The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلزَّقُّوْمُ: تھوہر کا درخت اور آیت کریمہ: (اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِ) (۴۴:۴۳) بے شک سینڈھ کا درخت۔ میں زَقُّومٌ سے دوزخ کے کریہہ کھانے مراد ہیں۔ اور اس سے استعارہ کے طور پر کہا جاتا ہے۔ زَقَمَ فُلَانٌ وَتَزَقَّمَ: اس نے کوئی کریہہ چیز نگل لی۔
3 results