Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 27

سورة يس

بِمَا غَفَرَ لِیۡ رَبِّیۡ وَ جَعَلَنِیۡ مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ ﴿۲۷﴾

Of how my Lord has forgiven me and placed me among the honored."

کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے با عزت لوگوں میں سے کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

بِمَا
بوجہ اس کے جو
غَفَرَ لِیۡ
بخش دیا مجھے
رَبِّیۡ
میرے رب نے
وَجَعَلَنِیۡ
اور اس نے بنا دیا مجھے
مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ
باعزت لوگوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

بِمَا
کس چیز کی وجہ  سے 
غَفَرَ لِیۡ
بخش دیا مجھے 
رَبِّیۡ
میرے رب نے 
وَجَعَلَنِیۡ
اور  کر دیا مجھے 
مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ
با عزت لوگوں میں
Translated by

Juna Garhi

Of how my Lord has forgiven me and placed me among the honored."

کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے با عزت لوگوں میں سے کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہ میرے پروردگار نے مجھے بخش دیا اور مجھے معززین میں شامل کردیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

میرے رب نے کس چیزکی وجہ سے مجھے بخش دیا اورمجھے باعزت لوگوں میں شامل کردیا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

how my Lord has forgiven me and placed me among the honored ones!|"

کہ بخشا مجھ کو میرے رب نے اور کیا مجھ کو عزت والوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ جو میرے رب نے میری مغفرت فرمائی ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کرلیا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

for what reason Allah has forgiven me and placed me among the honoured ones.”

کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت فرما دی اور مجھے با عزت لوگوں میں داخل 23 فرمایا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ اللہ نے کس طرح میری بخشش کی ہے ، اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کہ میرے مالک نے مجھ کو بخش 7 دیا اور عزت داروں میں مجھ کو شریک کیا (بہشت 8 سرفراز فرمائیض

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہ میرے پروردگار نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت داروں میں شامل کردیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہ مجھے تو میرے رب نے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں شامل کردیا ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That my Lord hath forgiven me, and hath made me of the honoured ones.

کہ میرے پروردگار نے مجھے بخش دیا اور مجھے معززین میں شامل کردیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت پانے والوں میں سے بنایا!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اس بات کو ) کہ میرے رب نے میری مغفرت کردی اور مجھے عزت والوں میں سے کردیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہ اللہ نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اس بات کو) جس کی بدولت میری بخشش فرما دی میرے رب نے اور مجھے شامل فرما دیا باعزت لوگوں میں

Translated by

Noor ul Amin

کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے معززبندوں میں شامل کردیا‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جیسی میرے رب نے میری مغفرت کی اور مجھے عزت والوں میں کیا ( ف۳۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کہ میرے رب نے میری مغفرت فرما دی ہے اور مجھے عزت و قربت والوں میں شامل فرما دیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

کہ میرے پروردگار نے کس وجہ سے مجھے بخش دیا ہے اور مجھے معزز لوگوں میں سے قرار دیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"For that my Lord has granted me Forgiveness and has enrolled me among those held in honour!"

Translated by

Muhammad Sarwar

(wherein he said), "Would that people knew how my Lord has granted me forgiveness and honor".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"That my Lord (Allah) has forgiven me, and made me of the honored ones!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Of that on account of which my Lord has forgiven me and made me of the honored ones!

Translated by

William Pickthall

With what (munificence) my Lord hath pardoned me and made me of the honoured ones!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कि मेरे रब ने मुझे क्षमा कर दिया और मुझे प्रतिष्ठित लोगों में सम्मिलित कर दिया।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ میرے پروردگار نے مجھ کو بخش دیا اور مجھ کو عزت داروں میں شامل کردیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہ میرے رب نے کس بات کی بدولت مجھے معاف کردیا ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل فرمایا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت رما دی اور مجھے باعزت لوگوں میں داخل فرمایا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

میرے پروردگار نے مجھے بخش دیا اور مجھے باعزت بندوں میں شامل فرما دیا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہ بخشا مجھ کو میرے رب نے اور کیا مجھ کو عزت والوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ میرے رب نے مجھ کو بخش دیا اور مجھ کو معزز لوگوں میں شامل کردیا