Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 39

سورة يس

وَ الۡقَمَرَ قَدَّرۡنٰہُ مَنَازِلَ حَتّٰی عَادَ کَالۡعُرۡجُوۡنِ الۡقَدِیۡمِ ﴿۳۹﴾

And the moon - We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.

اور چاند کی ہم نےمنزلیں مقرر کر رکھی ہیں ، یہاں تک کہ وہ لوٹ کر پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالۡقَمَرَ
اورچاند
قَدَّرۡنٰہُ
مقرر کیں ہم نے اس کی
مَنَازِلَ
منزلیں
حَتّٰی
یہاں تک کہ
عَادَ
وہ دوبارہ ہو جاتا ہے
کَالۡعُرۡجُوۡنِ
کھجور کی سوکھی شاخ کی طرح
الۡقَدِیۡمِ
جو پرانی ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالۡقَمَرَ
اور  چاند
قَدَّرۡنٰہُ
ہم نے مقرر کر دیں اس کی
مَنَازِلَ
منزلیں
حَتّٰی
یہاں تک کہ 
عَادَ
وہ لوٹ کر آتا ہے 
کَالۡعُرۡجُوۡنِ
کھجور کی شاخ کی  طرح
الۡقَدِیۡمِ
پرانی
Translated by

Juna Garhi

And the moon - We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.

اور چاند کی ہم نےمنزلیں مقرر کر رکھی ہیں ، یہاں تک کہ وہ لوٹ کر پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں تاآنکہ وہ کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح رہ جاتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور چاندکی ہم نے منزلیں مقررکردیںیہاں تک کہ وہ لوٹ کرکھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہوجاتاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And for the moon, We have appointed measured phases, until it turned (pale, curved and fine) like an old branch of date-palm.

اور چاند کو ہم نے بانٹ دی ہیں منزلیں یہاں تک کہ پھر آ رہا جیسے ٹہنی پرانی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں یہاں تک کہ وہ پھر کھجور کی پرانی سوکھی ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We have appointed stages for the moon till it returns in the shape of a dry old branch of palm-tree.

اور چاند ، اس کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ پھر کھجور کی سوکھی شاخ کے مانند رہ جاتا ہے 34 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور چاند ہے کہ ہم نے اس کی منزلیں ناپ تول کر مقرر کردی ہیں ، یہاں تک کہ وہ جب ( ان منزلوں کے دورے سے ) لوٹ کر آتا ہے تو کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح ( پتلا ) ہو کر رہ جاتا ہے ۔ ( ١٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور چاند کو ہم نے اٹھائیس منزلیں مقرر کردی ہیں 5 یہاں تک کہ اخیر منزل میں) پھر پرانی سوکھی ٹہنی کی طرح باریک رہ جاتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور چاند کے لئے منزلیں مقرر فرمائیں یہاں تک کہ گھٹتے گھٹتے (کھجور کی) پرانی شاخ کی طرح ہوجاتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور چاند (بھی ایک نشانی ہے جس کی) ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the moon! For it We have decreed mansions till it reverteth like the old branch of a palm-tree.

اور (نشانی) چاند بھی کہ ہم نے اس کے لئے منزلیں مقرر کی ہیں یہاں تک کہ وہ ایسا رہ جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور چاند کیلئے ہم نے منزلیں ٹھہرادی ہیں ، یہاں تک کہ وہ کھجور کی پرانی ٹہنی کے مانند ہوکے رہ جاتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور چاند کے لیے ( بھی ) ہم نے منزلیں مقرر کی ہیں ، یہاں تک کہ ( گھٹتے گھٹتے ) کھجور کی پرانی شاخ کی حالت پر لوٹ آتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں۔ یہاں تک کہ گھٹتے گھٹتے کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہوجاتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور چاند کے لئے ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ وہ (ان سے گزرتا ہوا آخرکار) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو کر رہ جاتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور چاندکی ہم نے منزلیں مقررکردی ہیں حتیٰ کہ وہ کھجورکی پر انی ٹہنی کہ طرح ( پتلا ) رہ جاتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور چاند کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کیں ( ف۵۱ ) یہاں تک کہ پھر ہوگیا جیسے کھجور کی پرانی ڈال ( ٹہنی ) ( ف۵۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے چاند کی ( حرکت و گردش کی ) بھی منزلیں مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک کہ ( اس کا اہلِ زمین کو دکھائی دینا گھٹتے گھٹتے ) کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( ایک نشانی ) چاند بھی ہے جس کی ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ وہ ( آخر میں ) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And the Moon,- We have measured for her mansions (to traverse) till she returns like the old (and withered) lower part of a date-stalk.

Translated by

Muhammad Sarwar

how We ordained the moon to pass through certain phases until it seems eventually to be like a bent twig;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the moon, We have decreed for it stages, till it returns like the old dried curved date stalk.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And (as for) the moon, We have ordained for it stages till it becomes again as an old dry palm branch.

Translated by

William Pickthall

And for the moon We have appointed mansions till she return like an old shrivelled palm-leaf.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और रहा चन्द्रमा, तो उस की नियति हम ने मंज़िलों के क्रम में रखी, यहाँ तक कि वह फिर खजूर की पूरानी टेढ़ी टहनी के सदृश हो जाता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور چاند کے لیے منزلیں مقرر کیں یہاں تک کہ ایسا رہ جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور چاند کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ کھجور کی سوکھی شاخ کے مانند ہوجاتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور چاند ، اس کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ پھر کھجور کی سوکھی شاخ کے مانند رہ جاتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس نے چاند کے لیے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ وہ کھجور کی ٹہنی کی طرح رہ جاتا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور چاند کو ہم نے بانٹ دی ہیں منزلیں یہاں تک کہ پھر آرہا جیسے ٹہنی پرانی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور چاند کیلئے ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں۔ یہاں تک کہ آخر میں وہ ایسا رہ جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی،