Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 37

سورة ص

وَ الشَّیٰطِیۡنَ کُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍ ﴿ۙ۳۷﴾

And [also] the devils [of jinn] - every builder and diver

اور ( طاقتور ) جنات کو بھی ( ان کے ماتحت کر دیا ) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوط خور کو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالشَّیٰطِیۡنَ
اور سرکش جنوں کو
کُلَّ
ہر طرح کے
بَنَّآءٍ
معمار
وَّغَوَّاصٍ
اور غوطہ خور
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالشَّیٰطِیۡنَ
اور شیاطین کو
کُلَّ
ہر قسم کے
بَنَّآءٍ
معمار
وَّغَوَّاصٍ
اور ماہر غوطہ خور
Translated by

Juna Garhi

And [also] the devils [of jinn] - every builder and diver

اور ( طاقتور ) جنات کو بھی ( ان کے ماتحت کر دیا ) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوط خور کو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور شیطان بھی مسخر کردیئے تھے جو سب معمار اور غوطہ زن تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور شیاطین کو بھی ہرقسم کے معمار اورماہرغوطہ خور۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and (We subjugated to him) the shaitans (among Jinns), all builders and divers,

اور تابع کئے شیطان سارے عمارت کرنے والے اور غوطے لگانے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور سرکش ِجنات ّکو بھی (ہم نے مسخر کردیا تھا) سب کے سب عمارتیں بنانے والوں اور غوطہ خوروں کو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We also subjected the devils to him -- all kinds of builders and divers;

اور شیاطین کو مسخر کر دیا ، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور شریر جنات بھی ان کے قابو میں دے دیے تھے ، جن میں ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور شامل تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور شیطانوں کو بھی جتنے ان میں معمار اور غوطہ خورت ہے (سب اس کے اختیار میں کردئے ض

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جنات کو بھی ، سب تعمیر کرنے والوں کو بھی ، اور غوطہ خوروں کو بھی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اسی طرح ہم نے جنات کو بھی ان کے تابع کردیا ۔ وہ جنات جو عمارت بنانے والے ( سمندروں میں) غوطے لگانے والے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We subjected to him the evil ones: every builder and diver.

اور سرکش جنوں کو بھی (ان کا تابع کردیا) یعنی تعمیر کرنے والوں کو اور غوطہ خوروں کو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور سرکش جنوں کو بھی ( اس کیلئے مسخر کردیا ) – نہایت ماہر معماروں اور غوطہ خوروں کو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور شیطانوں ( جنات ) کو ( بھی تابع فرمان کردیا ) جن میں ہر قسم کے عمارتیں بنانے اور غوطہ لگانے والے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور سب جن بھی ماتحت کردیے کوئی معمار اور کوئی غوطہ خور۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جنوں کو بھی (ان کے تابع کردیا تھا) یعنی ہر معمار اور غوطہ خور کو

Translated by

Noor ul Amin

اور شیطان ( طاقتورجنوں کو ) بھی تابع کردیاجوسب عمارت بنانے والے اور غوطہ خورتھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور دیو بس میں کردیے ہر معمار ( ف۵۸ ) اور غوطہ خور ( ف۵۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کل جنّات ( و شیاطین بھی ان کے تابع کر دیئے ) اور ہر معمار اور غوطہ زَن ( بھی )

Translated by

Hussain Najfi

اور شیاطین بھی ( مسخر کر دیئے ) جو کچھ معمار تھے اور اور کچھ غوطہ خور ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As also the evil ones, (including) every kind of builder and diver,-

Translated by

Muhammad Sarwar

and all the devils who built and dived for him.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the Shayatin, from every kind of builder and diver,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the shaitans, every builder and diver,

Translated by

William Pickthall

And the unruly, every builder and diver (made We subservient),

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और शैतानों को भी (वशीभुत कर दिया), प्रत्येक निर्माता और ग़ोताख़ोर को

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جنات کو بھی انکے تابع کردیا یعنی تعمیر بنانے والوں کو بھی اور غوطہ خوروں کو بھی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور شیاطین کو مسخر کردیا جو اس کے لیے معمار اور غوطہ خور تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، اور شیاطین کو مسخر کردیا ، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کے لیے شیاطین مسخر کردئیے ہر بنانے والا اور غوطہ لگانے والا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تابع کر دئیے شیطان سارے عمارت کرنے والے اور غوطے لگانے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اسی طرح جنات کو بھی جو عارت بنانے والے اور غوطہ لگانے والے تھے اس کے زیر فرمان کردیا۔