Surat ul Jasiya

Surah: 45

Verse: 12

سورة الجاثية

اَللّٰہُ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَکُمُ الۡبَحۡرَ لِتَجۡرِیَ الۡفُلۡکُ فِیۡہِ بِاَمۡرِہٖ وَ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿ۚ۱۲﴾

It is Allah who subjected to you the sea so that ships may sail upon it by His command and that you may seek of His bounty; and perhaps you will be grateful.

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے دریا کو تابع بنا دیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر بجا لاؤ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ
الَّذِیۡ
وہ ہے جس نے
سَخَّرَ
مسخر کیا
لَکُمُ
تمہارے لیے
الۡبَحۡرَ
سمندر کو
لِتَجۡرِیَ
تا کہ چلیں
الۡفُلۡکُ
کشتیاں
فِیۡہِ
اس میں
بِاَمۡرِہٖ
اس کے حکم سے
وَلِتَبۡتَغُوۡا
اور تاکہ تم تلاش کرو
مِنۡ فَضۡلِہٖ
اس کے ٖفضل سے
وَلَعَلَّکُمۡ
اور تاکہ تم
تَشۡکُرُوۡنَ
تم شکرادا کرو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
الَّذِیۡ
وہ ذات ہے
سَخَّرَ
جس نے مسخرکیا
لَکُمُ
تمہارے لیے
الۡبَحۡرَ
سمندرکو
لِتَجۡرِیَ
تاکہ چلیں
الۡفُلۡکُ
کشتیاں،جہاز
فِیۡہِ
اس میں
بِاَمۡرِہٖ
اس کے حکم سے
وَلِتَبۡتَغُوۡا
اورتاکہ تم تلاش کرو
مِنۡ فَضۡلِہٖ
اس کاکچھ فضل
وَلَعَلَّکُمۡ
اورتاکہ تم
تَشۡکُرُوۡنَ
شکرگزاربنو
Translated by

Juna Garhi

It is Allah who subjected to you the sea so that ships may sail upon it by His command and that you may seek of His bounty; and perhaps you will be grateful.

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے دریا کو تابع بنا دیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر بجا لاؤ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ ہی ہے جس نے سمندر کو تمہارے تابع کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں۔ اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور اس کے شکرگزار بنو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جس نے تمہارے لیے سمندرکو مسخر کیا تاکہ اُس کے حکم سے اس میں جہاز چلیں اور تاکہ تم اُس کا کچھ فضل تلاش کرواور تاکہ تم شکرگزاربنو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah is the One who has subjugated for you the sea, so that the ships may sail in it with His command, and so that you may seek His grace, and so that you offer gratitude.

اللہ وہ ہے جس نے بس میں کردیا تمہارے دریا کو کہ چلیں اس میں جہاز اس کے حکم سے اور تاکہ تلاش کرو اس کے فضل سے اور تاکہ تم حق مانو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ ہی ہے جس نے مسخر کردیا تمہارے لیے سمندر کو تاکہ اس میں کشتیاں چلیں اس کے حکم سے تاکہ تم تلاش کرو اس کا فضل اور تاکہ تم شکر ادا کرو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah it is Who has subjected the sea to you so that ships may sail upon it at His bidding and you may seek of His Bounty and give thanks to Him.

وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخر کیا تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اس میں چلیں 13 اور تم اس کا فضل تلاش کرو 14 اور شکر گزار بنو

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ وہ ہے جس نے سمندر کو تمہارے کام میں لگا دیا ہے ، تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں ، اور تاکہ تم اس کا فضل تلاش کرو ۔ ( ١ ) اور تاکہ تم شکر ادا کرو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ ہی تو ہے جس نے سمندر کو تمہارے بس میں کردیا اس لئے کہ اس کے حکم سے میں جہاز چلیں 4 اور اس لئے کہ تم اس کا فضل ڈھونڈو (سوداگری کر کے روٹی کھائو) اور اس لئے تم اس کے حاسان کا شکرو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے سمندر کو مسخر کردیا کہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں (سمندری جہاز) چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ ہی تو ہے جس نے سمندر کو تمہارے لئے مسخر ( تابع) کردیا ہے تا کہ تم اس کے حکم سے اس میں کشتیاں ( جہاز) چلائو اور تا کہ تم اس کا فضل ( رزق) تلاش کرو اور توقع ہے کہ تم اس کا شکر ادا کرو گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah it is Who hath subjected the sea for your sake, that the ships may run thereon by His command and that ye may seek of His grace, and that haply ye may return thanks.

اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لئے سمندر کو مسخر بنایا تاکہ اس میں اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کی (دی ہوئی) روزی تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے کئے سمندر کو سازگار بنادیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل کے طالب بنو اور تاکہ تم اس کے شکرگذار رہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اﷲ ( ہی وہ ذات ہے ) جس نے تمہارے لیے دریا کو تابع فرمان کردیا تاکہ اس میں کشتیاں ( سمندری جہاز ) اس کے حکم سے چلیں اور تاکہ تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر ادا کرو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو میں کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ اس کے فضل سے معاش تلاش کرو اور شکر کرو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ وہی تو ہے جس نے تمہارے کام میں لگا دیا سمندر کو تاکہ اس میں کشتیاں (اور جہاز) چلیں اسی کے حکم سے (تاکہ تم طرح طرح کے فائدے اٹھاؤ اس سے) اور تاکہ تم تلاش کرسکو اس کے فضل (روزی) میں سے اور تاکہ تم شکر ادا کرو (اس وحدہ لاشریک کا)

Translated by

Noor ul Amin

اللہ ہی ہے جس نے سمندرکوتمہارے تابع کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کی روزی تلاش کروا ور اس کے شکر گزار بنو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ ہے جس نے تمہارے بس میں دریا کردیا کہ اس میں اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور اس لیے کہ اس کا فضل تلاش کرو ( ف۱۳ ) اور اس لیے کہ حق مانو ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اللہ ہی ہے جس نے سمندر کو تمہارے قابو میں کر دیا تاکہ اس کے حکم سے اُس میں جہاز اور کشتیاں چلیں اور تاکہ تم ( بحری راستوں سے بھی ) اُس کا فضل ( یعنی رزق ) تلاش کر سکو ، اور اس لئے کہ تم شکر گزار ہو جاؤ

Translated by

Hussain Najfi

اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لئے سمندر کومسخر کر دیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کا فضل ( رزق ) تلاش کرو ۔ اور تاکہ تم شکر کرو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It is Allah Who has subjected the sea to you, that ships may sail through it by His command, that ye may seek of his Bounty, and that ye may be grateful.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has made the sea subservient to you so that ships sail on by His command and you seek His favors. Perhaps you will be grateful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah, it is He Who has subjected to you the sea, that ships may sail through it by His command, and that you may seek of His bounty, and that you may be thankful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah is He Who made subservient to you the sea that the ships may run therein by His command, and that you may seek of His grace, and that you may give thanks.

Translated by

William Pickthall

Allah it is Who hath made the sea of service unto you that the ships may run thereon by His command, and that ye may seek of His bounty, and that haply ye may be thankful;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह अल्लाह ही है जिस ने समुद्र को तुम्हारे लिए वशीभूत कर दिया है, ताकि उस के आदेश से नौकाएँ उस में चलें; और ताकि तुम उस का उदार अनुग्रह तलाश करो; और इसलिए कि तुम कृतज्ञता दिखाओ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے دریا کو مسخر بنایا تاکہ اسکے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کی روزی تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخر کیا تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اس میں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور شکر ادا کرو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخر کیا تا کہ اس کے حکم سے کشتیاں اس میں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور شکر گزار ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ وہ ہے جس نے سمندر کو مسخر کیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ وہ ہے جس نے بس میں کردیا تمہارے دریا کو چلیں اس میں جہاز اس کے حکم سے اور تاکہ تلاش کرو اس کے فضل سے اور تاکہ تم حق مانو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ کی وہ ذات ہے جس نے تمہارے دریا کو مسخر کردیا تاکہ اس کے حکم سے دریا میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم لوگ اس کا فضل یعنی روزی تلاش کرو اور تاکہ تم اس کا شکربجا لائو۔