Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 22

سورة مومن

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَانَتۡ تَّاۡتِیۡہِمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَکَفَرُوۡا فَاَخَذَہُمُ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ قَوِیٌّ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۲۲﴾

That was because their messengers were coming to them with clear proofs, but they disbelieved, so Allah seized them. Indeed, He is Powerful and severe in punishment.

یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر معجزے لے لے کر آتے تھے تو وہ انکار کر دیتے تھے پس اللہ انہیں پکڑ لیتا تھا ۔ یقیناً وہ طاقتور اور سخت عذاب والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ
بِاَنَّہُمۡ
بوجہ اس کے کہ وہ
کَانَتۡ
تھے
تَّاۡتِیۡہِمۡ
آتے ان کے پاس
رُسُلُہُمۡ
رسول ان کے
بِالۡبَیِّنٰتِ
ساتھ واضح دلائل کے
فَکَفَرُوۡا
تو انہوں نے انکار کیا
فَاَخَذَہُمُ
پھر پکڑ لیا انہیں
اللّٰہُ
اللہ نے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
قَوِیٌّ
بہت قوت والا ہے
شَدِیۡدُ
سخت
الۡعِقَابِ
سزا والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ
بِاَنَّہُمۡ
اس لیے کہ وہ
کَانَتۡ
تھے
تَّاۡتِیۡہِمۡ
لائے ان کے پاس
رُسُلُہُمۡ
رسول ان کے
بِالۡبَیِّنٰتِ
واضح دلائل
فَکَفَرُوۡا
توانہوں نے کفرکیا
فَاَخَذَہُمُ
چنانچہ پکڑاان کو
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
اِنَّہٗ
یقیناًوہ
قَوِیٌّ
بہت قوت والا
شَدِیۡدُ
سخت
الۡعِقَابِ
سزادینے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

That was because their messengers were coming to them with clear proofs, but they disbelieved, so Allah seized them. Indeed, He is Powerful and severe in punishment.

یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر معجزے لے لے کر آتے تھے تو وہ انکار کر دیتے تھے پس اللہ انہیں پکڑ لیتا تھا ۔ یقیناً وہ طاقتور اور سخت عذاب والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اس لئے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائل لے کر آئے تو انہوں نے انکار کردیا۔ چناچہ اللہ نے انہیں پکڑ لیا۔ اللہ تعالیٰ یقینا بڑی قوت والا اور سخت سزا دینے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ اس لیے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول واضح دلائل لائے تھے تواُنہوں نے کفرکیاچنانچہ اﷲ تعالیٰ نے اُنہیں پکڑ لیا، یقیناوہ بہت قوت والا،سخت سزادینے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

That was because messengers used to come to them with clear signs, but they disbelieved. Then, Allah seized them. Surely, He is Strong, severe in punishment.

یہ اس لئے کہ ان کے پاس آتے تھے ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر پھر منکر ہوگئے تو ان کو پکڑا اللہ نے بیشک وہ زور آور ہے سخت عذاب دینے والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس آتے رہے ان کے رسول بہت واضح نشانیوں کے ساتھ لیکن انہوں نے کفر کیا تو اللہ نے انہیں پکڑ لیا یقینا وہ بہت طاقتور سزا دینے میں بہت سخت ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They came to this end because their Messengers would come to them with Clear Signs and yet they would refuse to believe. So Allah seized them. He is indeed Strong, Terrible in Retribution.

یہ ان کا انجام اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول بینات34 لے کر آئے اور انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا ۔ آخرکار اللہ نے ان کو پکڑ لیا ، یقینا وہ بڑی قوت والا اور سزا دینے میں بہت سخت ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر کھلی کھلی دلیلیں لے کر آتے تھے تو یہ انکار کرتے تھے ، اس لیے اللہ نے انہیں پکڑ میں لیا ۔ یقینا وہ بڑی قوت والا سزا دینے میں بڑا سخت ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کی وجہ یہ ہوئی کہ ان کے پیغمبر ان کو معجزے دکھاتے رہے جب بھی انہوں نے نہ مانا 1 آخر اللہ تعالیٰ نے ان کو دھر پکڑا بیشک وہ زور دار سخت عذاب والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ اس لئے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر واضح دلیلیں لے کر آتے رہے تو یہ کفر کرتے تھے سو اللہ نے ان کو پکڑ لیا بیشک وہ بڑی قوت والے ، سخت عذاب دینے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس لئے کہ ان کے پاس ان کی طرف ( بھیجے گئے) رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے تھے۔ انہوں نے ان نشانیوں کا انکار کیا تو اللہ نے ان کو پکڑ لیا کیونکہ بلا شبہ وہ سخت سزا دینے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی دلیلیں لاتے تھے تو یہ کفر کرتے تھے سو خدا نے ان کو پکڑ لیا۔ بےشک وہ صاحب قوت (اور) سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That was because their apostles were wont to bring them evidence, but they disbelieved; wherefore Allah laid hold of them. Verily He is strong, severe in chastisement.

یہ (گرفت) اس لئے ہوئی کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر واضح دلیلیں لاتے رہے اس پر بھی وہ کفر ہی کئے گئے سو اللہ نے انہیں پکڑ لیا بیشک وہ بڑی قوت والا ہے سخت سزا دینے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اس وجہ سے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی کھلی نشانیاں لے کر آتے تھے تو انہوں نے انکار کیا ، پس اللہ نے ان کو پکڑ لیا ۔ بیشک وہ طاقتور اور سخت پاداش والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ اس وجہ سے کہ بے شک ان لوگوں کے پاس ان کے رسول واضح دلائل ( معجزات ) لے کرآئے پس انہوں نے کفر کیا تو اللہ ( تعالیٰ ) نے ان لوگوں کو پکڑ لیا ، بلاشبہ وہ قوت والے ( اور ) سخت سزا ( دینے ) والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اس لیے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لاتے تھے تو یہ کفر کرتے تھے سو اللہ نے ان کو پکڑ لیا بیشک وہ قوت والا اور سخت عذاب دینے والا ہے ‘

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ اس لئے کہ ان کے پاس ان کے رسول آتے تھے کھلے دلائل کے ساتھ مگر وہ (بدبخت) لوگ انکار ہی کرتے گئے سو آخرکار اللہ نے پکڑا ان سب کو (ان کے کفر و انکار کی پاداش میں) بیشک وہ بڑا ہی قوت والا سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ اسلئے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائل لے کرآئے توانہوں نے انکارکردیاچنانچہ اللہ نے انہیں پکڑلیا اللہ یقینا بڑی قوت والا اور سخت سزادینے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول روشن نشانیاں لے کر آئے ( ف۵۰ ) پھر وہ کفر کرتے تو اللہ نے انہیں پکڑا ، بیشک اللہ زبردست عذاب والا ہے ، ( ۳

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ اس وجہ سے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے تھے پھر انہوں نے کفر کیا تو اللہ نے انہیں ( عذاب میں ) پکڑ لیا ، بے شک وہ بڑی قوت والا ، سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( ان کا یہ انجام ) اس لئے ہوا کہ ان کے رسول ( ع ) ان کے پاس کھلی نشانیاں ( معجزے ) لے کر آتے تھے تو وہ کفر کرتے تھے ۔ آخرکار اللہ نے انہیں پکڑ لیا بیشک وہ بڑا طاقتور ( اور ) سخت سزا دینے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That was because there came to them their messengers with Clear (Signs), but they rejected them: So Allah called them to account: for He is Full of Strength, Strict in Punishment.

Translated by

Muhammad Sarwar

Messengers had come to them with illustrious miracles but they disbelieved and thus God struck them with His torment. He is Mighty and Severe in His retribution.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That was because there came to them their Messengers with clear evidences but they disbelieved (in them). So Allah seized them. Verily, He is All-Strong, Severe in punishment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That was because there came to them their apostles with clear arguments, but they rejected (them), therefore Allah destroyed them; surely He is Strong, Severe in retribution.

Translated by

William Pickthall

That was because their messengers kept bringing them clear proofs (of Allah's Sovereignty) but they disbelieved; so Allah seized them. Lo! He is Strong, severe in punishment.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह (बुरा परिणाम) तो इसलिए सामने आया कि उन के पास उन के रसूल स्पष्ट प्रमाण लेकर आते रहे, किन्तु उन्होंने इनकार किया। अन्ततः अल्लाह ने उन्हें पकड़ लिया। निश्चय ही वह बड़ी शक्ति वाला, सज़ा देने में अत्याधिक कठोर है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ (مواخذہ) اس سبب سے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں (4) لے کر آتے رہے پھر انہوں نے نہ مانا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر مواخذہ فرمایا بیشک وہ بڑی قدرت والا سخت سزا دینے والا ہے۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول بیّنات لے کر آئے اور انہوں نے ماننے سے انکار کردیا۔ آخر کار اللہ نے ان کو پکڑ لیا، یقیناً وہ بڑی قوت والا اور سخت سزا دینے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ ان کا انجام اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسوک بینات لے کر آئے اور انہوں نے ماننے سے انکار کردیا۔ آخر کار اللہ نے ان کو پکڑلیا یقیناً وہ بڑی قوت والا اور سزا دینے میں بہت سخت ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی ہوئی دلیلیں لے کر آئے سو انہوں نے کفر کیا پھر اللہ نے ان کو پکڑ لیا، بیشک وہ قوی ہے سخت عذاب والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ اس لیے کہ ان کے پاس آتے تھے ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر پھر منکر ہوگئے تو ان کو پکڑا اللہ نے بیشک وہ زور آور ہے سخت عذاب دینے والاف

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ گرفت اس بنا پر ہوتی کہ ان کے پیغمبر ان کے پاس واضح دلائل وبراہین لے کر آتے رہے مگر وہ کفروانکارہی کرتے رہے پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو پکڑلیا بیشک وہ بڑی قوت والا اور سخت سزاد ینے والا ہے۔