Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 19

سورة مومن

یَعۡلَمُ خَآئِنَۃَ الۡاَعۡیُنِ وَ مَا تُخۡفِی الصُّدُوۡرُ ﴿۱۹﴾

He knows that which deceives the eyes and what the breasts conceal.

وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو ( خوب ) جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
خَآئِنَۃَ
خیانت
الۡاَعۡیُنِ
آنکھوں کی
وَمَا
اور جو کچھ
تُخۡفِی
چھپاتے ہیں
الصُّدُوۡرُ
سینے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتاہے
خَآئِنَۃَ
خیانت کو
الۡاَعۡیُنِ
آنکھوں کی
وَمَا
اوراسے جو
تُخۡفِی
چھپاتے ہیں
الصُّدُوۡرُ
سینے
Translated by

Juna Garhi

He knows that which deceives the eyes and what the breasts conceal.

وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو ( خوب ) جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور ان مخفی باتوں کو بھی جو سپنوں نے چھپا رکھی ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ﷲتعالیٰ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور اسے جوسینے چھپاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He knows the treachery of the eyes and whatever is concealed by the hearts.

وہ جانتا ہے چوری کی نگاہ اور جو کچھ چھپا ہوا ہے سینوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ جانتا ہے نگاہوں کی چوری کو بھی اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے اس کو بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He knows even the most stealthy glance of the eyes and all the secrets that hearts conceal.

اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے ، اور ان باتوں کو بھی جن کو سینوں نے چھپا رکھا ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ تو آنکھوں کی چوری تک جانتا ہے 15 اور جو (بات) دل چھپاتے ہیں 16

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ آنکھوں کی خیانت (تک) کو جانتے ہیں اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ آنکھوں کی خیانت اور جو کچھ تم اپنے سینوں میں چھپائے ہو اس سے اچھی طرح واقف ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He knoweth the fraudulence of the eyes, and that which the breasts conceal.

(اللہ) جانتا ہے آنکھوں کی چوری کو اور جو کچھ سینہ میں چھپا ہوا ہے اس کو بھی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ نگاہوں کی چوری کو بھی جانتا ہے اور ان ( بھیدوں ) کو بھی جو سینے چھپائے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ ( اللہ تعالیٰ ) آنکھوں کی خیانت کو جانتے ہیں اور ( اسے بھی ) جو سینے چھپاتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو باتیں سینوں میں پوشیدہ ہیں ان کو بھی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ خوب جانتا ہے آنکھوں کی (چوری اور) خیانت کو بھی اور دلوں میں چھپے رازوں کو بھی

Translated by

Noor ul Amin

اللہ تعالیٰ نظروں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور ان چھپی ہوئی باتوں کو بھی جو سینوں میں چھپا رکھی ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ جانتا ہے چوری چھپے کی نگاہ ( ف٤۲ ) اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے ( ف٤۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور ( ان باتوں کو بھی ) جو سینے ( اپنے اندر ) چھپائے رکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

وہ آنکھوں کی مجرمانہ جنبش کو جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جن کو سینے چھپاتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Allah) knows of (the tricks) that deceive with the eyes, and all that the hearts (of men) conceal.

Translated by

Muhammad Sarwar

God knows the disloyalty of the eyes and what the hearts conceal.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah knows the fraud of the eyes, and all that the breasts conceal.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He knows the stealthy looks and that which the breasts conceal.

Translated by

William Pickthall

He knoweth the traitor of the eyes, and that which the bosoms hide.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह निगाहों की चोरी तक को जानता है और उसे भी जो सीने छिपा रहे होते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ (ایسا ہے کہ) آنکھوں کی چوری کو جانتا ہے اور ان (باتوں) کو بھی جو سینوں میں پوشیدہ ہیں۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ لوگوں کی نگاہوں کی چوری کو بھی جانتا ہے اور سینوں میں چھپائے ہوئے رازوں سے واقف ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپارکھے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جانتا ہے آنکھوں کی خیانت کو اور ان چیزوں کو جنہیں سینے پوشیدہ رکھتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ جانتا ہے چوری کی نگاہ اور جو کچھ چھپا ہوا ہے سینوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ خدا خیانت کرنے والی نگاہ کو بھی جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھی ہیں