہ سے کئے ہوئے عہد کی باز پرس تو ہو کر ہی رہے گی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ وہ اﷲ تعالیٰ سے یقیناًپہلے عہدکر چکے تھے کہ وہ پیٹھ نہ دکھائیں گے اوراﷲ تعالیٰ کاعہد ہمیشہ سے پوچھا جانے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

despite that they had already made a covenant with Allah that they would not turn their backs; and a covenant with Allah has to be answered for.

اور اقرار کرچکے تھے اللہ سے پہلے کہ نہ پھیریں گے پیٹھ اور اللہ کے قرار کی پوچھ ہوتی ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

حالانکہ اس سے قبل وہ اللہ سے وعدہ کرچکے تھے کہ وہ کبھی پیٹھ نہیں دکھائیں گے۔ } اور اللہ سے کیے گئے عہد کی باز پرس تو ہونی ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They had earlier covenanted with Allah that they would not turn their backs in flight. And a covenant made with Allah must needs be answered for.

ان لوگوں نے اس سے پہلے اللہ سے عہد کیا تھا کہ یہ پیٹھ نہ پھیریں گے ، اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی باز پرس تو ہونی ہی تھی27

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اللہ سے پہلے یہ عہد کر رکھا تھا کہ وہ پیٹھ پھیر کر نہیں جائیں گے ۔ اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی باز پرس ضرور ہو کر رہے گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور یہ منافق اس سے پہلے اللہ سے عہد کرچکے تھے کہ ہم کافروں کے مقابلہ سے پیٹھ نہیں موڑنے کے 7 اور اللہ سے جو عہد انہوں نے کیا تھا اس کی پوچھ ان سے ہوگی 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور حالانکہ یہی لوگ پہلے اللہ سے عہد کرچکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے۔ اور اللہ سے جو عہد کیا جاتا ہے اس کے بارے پوچھا جائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ وہ اس سے پہلے (غزوہ احد کے بعد) اللہ سے یہ وعدہ کرچکے تھے کہ وہ پیٹھ نہ پھریں گے۔ اور (یاد رکھو) اللہ سے کئے ہوئے وعدے کے متعلق پوچھا تو ضرور جائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

حالانکہ پہلے خدا سے اقرار کر چکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھریں گے۔ اور خدا سے (جو) اقرار (کیا جاتا ہے اُس کی) ضرور پرسش ہوگی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And arruredly they had already covenanted with Allah that they would not turn their backs; verily the covenant with Allah must be questioned about.

درآنحالیکہ یہی لوگ پیشتر اللہ سے عہد کرچکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے ۔ اور اللہ سے جو عہد کیا جاتا ہے اس کی باز پرس ہوگی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

حالانکہ اس سے پہلے انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ وہ پیٹھ نہیں دکھائیں گے اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی پرسش ہونی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق انہوں نے اس سے پہلے اللہ ( تعالیٰ ) سے وعدہ کیا ہے کہ وہ پیٹھیں نہیں پھیریں گے ( پیٹھ پھیر کر نہیں بھاگیں گے ) اور اللہ ( تعالیٰ ) کے عہد کا سوال ضرور کیاجائے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

حالانکہ پہلے اللہ سے اقرار کرچکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھیریں گے اور اللہ سے جو اقرار کیا جاتا ہے اس کی ضرور پرسش ہوگی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

حالانکہ اس سے پہلے یہ لوگ خود اللہ سے یہ عہد کرچکے تھے کہ یہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور اللہ سے کئے ہوئے عہد کی پوچھ تو بہرحال ہونی ہی تھی

Translated by

Noor ul Amin

حالا نکہ اس سے قبل یہ اللہ سے عہد کر چکے تھے کہ وہ پیٹھ نہ پھیریں گے ، اوراللہ سے کئے ہوئے عہدکی باز پر س توہوکے ہی رہے گی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک اس سے پہلے وہ اللہ سے عہد کرچکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے ، اور اللہ کا وعدہ پوچھا جائے گا ( ف٤۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک انہوں نے اس سے پہلے اللہ سے عہد کر رکھا تھا کہ پیٹھ پھیر کر نہ بھاگیں گے ، اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی ( ضرور ) باز پُرس ہوگی

Translated by

Hussain Najfi

حالانکہ انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ وہ ( مقابلہ میں ) پیٹھ نہیں پھیریں گے اور اللہ سے جو وعدہ کیا تھا اس کے متعلق بازپرس کی جائے گی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And yet they had already covenanted with Allah not to turn their backs, and a covenant with Allah must (surely) be answered for.

Translated by

Muhammad Sarwar

They had certainly promised God that they would not turn away. To promise God is certainly a (great) responsibility.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed they had already made a covenant with Allah not to turn their backs, and a covenant with Allah must be answered for.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly they had made a covenant with Allah before, that) they would not turn (their) backs; and Allah's covenant shall be inquired of.

Translated by

William Pickthall

And verily they had already sworn unto Allah that they would not turn their backs (to the foe). An oath to Allah must be answered for.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यद्यपि वे इससे पहले अल्लाह को वचन दे चुके थे कि वे पीठ न फेरेंगे, और अल्लाह से की गई प्रतिज्ञा के विषय में तो पूछा जाना ही है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

حالانکہ یہی لوگ پہلے خدا سے عہد کرچکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے (3) اور اللہ سے جو عہد کیا جاتا ہے اس کی باز پرس ہوگی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان لوگوں نے اس سے پہلے اللہ سے عہد کیا تھا کہ یہ پیٹھ نہ پھیریں گے، اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی پوچھ گچھ تو ہوگی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان لوگوں نے اس سے پہلے اللہ سے عہد کیا تھا کہ یہ پیٹھ نہ پھیریں گے ، اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی باز پرس تو ہونی ہی تھی

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس سے پہلے انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ ہم پیٹھ نہیں پھیریں گے اور اللہ سے جو عہد کیا اس کی باز پرس ہوگی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اقرار کرچکے تھے اللہ سے پہلے کہ نہ پھیریں گے پیٹھ اور اللہ کے قرار کی پوچھ ہوتی ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

حالانکہ یہی لوگ اس واقعہ خندق سے پہلے خدا سیعہد کرچکے تھے کہ وہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور اللہ سے کئے ہوئے عہد کی پاز پرس ہونی ہے