Surat Yaseen
Surah: 36
Verse: 24
سورة يس
اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
Indeed, I would then be in manifest error.
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں ۔
اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
Indeed, I would then be in manifest error.
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں ۔
اِنِّیۡۤ
بےشک میں
|
اِذًا
تب
|
لَّفِیۡ ضَلٰلٍ
البتہ گمراہی میں ہوں گا
|
مُّبِیۡنٍ
کھلی کھلی
|
اِنِّیۡۤ
یقینا ًمیں
|
اِذًا
تب
|
لَّفِیۡ ضَلٰلٍ
ضرور گمراہی میں ہوں گا
|
مُّبِیۡنٍ
کھلی
|
Indeed, I would then be in manifest error.
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں ۔
In that case, I will be in open error indeed.
تو تو میں بھٹکتا رہوں صریح
Surely in that case I should indeed be in evident error.
اگر میں ایسا کروں 20 تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہو جاؤں گا ۔
اگر میں ایسا کروں گا تو یقینا میں کھلی گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا ۔
اور اگر میں ایسا کروں گا تو کھلی ہوئی گمراہی میں جا پڑوں گا ۔
Verily then I should be in error manifest.
اگر میں ایسا کروں تو صریح گمراہی میں جا پڑا
۔ ( اگر میں ایسا کروں ) تو میں اس وقت کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا ہوں گا ۔
(Had I worshipped things besides God, I would have been in manifest error).