Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 168

سورة النساء

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ ظَلَمُوۡا لَمۡ یَکُنِ اللّٰہُ لِیَغۡفِرَ لَہُمۡ وَ لَا لِیَہۡدِیَہُمۡ طَرِیۡقًا ﴿۱۶۸﴾ۙ

Indeed, those who disbelieve and commit wrong [or injustice] - never will Allah forgive them, nor will He guide them to a path.

جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا انہیں اللہ تعالٰی ہرگز ہرگز نہ بخشے گا اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے گا

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
وَظَلَمُوۡا
اور ظلم کیا
لَمۡ
نہیں
یَکُنِ
ہے
اللّٰہُ
اللہ
لِیَغۡفِرَ
کہ وہ بخش دے
لَہُمۡ
انہیں
وَلَا
اور نہ
لِیَہۡدِیَہُمۡ
کہ وہ ہدایت دے انہیں
طَرِیۡقًا
راستے کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
وَظَلَمُوۡا
اور ظلم کیا انہوں نے
لَمۡ یَکُنِ
۔(ہمیشہ سے) نہیں ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
لِیَغۡفِرَ
کہ وہ بخش دے
لَہُمۡ
اُن کے لیے
وَلَا
اور نہ ہی
لِیَہۡدِیَہُمۡ
کہ وہ کبھی ہدایت دے ان کو
طَرِیۡقًا
کسی راستے کی
Translated by

Juna Garhi

Indeed, those who disbelieve and commit wrong [or injustice] - never will Allah forgive them, nor will He guide them to a path.

جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا انہیں اللہ تعالٰی ہرگز ہرگز نہ بخشے گا اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے گا

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا اور نہ ہی انہیں جہنم کی راہ کے سوا کوئی دوسرا راہ دکھائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًجن لوگوں نے کفرکیا اورظلم کیا اﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے ایسانہیں ہے کہ وہ انہیں بخش دے اورنہ ہی یہ کہ ان کوکسی راستے کی ہدایت دے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, those who disbelieved and transgressed, Allah is not going to forgive them nor lead them to a way

جو لوگ کافر ہوئے اور حق دبا رکھا ہرگز اللہ بخشنے والا نہیں ان کو اور نہ دکھلا دے گا ان کو سیدھی راہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور ظلم ( شرک) کے مرتکب ہوئے اللہ انہیں ہرگز بخشنے والا نہیں ہے اور نہ انہیں کسی راستے کی ہدایت دے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Likewise, Allah will neither forgive those who denied the truth and took to wrong-doing nor will He show them any other way.

اس طرح جن لوگوں نے کفر وبغاوت کا طریقہ اختیار کیا اور ظلم وستم پر اتر آئے اللہ ان کو ہرگز معاف نہ کرے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے ( اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روک کر ان پر ) ظلم کیا ہے اللہ ان کو بخشنے والا نہیں ہے ، اور نہ ان کو کوئی اور راستہ دکھانے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک جو کافر ہوئے ار انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا 4 اللہ تعالیٰ نے کو بخشنے والا نہیں نہ ان کو کوئی نجات کی پر واہ سمجھاوے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بلا شبہ جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کیا (دوسروں کو بھی گمراہ کیا) اللہ ان (لوگوں) کو کبھی نہ بخشیں گے اور نہ ان کو کوئی راہ دکھائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن لوگوں نے کفر کیا اور (نبیوں پر اور لوگوں پر) ظلم کیا۔ اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا اور نہ انہیں ہدایت کا راستہ دکھائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے خدا ان کو بخشنے والا نہیں اور نہ انہیں رستہ ہی دکھائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily those who have disbelieved and done wrong, Allah is not one to forgive them nor to guide them to any way.

یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا ۔ اللہ ایسا نہیں کہ انہیں بخش دے اور نہ یہ ہے کہ انہیں کوئی راستہ دکھائے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھائے ، ان کو خدا نہ بخشنے کا ہے

Translated by

Mufti Naeem

بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا اللہ تعالیٰ ان کی ہر گز مغفرت نہیں فرمائیں گے اورنہ ( ہی ) انہیں ( کوئی سیدھی ) راہ دکھائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس طرح جن لوگوں نے کفر و نافرمانی کا طریقہ اختیار کیا اور ظلم و ستم پر اتر آئے اللہ ان کو ہرگز معاف نہ کرے گا اور انہیں کوئی راستہ نہ دکھائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک جن لوگوں نے کفر کیا، اور انہوں نے ظلم کا ارتکاب کیا، اللہ نہ ان کی بخشش فرمائے گا، اور نہ ہی ان کو نوازے گا (حق و ہدایت کی) سیدھی راہ سے،

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ جو لوگ کافرہوئے اور ظلم کر تے رہے اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا اور نہ ہی انہیں جہنم کی راہ کے سوا کوئی دوسری راہ دکھائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک جنہوں نے کفر کیا ( ف۳۱۸ ) اور حد سے بڑھے ( ف٤۱۹ ) اللہ ہرگز انہیں نہ بخشے گا ( ف٤۲۰ ) اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک جنہوں نے ( اﷲ کی گواہی کو نہ مان کر ) کفر کیا اور ( رسول کی شان کو نہ مان کر ) ظلم کیا ، اﷲ ہرگز ( ایسا ) نہیں کہ انہیں بخش دے اور نہ ( ایسا ہے کہ آخرت میں ) انہیں کوئی راستہ دکھائے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ظلم و ستم کیا ، اللہ انہیں بخشنے والا نہیں ہے ۔ اور نہ ہی انہیں کوئی راستہ دکھائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who reject Faith and do wrong,- Allah will not forgive them nor guide them to any way-

Translated by

Muhammad Sarwar

God will not forgive those who have rejected the faith and committed injustice, nor will He guide them to any way

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, those who disbelieve and did wrong; Allah will not forgive them, nor will He guide them to a way.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely (as for) those who disbelieve and act unjustly Allah will not forgive them nor guide them to a path

Translated by

William Pickthall

Lo! those who disbelieve and deal in wrong, Allah will never forgive them, neither will He guide them unto a road,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिन लोगों ने कुफ़्र को अपनाया है (और दूसरों को अल्लाह के रास्ते से रोक कर उन पर) ज़ुल्म किया है अल्लाह उनको बख़्शने वाला नहीं है और न उनको कोई और रास्ता दिखाने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بلاشبہ جو لوگ منکر ہیں اور دوسروں کا بھی نقصان کررہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو کبھی نہ بخشیں گے اور نہ ان کو سوائے جہنم کی راہ کے اور کوئی راہ دکھلاوینگے۔ (168)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بیشک جن لوگوں نے کفر اور ظلم کیا اللہ انہیں نہیں بخشے گا اور نہ ہی انہیں سیدھے راستے کی ہدایت دے گا۔ (١٦٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی طرح جن لوگوں نے کفر وبغاوت کا طریقہ اختیار کیا اور ظلم وستم پر اتر آئے اللہ انکو ہر گز معاف نہ کرے گا اور انہیں کوئی راستہ ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا للہ ان کو نہیں بخشے گا اور نہ جہنم کی راہ کے علاوہ انہیں اور کوئی راہ بتائے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ کافر ہوئے اور حق دبا رکھا ہرگز اللہ بخشنے والا نہیں ان کو اور نہ دکھلاوے گا ان کو سیدھی راہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور حق کو چھپا کر ظلم کیا تو اللہ تعالیٰ ان کو ہرگز نہ بخشے گا