Surat ud Dukhaan

Surah: 44

Verse: 31

سورة الدخان

مِنۡ فِرۡعَوۡنَ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَالِیًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۱﴾

From Pharaoh. Indeed, he was a haughty one among the transgressors.

۔ ( جو ) فرعون کی طرف سے ( ہو رہی ) تھی ۔ فی الواقع وہ سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سےتھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مِنۡ فِرۡعَوۡنَ
فرعون سے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
تھا وہ
عَالِیًا
سرکش
مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
حد سے بڑھنے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مِنۡ فِرۡعَوۡنَ
فرعون سے
اِنَّہٗ
یقیناًوہ
کَانَ
تھا
عَالِیًا
بڑاسرکش آدمی
مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
حدسے گزرجانے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

From Pharaoh. Indeed, he was a haughty one among the transgressors.

۔ ( جو ) فرعون کی طرف سے ( ہو رہی ) تھی ۔ فی الواقع وہ سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سےتھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(یعنی) فرعون سے وہ حد سے بڑھنے والوں میں سے سر نکال رہا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرعون سے یقیناوہ حد سے گزرجانے والوں میں سے بڑا سرکش آدمی تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

from Fir&aun. Indeed, he was haughty, one of the transgressors.

جو فرعون کی طرف سے تھی بیشک وہ تھا چڑھ رہا حد سے بڑھ جانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یعنی فرعون سے یقینا وہ بڑا ہی سرکش حد سے نکل جانے والوں میں سے تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

from Pharaoh who was most prominent among the prodigals.

جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا 27 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یعنی فرعون سے ۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا سرکش ، حد سے گذرے ہوئے لوگوں میں سے تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک وہ اینٹھو (مغرور) حد سے بڑھا ہوا تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرعون سے کہ واقعی وہ بڑا سرکش (اور) حد سے نکل جانے والا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( یعنی) فرعون سے جو کہ انتہائی مغرور و متکبر اور حد سے بڑھ جانے والا بن چکا تھا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

From Fir'awn; verily he was haughty and of the extravagant.

واقعہ وہ بڑا سرکش حد سے نکل جانے والوں میں تھا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( یعنی ) فرعون سے ۔ بیشک وہ بڑا ہی سرکش ، حدود سے نکل جانے والا تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( جو ) فرعون سے ( انہیں ملتا تھا ) بلاشبہ وہ حد سے تجاوز کرنے والوں میں سب سے بڑا متکبّر ( بنتا ) تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یعنی فرعون سے بیشک وہ سرکش اور حد سے نکلا ہوا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یعنی فرعون سے واقعی وہ بڑا سرکش اور حد سے بڑھنے والوں میں سے تھا

Translated by

Noor ul Amin

( یعنی ) فرعون سے ، وہ سرکش اور حدسے بڑھنے والوں میں سے تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرعون سے ، بیشک وہ متکبر حد سے بڑھنے والوں سے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

فرعون سے ، بیشک وہ بڑا سرکش ، حد سے گزرنے والوں میں سے تھا

Translated by

Hussain Najfi

جو فرعون کی طرف سے تھا بےشک وہ سرکش اور حد سے نکل جا نے والوں میں سے تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Inflicted by Pharaoh, for he was arrogant (even) among inordinate transgressors.

Translated by

Muhammad Sarwar

and from the Pharaoh. He was the chief of the transgressors.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

From Fir`awn; verily, he was arrogant and was of the excessive.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

From Firon; surely he was haughty, (and) one of the extravagant.

Translated by

William Pickthall

(We delivered them) from Pharaoh. Lo! he was a tyrant of the wanton ones.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अर्थात फ़िरऔन से छुटकारा दिया। निश्चय ही वह मर्यादाहीन लोगों में से बड़ा ही सरकश था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

واقعی وہ بڑا سرکش (اور) حد (عبودیت) سے نکل جانے والوں میں سے تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً فرعون حد سے گزر جانے والوں میں پرلے درجے کا زیادتی کرنے والا تھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو فرعون کی طرف سے تھا، بیشک وہ بڑا سرکش اور حد سے نکل جانے والوں میں سے تھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو فرعون کی طرف سے تھی بیشک وہ تھا چڑھ رہا حد سے بڑھ جانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو فرعون کی جانب سے ہوتا تھا وہ فرعون واقعی بڑا متکبر اور حد سے بڑھ جانے والوں میں سے تھا۔