Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 13

سورة الزمر

قُلۡ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَیۡتُ رَبِّیۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۳﴾

Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."

کہہ دیجئے! کہ مجھے تو اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہوئے بڑے دن کے عذاب کا خوف لگتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجئے
اِنِّیۡۤ
بےشک میں
اَخَافُ
میں ڈرتا ہوں
اِنۡ
اگر
عَصَیۡتُ
نافرمانی کی میں نے
رَبِّیۡ
اپنے رب کی
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بڑے دن کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
اِنِّیۡۤ
یقیناًمیں
اَخَافُ
ڈرتا ہوں
اِنۡ
اگر
عَصَیۡتُ
میں نافرمانی کروں
رَبِّیۡ
اپنے رب کی 
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
ہولناک دن کے
Translated by

Juna Garhi

Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."

کہہ دیجئے! کہ مجھے تو اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہوئے بڑے دن کے عذاب کا خوف لگتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں کہ اگرمیں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو یقیناًمیں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"if I were to disobey my Lord, I fear the punishment of a great day.|"

تو کہہ میں ڈرتا ہوں اگر حکم نہ مانوں اپنے رب کا ایک بڑے دن کے عذاب سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہہ دیجیے کہ مجھے خود اندیشہ ہے ایک بڑے دن کے عذاب کا اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say: “If I disobey my Lord, I fear the chastisement of an Awesome Day.”

کہو ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر کہہ دے میں تو بڑے دن قیامت کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے مالک کی نافرمانی کروں 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ (یہ بھی) فرمادیجئے کہ اگر (بفرض محال) میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو بیشک مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں اللہ کی نافرمانی کروں گا تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: verily fear, if I disobeyed my Lord, torment of a Day mighty.

آپ کہہ دیجیے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو (اپنے لئے) ایک عظیم الشان دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے بلاشبہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ اگر میں اپنے رب کا حکم نہ مانوں تو مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہو میں تو سخت ڈرتا ہوں اگر میں نافرمانی کروں اپنے رب کی ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے

Translated by

Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تومیں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ بالفرض اگر مجھ سے نافرمانی ہوجائے تو مجھے اپنے رب سے ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے ( ف٤۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں زبردست دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Translated by

Hussain Najfi

کہئے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو ایک بڑے دن ( قیامت ) کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "I would, if I disobeyed my Lord, indeed have fear of the Penalty of a Mighty Day."

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "I am afraid that for disobeying my Lord I shall suffer the torment of the great day".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Verily, if I disobey my Lord, I am afraid of the torment of a great Day."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: I fear, if I disobey my Lord, the chastisement of a grievous day.

Translated by

William Pickthall

Say: Lo! if I should disobey my Lord, I fear the doom of a tremendous Day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "यदि मैं अपने रब की अवज्ञा करूँ तो मुझे एक बड़े दिन की यातना का भय है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ (یہ بھی) کہہ دیجیئے اگر (بالفرض محال) میں اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہیں فرمائیں کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے عظیم دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہو ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کہہ دیجئے کہ میں گناہ کروں تو مجھے بڑے سخت دن کے عذاب کا خوف ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میں ڈرتا ہوں اگر حکم نہ مانوں اپنے رب کا ایک بڑے دن کے عذاب سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ کہہ دیجئے اگر میں اپنے رب کا حکم نہ مانوں تو میں ایک بڑے سخت دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔