Surat Qaaf

Surah: 50

Verse: 30

سورة ق

یَوۡمَ نَقُوۡلُ لِجَہَنَّمَ ہَلِ امۡتَلَاۡتِ وَ تَقُوۡلُ ہَلۡ مِنۡ مَّزِیۡدٍ ﴿۳۰﴾

On the Day We will say to Hell, "Have you been filled?" and it will say, "Are there some more,"

جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر چکی؟ وہ جواب دے گی کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
نَقُوۡلُ
ہم کہیں گے
لِجَہَنَّمَ
جہنم سے
ہَلِ
کیا
امۡتَلَاۡتِ
بھر گئی تو
وَتَقُوۡلُ
اور وہ کہے گی
ہَلۡ
کیا ہے
مِنۡ مَّزِیۡدٍ
کچھ مزید
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
نَقُوۡلُ
ہم کہیں گے
لِجَہَنَّمَ
جہنم سے
ہَلِ
کیا
امۡتَلَاۡتِ
بھر گئی تو
وَتَقُوۡلُ
اور وہ کہے گی
ہَلۡ
کیا
مِنۡ مَّزِیۡدٍ
کچھ مزید ہے
Translated by

Juna Garhi

On the Day We will say to Hell, "Have you been filled?" and it will say, "Are there some more,"

جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر چکی؟ وہ جواب دے گی کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے : کیا تو بھر گئی ؟ تو وہ کہے گی : کیا کچھ اور بھی ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن ہم جہنم سے کہیں گے: ’’کیاتو بھر گئی؟‘‘ اوروہ کہے گی: ’’کیا کچھ مزیدہے؟‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Remind them of) the Day when We will say to Jahannam (hell), |"Are you filled up?|" and it will say, |"Are there some more?|"

جس دن ہم کہیں دوزخ کو تو بھر بھی چکی اور وہ بولے کچھ اور بھی ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن ہم پوچھیں گے جہنم سے کہ کیا تو بھر گئی ؟ اور وہ کہے گی کیا کچھ اور بھی ہے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

On that Day We shall ask Hell: “Are you full?” And it will reply: “Are there any more?”

وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے 38؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ وقت ( یاد رکھو ) جب ہم جہنم سے کہیں گے کہ : کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کہ : کیا کچھ اور بھی ہے ؟ ( ١٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی وہ کہے گی کچھ اور بھی ہے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس دن ہم دوزخ سے کہیں گے کہ کیا تو بھر گئی ؟ اور ہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ دن (کتنا ہیبت ناک ہوگا) جب ہم جہنم سے کہیں گے کہ کیا تو بھرچکی ؟ وہ جہنم کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Mention the Day whereon We shall say Unto the Hell: art thou filled? and it will say: is there yet any addition?

) اور انہیں یاد دلائیے) وہ دن جب ہم دوزخ سے کہیں گے کہ تو بھر بھی گئی ؟ اور وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

۔ ( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے: کیا تو بھر گئی؟ اور وہ جواب دے گی: ابھی اور بھی ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

جس دن ہم جہنم سے کہیں گے: کیا تو بھر گئی؟ تو وہ کہے گی: کیا اور بھی ( لوگ ) ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ ” کیا تو بھر گئی ”؟ وہ کہے گی ” کچھ اور بھی ہے ؟۔ ’

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(لوگو ! یاد کرو اس ہولناک دن کو کہ) جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کہ کیا تو بھر گئی ؟ تو وہ کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے ، کیا توبھرگئی؟‘‘ تووہ کہے گی’’ کیا کچھ اور بھی ہے؟‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن ہم جہنم سے فرمائیں گے کیا تو بھر گئی ( ف۵۰ ) وہ عرض کرے گی کچھ اور زیادہ ہے ( ف۵۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس دن ہم دوزخ سے فرمائیں گے: کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی: کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ دن یاد کرو جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی کیا کچھ اور بھی ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

One Day We will ask Hell, "Art thou filled to the full?" It will say, "Are there any more (to come)?"

Translated by

Muhammad Sarwar

On that day We shall ask hell, "Are you full?" It will say, "Are there any more?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

On the Day when We will say to Hell: "Are you filled" It will say: "Are there any more"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On the day that We will say to hell: Are you filled up? And it will say: Are there any more?

Translated by

William Pickthall

On the day when We say unto hell: Art thou filled? and it saith: Can there be more to come?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन हम जहन्नम से कहेंगे, "क्या तू भर गई?" और वह कहेगी, "क्या अभी और भी कुछ है?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس دن کہ ہم دوزخ سے کہیں گے تو بھر بھی گئی اور وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی ہے ؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی ؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر گئی اور وہ کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن ہم کہیں دوزخ کو تو بھر چکی اور وہ بولے کچھ اور بھی ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر ان کو وہ دن یاد دلائیے جس دن ہم دوزخ سے کہیں گے کہ تو بھر چکی اور وہ جواب دیگی کیا کچھ اور بھی ہے۔