Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 58

سورة ص

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾

And other [punishments] of its type [in various] kinds.

اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاٰخَرُ
اور کچھ دوسرے
مِنۡ شَکۡلِہٖۤ
اس کی شکل کے
اَزۡوَاجٌ
کئی قسموں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاٰخَرُ
اور دوسری 
مِنۡ شَکۡلِہٖۤ
اس شکل کی
اَزۡوَاجٌ
کئی قسمیں
Translated by

Juna Garhi

And other [punishments] of its type [in various] kinds.

اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ایسی ہی کئی قسم کی دوسری چیزوں کا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اس شکل کی دوسری اور کئی قسمیں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and other things similar to it of various kinds.

اور کچھ اور اسی شکل کی طرح طرح کی چیزیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اسی طرح کی کئی دوسری چیزیں بھی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and other sufferings of the kind.

اور اس قسم کی دوسری تلخیوں کا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان طرح طرح کی چیزوں کا جو اسی جیسی ( تکلیف دہ ) ہوں گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(یا اسی قسم کی) دوسری چیزیں (تیار ہیں) اس کو چکھیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کے علاوہ عذاب کی اور مختلف شکلیں ہوں گی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And other torments, like thereof, conjoined.

اور اور بھی اس کی جنس سے طرح طرح کی چیزیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسی قبیل کی دوسری اور چیزیں بھی ہوں گی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور دوسرے اس ( عذاب ) کی شکل کے طرح طرح کے عذاب ( چکھو )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اسی طرح کے اور بہت سے عذاب ہوں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسی طرح کی اور بھی کئی قسم کی (تکلیف دہ) چیزیں

Translated by

Noor ul Amin

اورایسی ہی دوسری چیزوں کا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اسی شکل کے اور جوڑے ( ف۷۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اسی شکل میں اور بھی طرح طرح کا ( عذاب ) ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اس کے علاوہ اسی قسم کی دوسری چیزیں بھی ہوں گی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And other Penalties of a similar kind, to match them!

Translated by

Muhammad Sarwar

Taste the scalding water, pus, and other putrid things".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And other of similar kind - all together!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And other (punishment) of the same kind-- of various sorts.

Translated by

William Pickthall

And other (torment) of the kind in pairs (the two extremes)!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इसी प्रकार की दूसरी और भी चीज़ें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اس کے علاوہ) بھی اسی قسم کی (ناگوار) طرح طرح کی چیزیں ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اسی قسم کے اور بھی عذاب ہونگے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس کے سوا اس طرح کی انواع عذاب ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کچھ اور اسی شکل کی طرح طرح کی چیزیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اور بھی اسی قسم کے عذاب کی مختلف چیزیں ہیں۔