Surat Suaad
Surah: 38
Verse: 47
سورة ص
وَ اِنَّہُمۡ عِنۡدَنَا لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۷﴾
And indeed they are, to Us, among the chosen and outstanding.
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیدہ اور بہترین لوگ تھے ۔
وَ اِنَّہُمۡ عِنۡدَنَا لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۷﴾
And indeed they are, to Us, among the chosen and outstanding.
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیدہ اور بہترین لوگ تھے ۔
وَاِنَّہُمۡ
اور بےشک وہ
|
عِنۡدَنَا
ہمارے نزدیک
|
لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ
البتہ چنے ہوؤں میں سے تھے
|
الۡاَخۡیَارِ
جو نیک تھے
|
وَاِنَّہُمۡ
اور بلاشبہ وہ
|
عِنۡدَنَا
ہمارے نزدیک
|
لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ
یقیناًبرگزیدہ بندوں میں سے تھے
|
الۡاَخۡیَارِ
بہترین
|
And indeed they are, to Us, among the chosen and outstanding.
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیدہ اور بہترین لوگ تھے ۔
اوربلاشبہ وہ ہمارے نزدیک یقیناًبہترین برگزیدہ بندوں میں سے تھا۔
And surely they are, in Our sight, among the chosen, the best of the righteous.
اور وہ سب ہمارے نزدیک ہیں چنے ہوئے نیک لوگوں میں
In Our sight they are among the chosen and excellent ones.
یقینا ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے ۔
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نزدیک وہ چنے ہوئے بہترین لوگوں میں سے تھے ۔
اور بیشک وہ ہمارے نزدیک چنے ہوئے (اور) سب سے اچھے لوگوں میں ہیں
اور بیشک وہ سب ہمارے نزدیک بہت اچھے اور چنے ہوئے منتخب لوگوں میں سے تھے۔
And verily they are with us of the elect of the excellent ones
اور بیشک یہ لوگ ہمارے ہاں منتخب اور سب سے اچھے لوگوں میں ہیں ۔
اور بے شک وہ ہمارے حضور بڑے منتخب و برگزیدہ ( اور ) پسندیدہ بندوں میں سے تھے
They were, in Our sight, truly, of the company of the Elect and the Good.
اور وہ (حضرات) ہمارے یہاں منتخب اور سب سے اچھے لوگوں میں سے ہیں۔ (6)
اور یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں سے ہے
اور بلاشبہ یہ بندے ہمارے نزدیک انتخاب کردہ اچھے لوگوں میں سے ہیں،