Surat ud Dukhaan

Surah: 44

Verse: 24

سورة الدخان

وَ اتۡرُکِ الۡبَحۡرَ رَہۡوًا ؕ اِنَّہُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۲۴﴾

And leave the sea in stillness. Indeed, they are an army to be drowned."

تُو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا بلاشبہ یہ لشکر غرق کر دیا جائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاتۡرُکِ
اور چھوڑ دو
الۡبَحۡرَ
سمندر کو
رَہۡوًا
ساکن
اِنَّہُمۡ
بےشک وہ
جُنۡدٌ
لشکر ہیں
مُّغۡرَقُوۡنَ
غرق کیے جانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاتۡرُکِ
اورتم چھوڑدینا
الۡبَحۡرَ
دریاکو
رَہۡوًا
تھماہوا
اِنَّہُمۡ
یقیناًوہ
جُنۡدٌ
لشکرہے
مُّغۡرَقُوۡنَ
غرق ہونے والا
Translated by

Juna Garhi

And leave the sea in stillness. Indeed, they are an army to be drowned."

تُو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا بلاشبہ یہ لشکر غرق کر دیا جائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور سمندر کو کھڑے کا کھڑا چھوڑ کر پار نکل جاؤ۔ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوردریاکوتھما ہوا چھوڑ دینا، یقیناًوہ لشکرغرق ہونے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And leave the sea in the state of stillness; they are an army that is sure to be drowned.|"

اور چھوڑ جا دریا کو تھما ہوا البتہ وہ لشکر ڈوبنے والے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور چھوڑ دینا سمندر کو ساکن یہ ایک لشکر ہیں جو غرق کیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And leave the sea behind you as calm as ever. Surely they are an army that is doomed to be drowned.”

سمندر کو اس کے حال پر کھلا چھوڑ دے ۔ یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے23 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم سمندر کو ٹھہرا ہوا چھوڑ دینا ( ٨ ) یقینا یہ لشکر ڈبویا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو تم آگے بڑھ جائو اور سمندر کو تھما ہوا چھوڑ دے 5 کیونکہ یہ فرعون کا لشکر ڈبایا جائے گا 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور تم لوگ دریا کو اس کی حالت پہ (یعنی خشک) چھوڑ دینا یقینا ان کا لشکر غرق کردیا جائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور سمندر کو اسی حالت پر ( تھما ہوا) چھوڑ دینا کیونکہ بیشک ( فرعون کا) لشکر غرق ہونے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And leave thou the sea divided: verily they are a host to be drowned.

تمہارا تعاقب ہوگا اور تم اس دریاکو سکون کی حالت میں چھوڑنا ان لوگوں کا لشکر غرق ہو کر رہے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور دریا کو ساکن چھوڑ دو ، یہ ڈوبنے والی فوج بنیں گے!

Translated by

Mufti Naeem

اور سمندر کو ساکن حالت میں چھوڑ دیجیے ، بے شک یہ ڈبویا جانے والا لشکر ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور دریا خشک ہور رہا ہوگا تو اس سے پار ہوجاؤ تمہارے بعد ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (اسی طرح) چھوڑ دینا سمندر کو تھما ہوا کیونکہ (دشمن کے) اس سارے لشکر نے (وہیں) غرق ہونا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور سمندر کو کھڑاچھوڑکرباہرنکل جائوان کاتمام لشکر ڈبودیا جائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور دریا کو یونہی جگہ جگہ سے چھوڑ دے ( ف۲۳ ) بیشک وہ لشکر ڈبو دیا جائے گا ( ف۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( خود گزر جانے کے بعد ) دریا کو ساکن اور کھلا چھوڑ دینا ، بیشک وہ ایسا لشکر ہے جسے ڈبو دیا جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

اور تم سمندر کو اس کے حال ( سکون ) پہ چھوڑ دو ۔ بیشک وہ ( دشمن ) ایسا لشکر ہے جو غرق ہو نے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And leave the sea as a furrow (divided): for they are a host (destined) to be drowned."

Translated by

Muhammad Sarwar

Cross the sea by cutting a path through it. Pharaoh's army will be drowned.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And leave the sea as it is (quiet and divided). Verily, they are a host to be drowned."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And leave the sea intervening; surely they are a host that shall be drowned.

Translated by

William Pickthall

And leave the sea behind at rest, for lo! they are a drowned host.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और सागर को स्थिर छोड़ दो। वे तो एक सेना दल हैं, डूब जाने वाले।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تم اس دریا کو سکون کی حالت میں چھوڑ دینا ان کا سارا لشکر ڈبویا جاوے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

سمندر کو اس کے حال پر کھلا چھوڑ دے یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

سمندر کو اس کے حال پر کھلا چھوڑ دے۔ یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور سمندر کو سکون کی حالت میں چھوڑ دینا، بلاشبہ یہ لشکر غرق کردیا جانے والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور چھوڑ جا دریا کو تھما ہوا البتہ وہ لشکر ڈوبنے والے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور دریا کو اس ٹھہری ہوئی حالت پر چھوڑ جائیو کیونکہ ان فرعونیوں کا لشکر غرق کیا جائے گا۔