Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 46

سورة الأحزاب

وَّ دَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ بِاِذۡنِہٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیۡرًا ﴿۴۶﴾

And one who invites to Allah , by His permission, and an illuminating lamp.

اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّدَاعِیًا
اور دعوت دینے والا
اِلَی اللّٰہِ
طرف اللہ کے
بِاِذۡنِہٖ
اس کے اذن سے
وَسِرَاجًا
اور چراغ
مُّنِیۡرًا
روشن
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّدَاعِیًا
اور دعوت دینے والا 
اِلَی اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی طرف 
بِاِذۡنِہٖ
اس کے حکم سے 
وَسِرَاجًا
اور چراغ بنا کر 
مُّنِیۡرًا
روشنی دینے والا 
Translated by

Juna Garhi

And one who invites to Allah , by His permission, and an illuminating lamp.

اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ (بنا کر بھیجا ہے)

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ کی طرف اُسی کے حکم سے دعوت دینے والااور روشنی دینے والا چراغ بناکر بھیجا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and as one who calls (people) towards Allah with His permission, and as a luminous lamp.

اور بلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے اور چمکتا ہوا چراغ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ کی طرف بلانے والا اس کے حکم سے اور ایک روشن چراغ بنا کر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

as one who calls people to Allah by His leave, and as a bright, shining lamp.

اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے 84 والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے ، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانیوالا اور روشن کرنیوالا چراغ 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (سب کو) اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والے اور روشن چراغ ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس کے حکم سے اللہ کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ (بنا کر بھیجا ہے)

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And a summoner unto Allah by His command and an illuminating lamp.

اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والے ۔ اور بطور ایک روشن چراغ کے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ کی طرف – اس کے اذن سے – دعوت دینے والا اور ایک روشن چراغ بنا کر ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف اس کے حکم سے دعوت دینے والا اور روشن چراغ ( بناکر بھیجا ہے )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ﷲ کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلانے والا اللہ کی طرف اسی کے حکم سے اور ایک عظیم الشان روشن کرنے والا چراغ بنا کر

Translated by

Noor ul Amin

اوراللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ ( بناکر بھیجا ہے )

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلاتا ( ف۱۱۲ ) اور چمکا دینے دینے والا آفتاب ( ف۱۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس کے اِذن سے اللہ کی طرف دعوت دینے والا اور منوّر کرنے والا آفتاب ( بنا کر بھیجا ہے )

Translated by

Hussain Najfi

اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور ( رشد و ہدایت کا ) روشن چراغ بنا کر بھیجا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And as one who invites to Allah's (grace) by His leave, and as a lamp spreading light.

Translated by

Muhammad Sarwar

a preacher for God by His permission and as a shining torch.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And as one who invites to Allah by His leave, and as a lamp spreading light.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And as one inviting to Allah by His permission, and as a light-giving torch.

Translated by

William Pickthall

And as a summoner unto Allah by His permission, and as a lamp that giveth light.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह की अनुज्ञा से उस की ओर बुलाने वाला और प्रकाशमान प्रदीप बनाकर

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (سب کو) اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والے ہیں اور آپ ایک روشن چراغ ہیں۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ کے حکم کے مطابق اس کی طرف دعوت دینے والا اور روشن چراغ بنایا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ کے حکم سے اللہ کی طرف بلانے والا اور روشن کرنے والا چراغ بنا کر بھیجا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے اور چمکتا ہوا چراغ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور خدا کے حکم سے خدا کی طرف بلانے ووالے ہیں اور آپ ایک روشن چراغ ہیں