Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 4

سورة الزخرف

وَ اِنَّہٗ فِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِ لَدَیۡنَا لَعَلِیٌّ حَکِیۡمٌ ؕ﴿۴﴾

And indeed it is, in the Mother of the Book with Us, exalted and full of wisdom.

یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّہٗ
اور بےشک وہ
فِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِ
اصل کتاب میں ہے
لَدَیۡنَا
ہمارے پاس
لَعَلِیٌّ
البتہ بہت بلند ہے
حَکِیۡمٌ
حکمت سے لبریز ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّہٗ
اوریقیناًوہ
فِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِ
اصل کتاب میں ہے
لَدَیۡنَا
ہمارے پاس
لَعَلِیٌّ
یقیناًبہت بلند
حَکِیۡمٌ
کمال حکمت والاہے
Translated by

Juna Garhi

And indeed it is, in the Mother of the Book with Us, exalted and full of wisdom.

یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ یہ قرآن ام الکتاب (لوح محفوظ) میں درج ہے جو ہمارے پاس بڑی بلند مرتبہ اور حکمت والی کتاب ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناوہ اصل کتاب میں ہمارے پاس ہے یقیناًوہ بہت بلند، کمال حکمت والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And it is, in the Mother of the Book (the Preserved Tablet) with us, surely sublime, full of wisdom.

اور تحقیق یہ قرآن لوح محفوظ میں ہمارے پاس ہے برتر مستحکم

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ اُمّ الکتاب میں ہے ہمارے پاس بہت بلند وبالا بہت حکمت والی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed it is transcribed in the Original Book with Us; sublime and full of wisdom.

اور درحقیقت یہ ام الکتاب میں ثبت ہے 2 ، ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب3 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بڑے اونچے درجے کی حکمت سے بھری ہوئی کتاب ہے ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ قرآن بڑی کتاب میں (لوح محفوظ میں لکھا ہوا) ہے ہمارے نزدیک تو بلند درجے والا حکمت سے بھرا ہوا ہے 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا وہ ہمارے پاس بڑے رتبہ کی اور حکمت بھری کتاب (لوح محفوظ) میں ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یقینا وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بلند رتبہ اور حکمت سے بھر پور کتاب ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily it is, in the Original Book before Us, indeed exalted.

اور بیشک وہ لوح محفوظ میں ہمارے پاس ہے بڑے مرتبہ کا حکمت سے بھرا ہوا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک یہ اصل کتاب میں ہمارے پاس ہے – نہایت بلند اور پُر حکمت ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ یہ ہمارے پاس لوحِ محفوظ میں ہے بہت عالی شان بڑا پُر حکمت

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ بڑی کتاب یعنی لوح محفوظ میں ہمارے پاس لکھی ہوئی ہے یہ بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ یہ اصل کتاب میں ثبت ہے ہمارے یہاں بڑے ہی مرتبے والی حکمت بھری کتاب ہے

Translated by

Noor ul Amin

بیشک یہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں ہے ، بڑی شان والا حکمتوں کا خزانہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک وہ اصل کتاب میں ( ف٤ ) ہمارے پاس ضرور بلندی و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک وہ ہمارے پاس سب کتابوں کی اصل ( لوحِ محفوظ ) میں ثَبت ہے یقیناً ( یہ سب کتابوں پر ) بلند مرتبہ بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک وہ ( قرآن ) اصل کتاب ( لوحِ محفوظ ) میں جو ہمارے پاس ہے بلند مرتبہ ( اور ) حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And verily, it is in the Mother of the Book, in Our Presence, high (in dignity), full of wisdom.

Translated by

Muhammad Sarwar

It (the Quran) exists in the original Book with Us which is certainly Most Exalted, full of wisdom and (beyond linguistic structures).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, it is in the Mother of the Book with Us, indeed exalted, full of wisdom.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And surely it is in the original of the Book with Us, truly elevated, full of wisdom.

Translated by

William Pickthall

And Lo! in the Source of Decrees, which We possess, it is indeed sublime, decisive.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और निश्चय ही वह मूल किताब में अंकित है, हमारे यहाँ बहुत उच्च कोटि की, तत्वदर्शिता से परिपूर्ण है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بڑے رتبے کی اور حکمت بھری کتاب ہے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور یقیناً یہ ام الکتاب میں ثبت ہے، ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔۔ اور در حقیقت یہ ام الکتب میں ثبت ہے ، ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ وہ ام الکتاب میں ہمارے پاس ہے بلند ہے حکمت والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تحقیق یہ قرآن لوح محفوظ میں ہمارے پاس ہے برتر مستحکم

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یقینا وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بڑی بلند مرتبہ اور پر انہ حکمت کتاب ہے۔