Surat Qaaf
Surah: 50
Verse: 1
سورة ق
قٓ ۟ ۚ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ﴿۱﴾ۚ
Qaf. By the honored Qur'an...
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے ۔
قٓ ۟ ۚ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ﴿۱﴾ۚ
Qaf. By the honored Qur'an...
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے ۔
Qaf. (I swear) by the glorious Qur&an, (you are sent as a messenger.)
ق قسم ہے اس قرآن بڑی شان والے کی
Qaf. By the glorious Qur'an.
قٓ ، قسم ہے قرآن مجید کی 1 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ق ، قرآن مجید کی قسم ! ( ان کافروں نے پیغمبر کو کسی دلیل کی وجہ سے نہیں جھٹلایا )
قاف۔ حروف مقطعات میں سے ہے جس کے معنی اور مراد کا علم اللہ کو ہے۔ اس شان والے قرآن کی قسم۔
Qaf. By the Qur'an glorious, We have sent thee as a warner.
قاف ۔ قسم ہے قرآن بزرگ کی
ق ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، قسم ہے قرآن مجید کی
Qaf. I swear by the glorious Quran (that Muhammad is the Apostle of Allah)