Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 32

سورة يس

وَ اِنۡ کُلٌّ لَّمَّا جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿٪۳۲﴾  1

And indeed, all of them will yet be brought present before Us.

اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وہ جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنۡ
اور نہیں
کُلٌّ
وہ سب
لَّمَّا
مگر
جَمِیۡعٌ
سب کے سب
لَّدَیۡنَا
ہمارے ہی پاس
مُحۡضَرُوۡنَ
حاضر کیے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنۡ
اور نہیں 
کُلٌّ
سب
لَّمَّا
مگر 
جَمِیۡعٌ
سب 
لَّدَیۡنَا
ہمارے پاس 
مُحۡضَرُوۡنَ
حاضر کیے جانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And indeed, all of them will yet be brought present before Us.

اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وہ جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور یہ سب لوگ (ایک دن) ہمارے حضور حاضر کئے جائیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریہ سب ہمارے پاس حاضرکیے جانے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And all of them are but to be assembled together (and) to be arraigned before Us.

اور ان سب میں کوئی نہیں جو اکٹھے ہو کر نہ آئیں ہمارے پاس پکڑے ہوئے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ سب کے سب ہمارے ہی سامنے حاضر کیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

All of them shall (one day) be gathered before Us.

ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ جتنے لوگ ہیں ان سبھی کو اکٹھا کر کے ہمارے سامنے حاضر کیا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

البتہ یہ سب لوگ (قیامت کے دن) ہمارے پاس حاضر ہوں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کیے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور کوئی ایسا نہ ہوگا جسے ہمارے پاس حاضر نہ کیا جائیگا ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And surely all, every one of them, shall be brought before us.

اور ان سب میں کوئی بھی ایسا نہیں جو مجموعی طور پر ہمارے سامنے حاضر نہ کیا جائے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک وہ سب ہمارے ہی حضور میں حاضر کیے جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جتنے بھی ہیں سب کے سب ہمارے پاس حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کیے جائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ان سب کو بہرحال اکٹھا کر کے ہمارے حضور حاضر کیا جانا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور یہ کہ سب لوگ ( ایک دن ) ہمارے حضورحاضرکئے جائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جتنے بھی ہیں سب کے سب ہمارے حضور حاضر لائے جائیں گے ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

مگر یہ کہ وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر کیے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( ہاں البتہ ) وہ سب ( ایک بار ) ہماری بارگاہ میں حاضر کئے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But each one of them all - will be brought before Us (for judgment).

Translated by

Muhammad Sarwar

They will all be brought into Our presence together.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And surely, all -- everyone of them will be brought before Us.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And all of them shall surely be brought before Us.

Translated by

William Pickthall

But all, without exception, will be brought before Us.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जितने भी हैं, सबके सब हमारे ही सामने उपस्थित किए जाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان میں کوئی ایسا نہیں جو معموعی طور پر ہمارے روبرو حاضر نہ کیا جاوے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان سب کو ایک دن ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ سب مجتمع طور پر ہمارے پاس ضرور حاضر ہوں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ان سب میں کوئی نہیں جو اکٹھے ہو کر نہ آئیں ہمارے پاس پکڑے ہوئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان سب میں کوئی ایسا نہیں جو اجتماعی طور ہمارے روبرو حاضر نہ کیا جائے۔