Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 55

سورة الزخرف

فَلَمَّاۤ اٰسَفُوۡنَا انۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾

And when they angered Us, We took retribution from them and drowned them all.

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَمَّاۤ
تو جب
اٰسَفُوۡنَا
انہوں نے غصہ دلایا ہمیں
انۡتَقَمۡنَا
انتقام لیا ہم نے
مِنۡہُمۡ
ان سے
فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ
پھر غرق کر دیا ہم نے انہیں
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَمَّاۤ
پھرجب
اٰسَفُوۡنَا
انہوں نے غصہ دلایاہمیں
انۡتَقَمۡنَا
انتقام لیاہم نے
مِنۡہُمۡ
ان سے
فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ
چنانچہ غرق کردیاہم نے ان کو
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کو
Translated by

Juna Garhi

And when they angered Us, We took retribution from them and drowned them all.

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلا دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا توہم نے اُن سے انتقام لیا چنانچہ ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, when they provoked Our anger, We took vengeance on them, and drowned them all together,

پھر جب ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر ڈبو دیا ان سب کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

توجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا پس ہم نے ان سب کو غرق کردیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So when they incurred Our wrath, We exacted retribution from them, and drowned them all,

آخرکار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب انہوں نے ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلا لیا 9 ان سب کو سمندر میں ڈبو دیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم ن یان سے بدلہ لے لیا پھر ہم نے ان سب کو ڈبودیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور پھر ہم نے ان سب کو ڈبو دیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So when they vexed Us, We took vengeance on them, and We drowned them all.

پھر جب ان لوگوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلہ لے لیا اور ہم نے ان سب کو ڈبودیا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جب ان لوگوں نے ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جب ان لوگوں نے ہمیں ناراض کردیا ہم نے ان سے بدلہ لیا پس ہم نے ان سب کو ایک ساتھ غرق کردیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب انہوں نے ہم کو ناراض کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر ان سب کو ڈبو دیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو جب یہ لوگ ہمیں (ناراض کرتے اور) غصہ ہی دلاتے گئے تو آخرکار ہم نے ان سے انتقام (اور بدلہ) لیا (ان کے اس سنگین جرم کا) سو ہم نے غرق کردیا ان سب کو

Translated by

Noor ul Amin

پھرجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایاتوہم نے ان سے انتقام لے لیااوران سب کو غرق کردیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر جب انہوں نے وہ کیا جس پر ہمارا غضب ان پر آیا ہم نے ان سے بدلہ لیا تو ہم نے ان سب کو ڈبودیا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب انہوں نے ( موسٰی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر کے ) ہمیں شدید غضبناک کر دیا ( تو ) ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا اور ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا

Translated by

Hussain Najfi

پس انہوں نے ہمیں ناراض کیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کر دیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When at length they provoked Us, We exacted retribution from them, and We drowned them all.

Translated by

Muhammad Sarwar

We took revenge on them by drowning them all together.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So when they angered Us, We punished them, and drowned them all.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then when they displeased Us, We inflicted a retribution on them, so We drowned them all together,

Translated by

William Pickthall

So, when they angered Us, We punished them and drowned them every one.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अन्ततः जब उन्होंने हमें अप्रसन्न कर दिया तो हम ने उन से बदला लिया और हम ने उन सबको डूबो दिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر جب ان لوگوں نے ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور ان سب کو ڈبودیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آخر کار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار جب انہوں نے ہمیں غضبناک کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لے لیا۔ سو ہم نے ان سب کو غرق کردیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر ڈبو دیا ان سب کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جب انہوں نے ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے بدلا لیا اور ان سب کو غرق کردیا۔