Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 13

سورة يس

وَ اضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلًا اَصۡحٰبَ الۡقَرۡیَۃِ ۘ اِذۡ جَآءَہَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾

And present to them an example: the people of the city, when the messengers came to it -

اور آپ ان کے سامنے ایک مثال ( یعنی ایک ) بستی والوں کی مثال ( اس وقت کا ) بیان کیجئے جبکہ اس بستی میں ( کئی ) رسول آئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاضۡرِبۡ
اور بیان کرو
لَہُمۡ
ان کے لیے
مَّثَلًا
ایک مثال
اَصۡحٰبَ الۡقَرۡیَۃِ
بستی والوں کی
اِذۡ
جب
جَآءَہَا
آئے ان کے پاس
الۡمُرۡسَلُوۡنَ
رسول
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاضۡرِبۡ
اور بیان کریں
لَہُمۡ
ان کے لیے 
مَّثَلًا
مثال 
اَصۡحٰبَ الۡقَرۡیَۃِ
بستی والوں کی 
اِذۡ
جب 
جَآءَہَا
آئے ان کے پاس
الۡمُرۡسَلُوۡنَ
رسول 
Translated by

Juna Garhi

And present to them an example: the people of the city, when the messengers came to it -

اور آپ ان کے سامنے ایک مثال ( یعنی ایک ) بستی والوں کی مثال ( اس وقت کا ) بیان کیجئے جبکہ اس بستی میں ( کئی ) رسول آئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ انہیں اس بستی والوں کی مثال بیان کیجئے جبکہ ان کے پاس رسول آئے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُن کے لیے آپ بستی والوں کی مثال بیان کریں جب ان کے پاس رسول آئے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And cite to them the example of the People of the Town, when the messengers came to it,

اور بیان کر ان کے واسطے ایک مثال اس گاؤں کے لوگوں کی جب کہ آئے اس میں بھیجے ہوئے جب بھیجے ہم نے ان کی طرف دو تو ان کو جھٹلایا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس بستی والوں کی مثال بیان کیجیے جب کہ ان کے پاس رسول آئے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Recite to them, as a case in point, the story of the people of the town when the Messengers came to them.

انہیں مثال کے طور پر اس بستی والوں کا قصہ سناؤ جبکہ اس میں رسول آئے 10 تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) تم ان کے سامنے ایک بستی والوں کی مثال پیش کرو ، جب ان کے پاس رسول آئے تھے ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر ان لوگوں سے گائوں والوں کا قصہ بیان کر جب ان کے پاس اللہ تعالیٰ کے پیغمبر آئے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کیجئے ، جب وہاں (اس بستی میں) پیغمبر آئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ان کے سامنے ایک بستی والوں کی مثال بیان کیجئے ۔ جب اس میں کئی رسول آئے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And propound thou Unto them the similitude of the inhabitants of a town, When there came thereto the sent ones;

اور آپ ان کے سامنے ایک قصہ بیان کیجیے ایک بستی والوں کا جب کہ ان کے پاس رسول آئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کو ان بستی والوں کی مثال سناؤ جبکہ ان کے پاس فرستادے آئے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوبﷺ ) ان لوگوں سے بستی والوں کی مثال ( واقعہ ) بیان کیجیے ( کہ ) جب اس ( بستی ) میں رسول آئے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور سناؤ ان کو قصہ ان بستی والوں کو (عبرت و) مثال کے طور پر جب کہ آئے ان کے پاس رسول

Translated by

Noor ul Amin

آپ ان سے اس بستی والوں کی مثال بیان کیجئے جبکہ ان کے پاس رسول آئے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان سے نشانیاں بیان کرو اس شہر والوں کی ( ف۱٤ ) جب ان کے پاس فرستادے ( رسول ) آئے ، ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اُن کے لئے ایک بستی ( انطاکیہ ) کے باشندوں کی مثال ( حکایۃً ) بیان کریں ، جب اُن کے پاس کچھ پیغمبر آئے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( ان کو سمجھانے کیلئے ) بطورِ مثال ایک خاص بستی کا قصہ سنائیں جب ان کے پاس ( ہمارے ) پیغام رساں آئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Set forth to them, by way of a parable, the (story of) the Companions of the City. Behold!, there came messengers to it.

Translated by

Muhammad Sarwar

Tell them the story of the people of the town to whom Messengers came.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And put forward to them a similitude; the Dwellers of the Town, when there came Messengers to them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And set out to them an example of the people of the town, when the apostles came to it.

Translated by

William Pickthall

Coin for them a similitude: The people of the city when those sent (from Allah) came unto them;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन के लिए बस्ती वालों की एक मिसाल पेश करो, जबकि वहाँ भेजे हुए दूत आए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ ان کے سامنے ایک قصہ یعنی ایک بستی والوں کا قصہ اس وقت کا بیان کیجیئے (7) جب کہ اس بستی میں کئی رسول آئے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہیں حوالے کے طور پر اس بستی والوں کا واقعہ سنائیں جب اس میں رسول آئے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہیں مثال کے طور پر اس بستی والوں کا قصہ سناؤ جب کہ اس میں رسول آئے تھے۔ ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور آپ ان کے سامنے بستی والوں کا قصہ بیان کیجیے جبکہ ان کے پاس رسول آئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بیان کر ان کے واسطے ایک مثل اس گاؤں کے لوگوں کی جب کہ آئے اس میں بھیجے ہوئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ ان کے سامنے گائوں کے لوگوں کا ایک قصہ اس وقت کا بیان کیجئے جب گائوں میں کئی رسول آئے۔