Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 21
سورة الدخان
وَ اِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِیۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ ﴿۲۱﴾
But if you do not believe me, then leave me alone."
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو ۔
وَ اِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِیۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ ﴿۲۱﴾
But if you do not believe me, then leave me alone."
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو ۔
|
وَاِنۡ
اور اگر
|
لَّمۡ
نہیں
|
تُؤۡمِنُوۡا
تم ایمان لاتے
|
لِیۡ
مجھ پر
|
فَاعۡتَزِلُوۡنِ
تو الگ ہو جاؤ مجھ سے
|
|
وَاِنۡ لَّمۡ
اوراگرنہیں
|
تُؤۡمِنُوۡا
تم ایمان لاتے
|
لِیۡ
مجھ پر
|
فَاعۡتَزِلُوۡنِ
پھرالگ رہومجھ سے
|
But if you do not believe me, then leave me alone."
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو ۔
And if you do not believe in me, then keep away from me.|"
اور اگر تم نہیں یقین کرتے مجھ پر تو مجھ سے پرے ہو جاؤ
But if you do not believe what I say, leave me alone (and desist from laying hands on me).”
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو 19 ۔
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہوجاؤ ( ٧ )
اور اگر تم میرا کہنا نہیں مانتے تو خیر مجھ سے الگ تو رہو 4
And if ye will not believe in me, then let me alone.
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو ۔
"But if you believe me not, then keep away from me and leave me alone."
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو تم مجھ سے الگ ہی رہو۔
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو ۔
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے علیحدہ رہو،