Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 3

سورة الأحزاب

وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾

And rely upon Allah ; and sufficient is Allah as Disposer of affairs.

آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّتَوَکَّلۡ
اور توکل کیجیے
عَلَی اللّٰہِ
اللہ پر
وَکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ
وَکِیۡلًا
کارساز
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّتَوَکَّلۡ
اور آپ بھروسہ رکھو
عَلَی اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ پر
وَکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ
وَکِیۡلًا
کارساز
Translated by

Juna Garhi

And rely upon Allah ; and sufficient is Allah as Disposer of affairs.

آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ کا کارساز ہونا ہی کافی ۔ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ پربھروسہ رکھواوراﷲ تعالیٰ ہی کار ساز کافی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And place your trust in Allah, and Allah is enough as a guardian.

اور بھروسہ رکھ اللہ پر اور اللہ کافی ہے کام بنانے والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ پر توکل ّکیجیے۔ اور اللہ کافی ہے توکل کے لیے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Put your trust in Allah: Allah is sufficient as Guardian.

اللہ پر توکل کرو ، اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے 4 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ پر بھروسا رکھ اور وہ بس ہے کام بنانے والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے۔ اور اللہ (ہی) کافی کار ساز ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ ہی پر بھروسہ کیجئے۔ اور اللہ ہی کام بنانے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And put thy trust in Allah and Allah sufficeth as a Trustee.

اور آپ اللہ پر بھروسہ رکھیئے اور اللہ ہی کارسازی کے لئے کافی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور بھروسے کیلئے اللہ کافی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) پر بھروسا کیجیے اور اللہ ( تعالیٰ ) کافی ہیں کام بنانے والے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اللہ پر بھروسہ رکھنا اور اللہ ہی سب سے بڑا کار ساز ہے “۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بھروسہ اللہ ہی پر رکھنا کہ اللہ کافی ہے کارسازی کے لئے

Translated by

Noor ul Amin

اوراللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ کامددگارہوناہی تمہارے لئے کافی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اے محبوب! تم اللہ پر بھروسہ رکھو ، اور اللہ بس ہے کام بنانے والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اللہ پر بھروسہ ( جاری ) رکھئے ، اور اللہ ہی کارساز کافی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور آپ اپنے پروردگار پر توکل کریں بے شک اللہ تعالیٰ کارسازی کیلئے کافی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And put thy trust in Allah, and enough is Allah as a disposer of affairs.

Translated by

Muhammad Sarwar

Trust in God and be sure that He is a Sufficient Guardian.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And put your trust in Allah, and sufficient is Allah as a Trustee.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And rely on Allah; and Allah is sufficient for a Protector.

Translated by

William Pickthall

And put thy trust in Allah, for Allah is sufficient as Trustee.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह पर भरोसा रखो। और अल्लाह भरोसे के लिए काफी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیے اور اللہ کافی کارساز ہے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ پر توکل کر وہ پوری طرح کار ساز ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ پر توکل کرو ، اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ پر بھروسہ کیجیے اور وہ کافی ہے اور کارساز ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بھروسہ رکھ اللہ پر اور اللہ کافی ہے کام بنانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ خدا پر بھروسہ رکھئے اور اللہ تعالیٰ کار ساز ہونے کے اعتبار سے کافی ہے