Surat ul Hujraat

Surah: 49

Verse: 18

سورة الحجرات

اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾٪  14

Indeed, Allah knows the unseen [aspects] of the heavens and the earth. And Allah is Seeing of what you do.

یقین مانو کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں اللہ خوب جانتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
غَیۡبَ
غیب
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کے
وَاللّٰہُ
اور اللہ
بَصِیۡرٌۢ
خوب دیکھنے والا ہے
بِمَا
اسے جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
غَیۡبَ
پوشیدہ چیزوں کو
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کی
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
بَصِیۡرٌۢ
خوب دیکھنے والا ہے
بِمَا
جو کچھ
تَعۡمَلُوۡنَ
تم کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah knows the unseen [aspects] of the heavens and the earth. And Allah is Seeing of what you do.

یقین مانو کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں اللہ خوب جانتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ آسمانوں اور زمین کی سب پوشیدہ چیزوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقین مانو اﷲتعالی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کوجانتاہے اورجوکچھ تم کرتے ہواﷲ تعالیٰ خوب دیکھنے والاہے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely Allah knows the Unseen of the heavens and the earth, and Allah keeps in sight whatever you do.

اللہ جانتا ہے چھپے بھید آسمانوں کے اور زمین کے اور اللہ دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزیں۔ اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اسے بھی دیکھ رہا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely Allah knows every hidden thing of the heavens and the earth. Allah sees all that you do.

اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

واقعہ یہ ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ بات کو خوب جانتا ہے ، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے اچھی طرح دیکھ رہا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک اللہ آسمان اور زمین کی غیب کیب اتیں جانتا ہے اور جو تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتے ہیں اور اللہ تمہارے سب اعمال کو بھی دیکھ رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر چھپی ہوئی چیز کا علم رکھتا ہے اور تم جو کچھ کرتے ہو اسے وہ دیکھ رہا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily Allah knoweth the Unseen of the heavens and the earth; and Allah is the Beholder of that which ye work.

بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی مخفی باتوں کو جانتا ہے اور اللہ تمہارے اعمال کو بھی خوب دیکھ رہا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کے سارے غیب کو اور جو کچھ تم کر رہے ہو ، اللہ اس کو دیکھ رہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) آسمانوں اور زمین کی تمام پوشیدہ چیزوں کو اچھی طرح جانتے ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) تمہارے ( تمام ) اعمال کو ( بھی ) اچھی طرح دیکھنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک اللہ زمین و آسمان کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اسے دیکھتا ہے ”

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کے غیب (اور ان کی چھپی باتوں) کو اور اللہ پوری طرح نگاہ میں رکھے ہوئے ہے ان تمام کاموں کو جو تم کرتے ہوف

Translated by

Noor ul Amin

بیشک اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین کے غیب جانتا ہے اورجو کچھ تم کررہے ہواللہ اسے دیکھ رہا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کے سب غیب ، اور اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے ( ف٤۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اﷲ آسمانوں اور زمین کے سب غیب جانتا ہے ، اور اﷲ جو عمل بھی تم کرتے ہو اسے خوب دیکھنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک اللہ آسمانوں اور زمین کے سب غیب جانتا ہے اور تم جو کچھ کر رہے ہواللہ وہ سب کچھ خوب دیکھ رہا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Verily Allah knows the secrets of the heavens and the earth: and Allah Sees well all that ye do."

Translated by

Muhammad Sarwar

God knows whatever is unseen in the heavens and in the earth. He is Well Aware of what you do".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Verily, Allah knows the Unseen of the heavens and the earth. And Allah is the All-Seer of what you do."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah knows the unseen things of the heavens and the earth; and Allah sees what you do.

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah knoweth the Unseen of the heavens and the earth. And Allah is Seer of what ye do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"निश्चय ही अल्लाह आकाशों और धरती के अदृष्ट को जानता है। और अल्लाह देख रहा है जो कुछ तुम करते हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک اللہ تعالیٰ آسمان اور زمین کی مخفی باتوں کو جانتا ہے اور تمہارے سب اعمال کو بھی جانتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے، اور تم جو کچھ کرتے ہو وہ سب کچھ دیکھنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم کہتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک اللہ آسمان اور زمین کے غیب کو جانتا ہے اور اللہ ان کاموں کو دیکھنے والا ہے جو تم کرتے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ جانتا ہے چھپے بھید آسمانوں کے اور زمین کے اور اللہ دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقین جانو اللہ تعالیٰ آسمان و زمین کی تمام مخفی باتیں جانتا ہے۔ اور جو تم کررہے ہو وہ سب اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔